سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی پولیس کی جانب سے شہر بھر کی تمام مساجد کو باجماعت نمازوں کی ادائیگی پر پابندی سے متعلق نوٹس جاری کر دیئے گئے ہیں۔ حکومت سندھ کی جانب سے کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر مساجد میں نماز کے اجتماعات پر پابندی عائد کرنے کے حکم کے بعد کراچی […]
تحریر : قادر خان یوسف زئی اسلام آباد ہائی کورٹ نے اڈیالہ جیل سے معمولی جرائم میں ملوث اورسات برس سے کم سزا والے قیدیوں کی رہائی کا حکم جاری کیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اڈیالہ جیل میں 1362قیدیوں کی ضمانت پر رہائی کے کیس کی سماعت میں 10 […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت سندھ نے کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر 15 دن کے لیے پابندی عائد کر دی۔ سندھ حکومت کی جانب سے گزشتہ روز سے لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے اور پولیس سمیت دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی طرف سے عوام کو گھروں میں رہنے کی […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے لاک ڈاؤن کے باعث سندھ کے ائیرپورٹس مقامی پروازوں کے لیے بند کر دیے گئے۔ سول ایوی ایشن کی جانب سے جاری نوٹم کے مطابق پابندی کا اطلاق 24 مارچ کی صبح 6 بجے سے ہو گا۔ نوٹم میں بتایا گیا ہےکہ جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ […]
اسلام آباد / کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 629 ہو گئی جب کہ سندھ بھر میں یہ تعداد 292 تک جا پہنچی تاحال 3 مریض جاں بحق اور 5 صحت یاب ہو چکے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ہفتے کو ملک […]
کراچی : چیئرمین بلدیہ شرقی معید انور نے کہا ہے کہ ضلع شرقی میں علاقوں کو بہتری کی جانب گامزن کرنے اور بلدیاتی مسائل کو دور کرنے کیلئے چارج سنبھالنے کے بعد سے اقدامات کر رہے ہیں انہوں نے عوام سے گزارش کی ہے کہ جو بھی کام سرانجام دے رہے ہیں اس کی حفاظت […]
سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں لگنے والے تمام بچت بازاروں کو بند کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ اس سلسلے میں نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے تحت تمام بچت بازار اور میلوں کے جاری حکم نامے منسوخ کر دیے گئے ہیں۔ ترجمان بلدیہ عظمیٰ کراچی کے مطابق بچت بازار کے […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کے مزید 50 مریض سامنے آگئے جس کے بعد ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 94 ہو گئی ہے۔ سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ سندھ میں ایران سے تفتان بارڈر سے سکھر آنے والے 50 افراد میں کورونا وائرس کے […]
سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی میں لاک ڈاؤن کی صورتحال نہیں، کورونا کے پیش نظر حکومت کے تمام اقدامات احتیاطی تدابیر ہیں۔ وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ کراچی میں لاک ڈاؤن سے متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں میں […]
کراچی / اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں لاہور اسلام آباد اور کراچی کے علاوہ تمام ایئرپورٹس پر فلائٹس آپریشن بند کر دیئے گئے ہیں۔ کورونا وائرس کے پیش نظر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نوٹم جاری کیا جس کے مطابق پاکستان میں لاہور، اسلام آباد اور کراچی کے علاوہ تمام ایئرپورٹس پر فلائٹس […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن نے قومی باسکٹ بال گرلز چمپئن شپ 2020ء کے لئے 3روزہ ٹرائلز کے بعد سلیکشن کمیٹی کے چیئر مین ذاہد ملک نے 36کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا سلیکٹیڈ کھلاڑی 16مارچ بروز پیر کو کیمپ کمنانڈنٹ زعیمہ خاتون کو عبدالناصر باسکٹ بال کورٹ آرام باغ کراچی پر […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اسلم خان نے میئر کراچی وسیم اختر پر ایک کروڑ روپے مانگنے کا الزام عائد کیا ہے۔ اسلم خان کا کہنا ہے کہ انھوں نے میئر کراچی وسیم اختر کے خلاف درخواست ایس ایس پی جنوبی کو دے دی ہے۔ ایم این اے نے درخواست […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ صحت نے ائیرپورٹ پورٹ پر ہیلتھ ڈیسک قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے ذریعے کراچی آنے والے تمام مسافروں کی اسکریننگ کی جائے گی۔ اس کے علاوہ تمام نجی و سرکاری اسپتالوں میں فرنٹ لائن ڈیسک بھی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، فرنٹ لائن ڈیسک کورونا […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے سرکلر ریلوے کی بحالی کے لیے وفاق اور سندھ حکومت کا سی پیک منصوبہ مسترد کرتے ہوئے 6 ماہ میں سرکلر ریلوے کی مکمل بحالی کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سرکلر ریلوےکی بحالی سے متعلق […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) رضویہ سوسائٹی کے قریب گولیمار نمبر 2 میں تین رہائشی عمارتیں گرنے سے 3 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے۔ جیونیوز کے مطابق کراچی کے علاقے گولیمار نمبر 2 کی پھول والی گلی میں پانچ منزلہ عمارت خستہ حال گراؤنڈ فلور مکمل طور پر بیٹھ گیا جس کے باعث پوری […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر بس اڈے پر ایک بس سے 50 ہزار سرجیکل ماسک برآمد کر لیے گئے۔ پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر صدر بس اڈے پر اسسٹنٹ کمشنر صدر آصف چانڈیو کی ٹیم کے ہمراہ مشترکہ کارروائی کی گئی، اس دوران کوئٹہ سے کراچی آنے والی بس سے 50 ہزار سرجیکل ماسک […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے اعلامیہ کے مطابق قومی گرلز باسکٹ بال چمپئن شپ2020ء کے لئے کراچی ٹیم کے ٹرائلز مورخہ 7مارچ2020ء بروز ہفتہ شام 4بجے عبدالناصر باسکٹ بال کورٹ آرام باغ کراچی پر منعقد ہونگے۔ٹرائلز میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مقررہ وقت پر […]
سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں کورونا وائرس کا کیس سامنے آنے کے بعد عوامی آگہی اور معلومات کے لیے ہیلپ لائن قائم کردی گئی ہے۔ کمشنر کراچی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کمشنر کے آفس میں ایمرجنسی کنٹرول روم قائم کردیا گیا جو 24 گھنٹے کام کرے گا۔ ترجمان کمشنر کراچی کا […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے سرکلر ریلوے کیس میں 5 ماہ میں تمام کارروائی مکمل کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہےکہ سرکلر ریلوے 6 ماہ میں بحال کرنی پڑے گی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سرکلر ریلوے کی بحالی […]
سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں چین سے پھیلنے والے موذی کورونا وائرس کا مشتبہ کیس سامنے آیا ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق چند دن قبل چین سے واپس آئے 22 سالہ پاکستانی طالبعلم میں نوول کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہوئیں جس پر ڈاکٹروں نے اسے مشتبہ قرار دیتے ہوئے ڈاؤ یونیورسٹی اسپتال […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی گیٹ وے ایونجرز کے روٹرکٹ کلب نے صدارتی عہدے کے لئے انتخاب ان کے پر پیرنٹ کلب روٹری کلب آف کراچی گیٹ وے کی زیر نگرانی منعقد کیا گیا ،صدارتی انتخاب روٹریٹر حنا محمد صادق اور روٹریٹر فاطمہ خالد کے مابین ہوا جس میں حناء محمد صادق نے روٹرین کے اکثریتی […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کیماڑی میں مبینہ زہریلی گیس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 14 ہو گئی۔ وفاقی حکومت خاموش اور سندھ حکومت کے پاس جواب نہیں کہ آخر یہ پراسرار گیس کہاں سے آ رہی ہے۔ کراچی میں پراسرار جان لیوا گیس دو دن میں 14 زندگیاں لے گئی اور حتمی وجہ […]
کیماڑی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے کیماڑی میں پراسرار گیس کا اثر ختم نہ ہو سکا۔ لوگوں کو بدستور سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے، زہریلی گیس سے 200 سے زائد افراد متاثر ہوئے۔ ضیاالدین، کے پی ٹی اور جناح ہسپتال میں اب بھی 23 افراد زیر علاج ہیں جن میں 10 کی […]