کراچی میں کڑاکے کی سردی، درجہ حرارت 7 سینٹی گریڈ تک گر گیا

کراچی میں کڑاکے کی سردی، درجہ حرارت 7 سینٹی گریڈ تک گر گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں کڑاکے کی سردی نے شہریوں کو مزہ چکھا دیا۔ شہر قائد میں کوئٹہ کی یخ بستہ ہواؤں نے درجہ حرارت 7 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرادیا، جس کے باعث پیدل نکلنے اور موٹرسائیکل پر دفتر جانے والوں کی قلفی جم گئی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں […]

.....................................................

کراچی: بلاول چورنگی پر کھڑی گاڑی میں نصب بم ناکارہ بنا دیا گیا

کراچی: بلاول چورنگی پر کھڑی گاڑی میں نصب بم ناکارہ بنا دیا گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بلاول چورنگی پر ملنے والا بم ناکارہ بنا دیا۔ ایس ایس پی ساؤتھ شیراز نذیر کے مطابق مشکوک موٹرسائیکل میں بم کی اطلاع ون فائیو مددگار پر دی گئی تھی جس پر پولیس اور بی ڈی ایس کی ٹیم موقع پر پہنچی اور 200 میٹر کے علاقے […]

.....................................................

کراچی میں موسم مزید سرد ہونے کی پیشگوئی

کراچی میں موسم مزید سرد ہونے کی پیشگوئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں سائبیرین ہوائیں چلنے سے ٹھنڈ بڑھ گئی جب کہ محکمہ موسمیات نے مزید سردی بڑھنے کا امکان بھی ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں اِس وقت درجہ حرارت 13 ڈگری سینٹی گریڈ ہے جب کہ جمعے تک موسم سرد رہنے کا امکان ہے اور ہفتے سے […]

.....................................................

کراچی میں جعلی گوٹھ اور بوگس ہاؤسنگ سوسائٹیز کا 510 ایکڑ اراضی پر قبضے کا انکشاف

کراچی میں جعلی گوٹھ اور بوگس ہاؤسنگ سوسائٹیز کا 510 ایکڑ اراضی پر قبضے کا انکشاف

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) جعلی گوٹھ اور بوگس ہاؤسنگ سوسائٹیز کے نام پرملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی50ارب سے زائد مالیت کی 510 ایکٹر قیمتی اراضی پر قبضے کا انکشاف ہوا ،شہریوں کو نیلامی کے ذریعے الاٹ کیے گئے تیسر ٹاؤن اسکیم45 کے رہائشی وکمرشل پلاٹس کی اراضی سمیت 10پلان سیکٹر پر مبینہ طور پر لینڈ مافیا […]

.....................................................

کراچی میں ٹریفک پولیس انسپکٹر کورونا کے باعث جاں بحق

کراچی میں ٹریفک پولیس انسپکٹر کورونا کے باعث جاں بحق

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں ٹریفک پولیس میں تعینات سب انسپکٹر عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہو گیا۔ پولیس حکام کے مطابق ایک اور افسر کورونا وائرس سے متاثر ہوکر جاں بحق ہوگیا، سب انسپکٹر خالد اقبال ڈی آئی جی ٹریفک آفس میں ٹریفک ہیلپ لائن میں تعینات تھے۔ پولیس حکام […]

.....................................................

کراچی میں سردی کی نئی لہر، درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا

کراچی میں سردی کی نئی لہر، درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شہر قائد میں سردی کی حالیہ لہر کے باعث ٹھنڈ میں مزید اضافہ ہو گیا جب کہ محکمہ موسمیات نے آئندہ تین سے چار روز تک سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ظاہر کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سردی کی نئی لہر نے درجہ حرارت مزید 2 […]

.....................................................

کراچی سرکلر ریلوے کو بھاری خسارہ، یومیہ لاکھوں کے اخراجات اور ہزاروں میں آمدنی

کراچی سرکلر ریلوے کو بھاری خسارہ، یومیہ لاکھوں کے اخراجات اور ہزاروں میں آمدنی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سرکلر ریلوے محکمہ ریلوے کے لیے سفید ہاتھی بن گیا۔ ذرائع کے مطابق سرکلر ریلوے پر 20 دنوں میں ایک کروڑ روپے کے اخراجات ہوئے اور آمدن 4 لاکھ روپے ہو سکی۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ 20 نومبر تا 10 دسمبر ریلوےکے یومیہ 5 لاکھ روپے سے زائد سرکلر ریلوے […]

.....................................................

کراچی میں آئندہ 4 روز تک سردی کی شدت میں اضافے کا امکان

کراچی میں آئندہ 4 روز تک سردی کی شدت میں اضافے کا امکان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ 4 تک سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ترجمان محکمہ موسمیات خالد ملک کے مطابق بلوچستان کے اضلاع کوئٹہ اور قلات میں برف باری کے بعد کراچی میں ہفتے کومعمول سے تیز سرد ہوائیں چلنے کا امکان ہے جس کے نتیجے […]

.....................................................

