کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے سائٹ ایریا کے قریب کیمیکل فیکٹری میں لگنے والی آگ کو تیسرے درجے کی قرار دیکر شہر بھر سے فائر ٹینڈرز کو طلب کر لیا گیا ہے۔ فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ کیمیکل فیکٹری میں لگی ہے جسے بجھانے کے لیے 6 گاڑیاں موقع پر […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں پشتون تحفظ مومنٹ کے اہم رہنماء اور قومی اسمبلی کے رکن علی وزیر سمیت محمد بشیر مسید، نوراللہ ترین اور چار دیگر ارکان گرفتار کیے گئے ہیں۔ کراچی میں پشتون تحفظ مومنٹ کے اہم رہنماء اور قومی اسمبلی کے رکن علی وزیر سمیت محمد بشیر مسید، نوراللہ ترین اور […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی ساوتھ میں خصوصی مہم کے دوران گرفتار کی گئی بھکارنوں کو ریمانڈ کے لیے ضلع جنوبی کی عدالت میں لانے والی ایک لیڈی پولیس کانسٹیبل اور خاتون وکیل جھگڑے کے دوران زخمی ہو گئیں۔ پولیس کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کی خصوصی ہدایت پر شروع کی […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مچھ میں 11 افراد کے قتل کے خلاف کراچی کے مختلف علاقوں میں ہونے والے دھرنوں کے باعث ٹریفک جام اور پروازیں تاخیر کا شکار ہو گئی ہیں۔ بلوچستان کے علاقے مچھ میں چند روز قبل پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے خلاف کراچی کے 6 مختلف مقامات پر دھرنے دیے […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مچھ میں کان کنوں کے بہیمانہ قتل کے خلاف مختلف مقامات پر دھرنوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق کراچی کے 6 مقامات پر دھرنا جاری ہے جس میں شارع فیصل پر کالونی گیٹ، ملیر 15 کے قریب دھرنا جاری ہے جس کے باعث ڈرگ روڈ تا ملیر دونوں […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شہر قائد دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں چھٹے نمبر پر رہا۔ ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق پیر کی صبح کراچی کی فضائیں کئی روز بعد دوبارہ مضر صحت ریکارڈ ہوئیں جس کے دوران کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج چھٹے نمبر پررہا اور فضاؤں میں آلودہ ذرات کی مقدار […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں موسم سرما مارچ کے پہلے ہفتے تک رہ سکتا ہے۔ ترجمان محکمہ موسمیات خالد ملک کے مطابق کراچی میں رواں ہفتے سردی کی لہر برقرار رہ سکتی ہے اور درجہ حرارت 6 سے 8 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کارروائی کرتے ہوئے چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کے مطابق گرفتار ملزم عبد القدیم بچی کو غیر اخلاقی تصاویر کے ذریعے بلیک میل کر کے پیسوں کا […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں ٹھنڈی ہواؤں نے بسیرا کرلیا جس سے شہر کا درجہ حرارت کم ہونے سے سردی میں مزید اضافہ ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 8.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جب کہ کم سے کم درجہ حرارت 8 سے 10 ڈگری […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محمود آباد میں سابق بہنوئی نے خاتون کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ وہ 4 دنوں سے تھانے کا چکر لگا رہی ہیں لیکن مقدمہ درج نہیں کیا جا رہا۔ خاتون کے مطابق شوہر سے علیحدہ ہونے پر بہن کو گھر رکھا تھا جس پر […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ کراچی کو قبرستان بنا دیا، گلیوں میں اونچی اونچی عمارتیں بناکر پورا شہر تباہ کر دیا گیا۔ سپریم کورٹ رجسٹری میں کراچی میں تجاوزات کے خاتمے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی تو ڈی جی سندھ بلـڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے کراچی تجاوزات کیس میں رپورٹ جمع کرانے کے لیے وزیراعلیٰ سندھ کو ایک ماہ مہلت دے دی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں کراچی میں تجاوزات کے خاتمے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں چیف جسٹس نے کراچی […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) لیاقت آباد میں 4 منزلہ عمارت میں آگ لگ گئی جس سے عمارت میں واقع کارخانے میں لاکھوں روپے کا فرنیچر جل گیا۔ پولیس کے مطابق لیاقت آباد نمبر 4 میں 4 منزلہ عمارت کے 3اور 4 فلور پر آگ لگ گئی، عمارت میں لوگ رہائش پزیر نہیں تھے بلکہ فرنیچر […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) نیو کراچی صبا سینما کے قریب دھماکے سے تباہ ہونے والی آئس اینڈ کولڈ اسٹوریج فیکٹری کے مالک نے کہا ہے کہ فیکٹری میں بوائلر نہیں تھا جب کہ 6 سال سے دھمکیاں مل رہی تھیں۔ نیو کراچی صبا سینما کے قریب دھماکے سے تباہ ہونے والی آئس اینڈ کولڈ اسٹوریج […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں ٹھنڈی، تیز اور گرد آلود ہوائيں چل پڑی ہیں جبکہ محکمہ موسمیات نے کل سے شہر میں ریکارڈ توڑ سردی پڑنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو چکا ہے اور اتوار سے کراچی میں نئے مغربی […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) رہنما ایم کیو ایم (پاکستان) حیدر عباس رضوی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کو کراچی میں کاغذوں پر 2 تہائی اکثریت حاصل ہے اور یہ کس طرح حاصل کی گئی ہے ایک طویل بحث ہے۔ ایکسپریس سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما ایم کیو ایم (پاکستان) حیدر عباس رضوی کا کہنا […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ انوائرمینٹل پروٹیکشن ایجنسی کی ہدایت کے باوجود کراچی کی بندرگاہ پر امریکی سویابین کی آف لوڈنگ جاری ہے۔ وفاقی اداروں اور سندھ حکومت کے مابین ہم آہنگی کے فقدان کی وجہ سے ہزاروں جانیں داؤ پر لگی ہوئی ہیں، سندھ حکومت اور انوائرمینٹل پرورٹیکشن ایجنسی نے کراچی پورٹ پر سویابین […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر کراچی میں کڑاکے کی سردی کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا کہ 28 دسمبر سے کراچی میں سردی کی نئی لہر آسکتی ہےجس سے درجہ حرارت سنگل ڈیجیٹ میں آسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج جمعرات کے روز صوبے کے بیشتر […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے صدارتی ایوارڈ یافتہ اداکار معین اختر کا آج 70 واں یوم پیدائش منایا جا رہا ہے۔ معین اختر 24 دسمبر 1950ء کو کراچی میں پیدا ہوئے، زندگی کی پہلی پرفارمنس شیکسپئیر کے ناول سے ماخوذ اسٹیج ڈرامے ’دی مرچنٹ آف وینس‘ میں محض 13 برس […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ امریکا سے 10 روزہ نجی دورہ کر کے کراچی پہنچ گئے۔ ترجمان وزیراعلیٰ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ 12دسمبر کو امریکا کے نجی دورے پر گئے تھے جس کے 10 روز بعد وہ دورہ مکمل کرکے غیرملکی ائیر لائن سے واپس کراچی […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سائٹ سپر ہائی وے پولیس نے 2 مختلف کارروائیوں میں انتہائی مطلوب لینڈ گریبر اور اسٹریٹ کریمنل سمیت 6ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق سپر ہائی وے پر سبزی منڈی کے قریب سے 2 انتہائی مطلوب لینڈ گریبر عاقب شاہ اور فیضان شاہ کو اسلحہ سمیت گرفتار کیا گیا۔ […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر فائیو اسٹار ہوٹل میں قائم 3 ریسٹورینٹس سیل کر دیے گئے۔ ڈی سی جنوبی ارشاد علی سوڈھر کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر فائیو اسٹار ہوٹل میں کارروائی کی۔ علی سوڈھر نے بتایا کہ کارروائی […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) نیپیئر کے علاقے پیتل داس کمپاؤنڈ کے قریب پراسرار دھماکے میں 2 نوجوان جسم پر چھرے لگنے سے زخمی ہو گئے۔ نیپیئر تھانے کے علاقے میں واقع پولیس کوارٹرز پیتل داس کمپاؤنڈ کے قریب پراسرار دھماکے میں 2 نوجوان سینے اور گردن پر چھرے لگنے سے زخمی ہو گئے جنہیں فوری […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں کورونا کی دوسری لہر کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ایک ضلع میں 31 دسمبر تک اسمارٹ لاک ڈاون جبکہ دیگر اضلاع کے ہارٹ اسپارٹ کی نشاندہی کر دی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی کی جانب سے اسمارٹ لاک ڈاؤن ڈسٹرک ہیلتھ افسر کی سفارشات پر […]