کورونا: سندھ میں ایک دن میں سب سے زیادہ ہلاکتیں، کراچی میں 332 نئے کیس رپورٹ

کورونا: سندھ میں ایک دن میں سب سے زیادہ ہلاکتیں، کراچی میں 332 نئے کیس رپورٹ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ میں آج کورونا سے اب تک ایک روز میں ہونے والی سب سے زیادہ 8 ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں جب کہ 404 نئے کیسز بھی سامنے آئے ہیں جن میں سے سب سے زیادہ 332 کیس کراچی سے رپورٹ ہوئے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے ویڈیو پیغام کے ذریعے صوبے میں کورونا […]

.....................................................

صدقات واجبہ مستحق تک پہنچانا ضروری ہیں، مفتی محمد نعیم

صدقات واجبہ مستحق تک پہنچانا ضروری ہیں، مفتی محمد نعیم

کراچی : جامعہ بنوٍریہ عالمیہ کے رئیس و شیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہا کہ رمضان المبارک مسلمانوں کے لیے اللہ تعالیٰ کاخاص تحفہ اور نیکیوں کا سیزن ہے جس میں بدنی ومالی عبادات زیادہ سے زیادہ کرنی چاہییں،روزہ صرف کھانے پینے سے رکنے کا نام نہیں بلکہ نفس کوتمام شیطانی وسوسوں ،برے اعمال […]

.....................................................

روٹری کراچی گیٹ وے کی جانب سے مستحقین میں راشن کی تقسیم

روٹری کراچی گیٹ وے کی جانب سے مستحقین میں راشن کی تقسیم

کراچی : روٹری کلب کراچی گیٹ وے کے زیر اہتمام کراچی کے مضافاتی علاقوں میں COVID-19 سے متاثرہ غریب اور مستحق لوگوں میں راشن کی تقسیم کو یقینی بنایا گیا ،روٹری کراچی گیٹ وے کی صدرناہید وحید نے سنیئر روٹرین امجد حسن اور فاروق ڈاڈی کے ہمراہ لوگوں کے گھروں تک راشن کی ترسیل کو […]

.....................................................

کراچی: جناح اسپتال کا کورونا وارڈ انتہائی غیر معیاری، اب تک 12 مریضوں کا انتقال

کراچی: جناح اسپتال کا کورونا وارڈ انتہائی غیر معیاری، اب تک 12 مریضوں کا انتقال

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال جناح اسپتال میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے لیے قائم کردہ 23 نمبر وارڈ کی حالت انتہائی غیر معیاری ہے۔ کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے لیے قائم کیے جانے والے 23 نمبر وارڈ میں لائے گئے مریضوں میں سے اب تک 12 […]

.....................................................

جے ڈی سی کے ظفر عباس حقیقی معنوں میں خدمت خلق کر رہے ہیں، زاہد شاہ

جے ڈی سی کے ظفر عباس حقیقی معنوں میں خدمت خلق کر رہے ہیں، زاہد شاہ

کراچی : معروف راءٹر ڈائریکٹر و پروڈیوسر زاہدشاہ، کامیڈین علی حسن، عرفان ملک، امجد رانا، سلیم شیخ، اختر شیرانی، سنی لودھی، آصف شاہ، افسر یعقوب، شہباز صنم، حذیفہ شاہ، سلیم قریشی و ویگر اسٹیج فنکاروں کا جے ڈی سی کے راشن فراہمی سینٹر کا دورہ، زاہد شاہ سمیت تمام فنکاروں نے جے ڈی سی کے […]

.....................................................

کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے کراچی کے مخیر حضرات کا کردار قابل تعریف ہے۔ معید انور

کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے کراچی کے مخیر حضرات کا کردار قابل تعریف ہے۔ معید انور

کراچی : چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے کراچی کے مخیر حضرات کا کردار قابل تعریف ہے جہاں تک ممکن ہو رہا ہے این جی اوز اور مخیر حضرات مستحقین تک راشن تقسیم کر رہے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے مختلف علاقوں میں فیومیگیشن مہم […]

.....................................................

ضلع کورنگی کے چپے چپے کو سینی ٹائز کیا جائیگا، چیئرمین بلدیہ کورنگی کا اعلان

ضلع کورنگی کے چپے چپے کو سینی ٹائز کیا جائیگا، چیئرمین بلدیہ کورنگی کا اعلان

کراچی : چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا نے کہا کہ ضلع کورنگی کے چپے چپے کو سینی ٹائز کیا جائیگا اس حوالے سے 100 رکنی جد ید ہینڈ اسپرے مشینوں سے لیس اینٹی کرونا ڈس انفکش اسکواڈ محکمہ باغات بلدیہ کورنگی کے زیر انتظام تشکیل دیا گیا جو روزانہ کی بنیاد رپر ضلع کورنگی […]

.....................................................