کراچی: سراج قاسم تیلی ڈیفنس کے قبرستان میں سپردخاک

کراچی: سراج قاسم تیلی ڈیفنس کے قبرستان میں سپردخاک

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) معروف بزنس مین سراج قاسم تیلی کو کراچی میں ڈیفنس فیز سیون کے قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔ سراج قاسم تیلی کی نماز جنازہ خیابان راحت کی مسجد سے متصل گراؤنڈ میں ادا کی گئی جو مولانا شمس الرحمٰن نے پڑھائی، نماز جنازہ میں بزنس کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی […]

.....................................................

کراچی پولیس کا ایک اور مقابلہ جعلی ثابت؛ پولیس پارٹی کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

کراچی پولیس کا ایک اور مقابلہ جعلی ثابت؛ پولیس پارٹی کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے جعلی پولیس مقابلے کی مرتکب پولیس پارٹی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ پولیس کا ایک مقابلہ جعلی ثابت ہوگیا، اور سندھ ہائی کورٹ نے ڈکیتی اور پولیس مقابلے میں مجرم کی سزا کالعدم قرار دیدی، جب کہ پولیس […]

.....................................................

کراچی: 5 سال قبل لاپتہ ہونے والے سیاسی کارکن کی لاش نادرن بائی پاس سے برآمد

کراچی: 5 سال قبل لاپتہ ہونے والے سیاسی کارکن کی لاش نادرن بائی پاس سے برآمد

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے لیاقت آباد سے پانچ سال قبل لاپتہ ہونے والے سیاسی جماعت کے کارکن شاہد کی لاش ناردرن بائی پاس سے مل گئی۔ پولیس کے مطابق لیاقت آباد سے پانچ سال قبل لاپتہ شخص کی سرجانی نادرن بائی پاس سے تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی، لاش کی شناخت شاہد […]

.....................................................

کراچی: افسران کو گلے لگانے پر کورونا سے متاثرہ کے ایم سی افسر کیخلاف مقدمہ درج

کراچی: افسران کو گلے لگانے پر کورونا سے متاثرہ کے ایم سی افسر کیخلاف مقدمہ درج

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) تنخواہ روکنے پر کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کے ڈائریکٹر ایچ آر کو گلے لگانے والے مبینہ کورونا پازیٹو افسر کے خلاف سٹی کورٹ تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تنخواہ روکنے پر کورونا کے متاثرہ مریض افسر کی جانب سے ڈائریکٹر ایچ آر کو گلے لگانے اور بوسہ […]

.....................................................

شیخ الحدیث علامہ مفتی جمیل احمد نعیمی علیہ رحمہ کے اعزاز میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس

شیخ الحدیث علامہ مفتی جمیل احمد نعیمی علیہ رحمہ کے اعزاز میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس

کراچی (پ۔ر) انجمن طلبہ اسلام پاکستان کے مرکزی قائدین و رہنما نے سندھ اسکائوٹ آڈیٹوریم کراچی میں بانی انجمن طلبہ اسلام و چیئرمین سپریم کونسل جمعیت علماء پاکستان شیخ الحدیث علامہ مفتی جمیل احمد نعیمی علیہ رحمہ کے اعزاز میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شیخ الحدیث علامہ مفتی جمیل احمد […]

.....................................................

کراچی: ٹک ٹاک بناتے ہوئے سکیورٹی گارڈ اپنی ہی گولی لگنے سے ہلاک

کراچی: ٹک ٹاک بناتے ہوئے سکیورٹی گارڈ اپنی ہی گولی لگنے سے ہلاک

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وائرل ہونے کے شوق میں کراچی میں نوجوان سکیورٹی گارڈ نے اپنی جان گنوا دی۔ گلشن معمار کی فلور ملز میں تعینات 20 سالہ سکیورٹی گارڈ ویڈیو بنانے کے دوران ریپیٹر کا فائر چل جانے سے جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے نوجوان سکیورٹی گارڈ ٹک ٹاک پر ویڈیو بنا […]

.....................................................

کشمور واقعہ: پولیس افسر محمد بخش کا کراچی تبادلہ

کشمور واقعہ: پولیس افسر محمد بخش کا کراچی تبادلہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) زیادتی کے ملزمان گرفتار کرنے والے سندھ پولیس کے بہادر افسر محمد بخش کا تبادلہ کر دیا گیا۔ اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) محمد بخش کا تبادلہ کشمور سے کراچی کردیا گیا ہے اور اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق محمد بخش کا تبادلہ […]

.....................................................

کراچی: ہلکی بارش سے موسم سرد، مزید ٹھنڈی ہوائیں چلنے کا امکان

کراچی: ہلکی بارش سے موسم سرد، مزید ٹھنڈی ہوائیں چلنے کا امکان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور بوندا باندی کے بعد موسم سرد ہوگیا۔ کراچی میں گزشتہ رات موسم سرما کی پہلی بارش ہوئی جہاں گلبرک، سرجانی، اورنگی، گڈاپ ،فیڈرل بی ایریا، گلشن معمار، سعدی ٹاؤن،آئی آئی چندریگر روڈ، اولڈ سٹی ایریا، گلشن اقبال، گلستان جوہر، نارتھ کراچی، ناظم آباد، […]

.....................................................

کراچی: خاتون پولیس اہلکار کا تنخواہ کے مطالبے پر ہراساں کیے جانے کا الزام

کراچی: خاتون پولیس اہلکار کا تنخواہ کے مطالبے پر ہراساں کیے جانے کا الزام

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اینٹی انکروچمنٹ میں تعینات خاتون پولیس اہلکار نے الزام عائد کیا ہے کہ تنخواہ کا مطالبہ کرنے پر اسے ہراساں کیا جا رہا ہے۔ متاثرہ خاتون پولیس اہلکار نے اکاؤنٹنٹ اینٹی انکروچمنٹ اور دیگر اہلکاروں پر ہراسانی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ڈیڑھ سال سے تنخواہ نہیں دی جا […]

.....................................................

کراچی کے 4 اضلاع میں مائیکرو لاک ڈاؤن نافذ

کراچی کے 4 اضلاع میں مائیکرو لاک ڈاؤن نافذ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے 4 اضلاع میں مائیکرو لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا، جس کا اطلاق 5 دسمبر کی شام 7 بجے تک ہو گا۔ جن علاقوں میں مائیکرو لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے ان میں گلشن معمار، سرجانی ٹاؤن حسین محمد گوٹھ، کورنگی کی تین یونین کمیٹیز، سول لائن کے […]

.....................................................

کراچی میں کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلیے کریک ڈاؤن کا فیصلہ

کراچی میں کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلیے کریک ڈاؤن کا فیصلہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی انتظامیہ نے شہر میں کورونا کے پھیلاو کو روکنے کے لیے کریک ڈاون کا فیصلہ کیا ہے۔ کمشنر کراچی افتخار شالوانی کی زیر صدارت ڈپٹی کمشنرز کے منعقدہ اجلاس ہو جس میں کورونا کے پھیلاو کو رکنے کیلیے حکومت سندھ کے جاری کر دہ ایس اوپیز پر عملدرآمد کی صورتحال […]

.....................................................

کراچی میں 25 سال بعد سرکلر ریلوے بحال ہو گئی

کراچی میں 25 سال بعد سرکلر ریلوے بحال ہو گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کراچی میں سرکلر ریلوے کا افتتاح کر دیا جس کے بعد شہری 25 برس بعد سرکلر ٹرین پر سفر کر سکیں گے۔ کراچی سرکلر ریلوے ٹریک مکمل نہ ہونے کے سبب صرف 46 کلو میٹر ٹریک پر سٹی اسٹیشن سے پپری یعنی گھارو کے قریب تک […]

.....................................................

سندھ میں کورونا کیسز کی شرح 6 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی

سندھ میں کورونا کیسز کی شرح 6 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ میں کورونا کے کیسز کی شرح 6 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ روز کورونا کیسز کی مثبت شرح 6.20 فیصد تک جا پہنچی ہے۔ صوبائی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ 13 نومبر سے کورونا کیسز کی مثبت شرح میں مسلسل اضافہ ریکارڈ […]

.....................................................

پاکستان سپر لیگ کا اگلا چیمپئن کون؟ کراچی اور لاہور میں ٹائٹل کی جنگ آج ہو گی

پاکستان سپر لیگ کا اگلا چیمپئن کون؟ کراچی اور لاہور میں ٹائٹل کی جنگ آج ہو گی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چار ایڈیشن تک آخری نمبروں پر رہنے والی ٹیمیں لاہور قلندرز اور کراچی کنگز پہلی بار ایونٹ کے فیصلہ کن معرکے میں مدمقابل ہوں گی۔ لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے درمیان رواں سیزن میں بھی دو میچز کھیلے گئے، قذافی اسٹیڈیم میں قلندرز […]

.....................................................

کشمور میں زیادتی کا شکار بچی کے جسم میں انفیکشن ہو گیا

کشمور میں زیادتی کا شکار بچی کے جسم میں انفیکشن ہو گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کشمور میں زیادتی کا شکار 4 سالہ بچی کے جسم میں انفیکشن ہو گیا۔ زیادتی کا شکار ہونے والی 4 سالہ بچی کراچی کے قومی ادارہ امراض اطفال میں زیر علاج ہے۔ سربراہ قومی ادارہ امراض اطفال ڈاکٹر جمال رضا کا کہنا ہے کہ بچی کے جسم میں انفیکشن ہو گیا […]

.....................................................

ماہا شاہ کیس: تین اہم گواہان بیان قلم بند کرانے کے لیے طلب

ماہا شاہ کیس: تین اہم گواہان بیان قلم بند کرانے کے لیے طلب

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عدالت نے ڈاکٹر ماہا شاہ خودکشی کیس میں تین اہم گواہوں کو بیان قلم بند کرانے کے لیے طلب کر لیا۔ کراچی کے جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں ماہا شاہ کیس کی سماعت ہوئی جس میں تفتیشی افسر کی جانب سے اہم گواہوں کے بیان قلم بند کرنے کی درخواست […]

.....................................................