کراچی میں اموات کی شرح میں اضافہ، کیا سبب کورونا ہی ہے؟

کراچی میں اموات کی شرح میں اضافہ، کیا سبب کورونا ہی ہے؟

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) نئے کورونا وائرس کی عالمی وبا میں کراچی میں حالیہ دنوں کے دوران اموات کی شرح میں اچانک اضافہ نوٹ کیا گیا ہے۔ کیا شرح اموات میں اس اضافے کی وجہ کورونا وائرس ہے؟ طبی ماہرین اور انتظامیہ نے اس مفروضے کو مسترد کر دیا ہے۔ کراچی میں ماہرین اور انتظامیہ […]

.....................................................

بھارتی خفیہ ایجنسی کیلیے کام کرنے والا کراچی پولیس کا افسر گرفتار

بھارتی خفیہ ایجنسی کیلیے کام کرنے والا کراچی پولیس کا افسر گرفتار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کی خفیہ ایجنسی را کے لیے کام کرنے والے کراچی پولیس کے افسرکو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ایس آئی یو پولیس اور حساس ادارے نے کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں کارروائی کر کے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے لیے کام کرنے والے کراچی […]

.....................................................

سندھ حکومت سوائے بیان بازی کے کچھ نہیں کر رہی ہے، مفتی محمد نعیم

سندھ حکومت سوائے بیان بازی کے کچھ نہیں کر رہی ہے، مفتی محمد نعیم

کراچی : جامعہ بنوریہ عالمیہ سائٹ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہا کہ غربت مہنگائی بے روزگاری سے پہلے سے عوام ستائے ہوئے تھے، کرونا کے باعث لاک ڈاون سے عوام کی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے، سندھ حکومت سوائے بیان بازی کے کچھ کرتی دیکھائی نہیں دی رہی ہے، عوام ٹھوکروں […]

.....................................................

کراچی: کورونا سے مرنے والی خاتون سے وائرس بیٹے میں منتقل

کراچی: کورونا سے مرنے والی خاتون سے وائرس بیٹے میں منتقل

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شہر قائد میں مبینہ طور پر کورونا سے مرنے والی خاتون سے وائرس اس کے پولیس اہلکار بیٹے میں منتقل ہو گیا۔ ایس ایس پی ملیر علی رضا کے مطابق میمن گوٹھ کے رہائشی پولیس اہلکار میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد اُسے نجی اسپتال کے آئسولیشن وارڈ […]

.....................................................

کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈبل سواری پر مکمل پابندی عائد

کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈبل سواری پر مکمل پابندی عائد

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی سمیت صوبے بھر میں ڈبل سواری پر مکمل پابندی عائد کر دی۔ عوام کی جانب سے لاک ڈاؤن کی مسلسل خلاف ورزی کے بعد محکمہ داخلہ سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے جس کا اطلاق خواتین، بچوں اور […]

.....................................................

کراچی: ضلع شرقی میں مزید شاہراہیں، گلیاں اور محلے سیل

کراچی: ضلع شرقی میں مزید شاہراہیں، گلیاں اور محلے سیل

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شہر میں کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ضلع شرقی کے مزید 8 تھانوں کی حدود میں مختلف مرکزی شاہراہوں، متاثرہ گلی، محلوں اور رہائشی عمارتوں کو سیل کر دیا گیا۔ کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں لاک ڈاؤن چوتھے ہفتے میں داخل ہو گیا ہے۔ گزشتہ شب کراچی […]

.....................................................

کراچی والنٹیئر ویلفیئر ایسوسی ایشن میڈیکل ونگ کے تحت راشن کی تقسیم

کراچی والنٹیئر ویلفیئر ایسوسی ایشن میڈیکل ونگ کے تحت راشن کی تقسیم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی والنٹیئر ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے میڈیکل ونگ کا کرونا وائرس حفاظتی اقدامات کے تحت جاری لاک ڈائون کے دوران مستحق اور غریب لوگو ں کے گھروں پر روز مرہ استعمال کی اشیاء پر مشتمل راشن کی تقسیم کا آغاز کردیا گیا ۔گزشتہ روزگل احمد،مسلم آباد کالونی شیر پائو،مظفر آباد […]

.....................................................

کراچی میں شہریوں پر تشدد کرنے والے 6 پولیس اہلکار معطل

کراچی میں شہریوں پر تشدد کرنے والے 6 پولیس اہلکار معطل

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے عوام کو اکسانے والے افراد کو حراست میں لے لیا جب کہ واقعہ میں ملوث 6 پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا۔ دوسری جانب گلشن اقبال میں شہریوں کو مشتبہ کورونا مریض ظاہر کر کے ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈالنے والے شہری کو پولیس نے دھر لیا۔ کراچی […]

.....................................................

سندھ میں 15 اپریل سے لاک ڈاؤن میں بتدریج نرمی کا امکان

سندھ میں 15 اپریل سے لاک ڈاؤن میں بتدریج نرمی کا امکان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کیسز کی تعداد میں اضافہ، شہریوں کے تحفظ کیل یے اقدامات کے سلسلے میں وفاقی حکومت کے رویے پر سندھ حکومت کو شدید مایوسی ہو رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت لاک ڈاؤن میں توسیع پر رضامند نہ ہوئی تو سندھ میں کاروباری سرگرمیاں جزوی طور پر بحال کی […]

.....................................................

پاکستان میں کورونا کا پھیلاؤ مصدقہ کیسز سے کہیں زیادہ ہو سکتا ہے، چینی ڈاکٹر

پاکستان میں کورونا کا پھیلاؤ مصدقہ کیسز سے کہیں زیادہ ہو سکتا ہے، چینی ڈاکٹر

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی چینی طبی ٹیم کی سربراہ ڈاکٹر مامنگوئی نے کہا کہ پاکستان میں ہر 10 میں سے ایک شخص کا کورونا ٹیسٹ مثبت آرہا ہے جب کہ یہ شرح سنکیانگ کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہے جہاں ہر 100 میں سے صرف ایک شخص میں کورونا […]

.....................................................

کراچی: لاک ڈاؤن میں مزید سختی، پولیس کو شہریوں سے سختی سے نمٹنے کی ہدایت

کراچی: لاک ڈاؤن میں مزید سختی، پولیس کو شہریوں سے سختی سے نمٹنے کی ہدایت

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایت پر کراچی میں پولیس کو لاک ڈاؤن میں مزید سختی کرتے ہوئے شہریوں کے ساتھ سختی سے نمٹنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ کراچی میں لاک ڈاون کا 17واں روز ہے ، تمام کاروباری مراکز، دفاتر اور اسکول بند ہیں جب کہ شاہراؤں […]

.....................................................

پاکستان کی فراخ دلی: کراچی کے حدود میں پھنسے 2 بھارتی طیاروں کی بھرپور رہنمائی

پاکستان کی فراخ دلی: کراچی کے حدود میں پھنسے 2 بھارتی طیاروں کی بھرپور رہنمائی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے انتہائی بردباری اور فراخ دلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے امدادی سامان لے جانے والے 2بھارتی طیاروں کی بھرپور رہنمائی کی۔ ذرائع سی اے اے کے مطابق ایک بھارتی طیارہ ممبئی سے اور دوسرا نئی دہلی سے کورونا متاثرین کے لیے امدادی سامان جرمنی کے شہر فرینکفرٹ لے جانے […]

.....................................................

کراچی سمیت سندھ بھر میں 3 گھنٹوں کیلیے مکمل لاک ڈاؤن

کراچی سمیت سندھ بھر میں 3 گھنٹوں کیلیے مکمل لاک ڈاؤن

سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت سندھ میں تین گھنٹے کے لیے مکمل لاک ڈاؤن کا آغاز ہو گیا۔ حکومت سندھ کی جانب سے جمعے کے روز دوپہر 12 بجے سے 3 بجے تک کے لیے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا تھا جس پر عمل درآمد کا آغاز ہو گیا ہے۔ سندھ حکومت […]

.....................................................

چین سے طبی آلات سے بھرا پانچواں جہاز کراچی پہنچ گیا

چین سے طبی آلات سے بھرا پانچواں جہاز کراچی پہنچ گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا وائرس جیسی خطرناک وبا پر قابو پانے کے لیے ہمسایہ ملک چین کی حکومت کی جانب سے مسلسل طبی آلات کی شکل میں امداد بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے۔ چین کی وائی ٹی او کارگو ائیر لائن کی پرواز وائی جی 9067 آج صبح […]

.....................................................

کراچی میں کورونا وائرس کیلیے مزید 2 لیبارٹریز قائم کرنے کا اعلان

کراچی میں کورونا وائرس کیلیے مزید 2 لیبارٹریز قائم کرنے کا اعلان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے کراچی میں مزید دو لیبارٹریز قائم کی جائیں گی۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وزیراعظم عمران خان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں انہوں نے وزیراعظم کو سندھ میں کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال اور روک تھام […]

.....................................................

کورونا وائرس میں مبتلا کراچی کے 2 شہری جاں بحق، وزیر صحت

کورونا وائرس میں مبتلا کراچی کے 2 شہری جاں بحق، وزیر صحت

کراچی (جیوڈیسک) وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس میں مبتلا دو مریض گزشتہ رات دم توڑ گئے۔ وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے کورونا وائرس سے کراچی کے 2 مزید شہریوں کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس نے مزید دو جانیں لے […]

.....................................................

کراچی کا پولیس افسر بھی کورونا وائرس میں مبتلا

کراچی کا پولیس افسر بھی کورونا وائرس میں مبتلا

سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں ڈیوٹی پر مامور پولیس افسر بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گیا۔ ترجمان کراچی پولیس کے مطابق ضلع ساؤتھ انویسٹی گیشن میں تعینات کورونا کے مریض انسپکٹر کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں اسے آئسولیشن میں رکھ کر طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ پولیس ترجمان کا […]

.....................................................