پی ایس ایل کے افق پر ستاروں کی کہکشاں سجنے لگی

پی ایس ایل کے افق پر ستاروں کی کہکشاں سجنے لگی

لاہور / کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے افق پر ستاروں کی کہکشاں سجنے لگی،شین واٹسن، لیوک رونکی اور فواد احمد کراچی پہنچ گئے۔ پہلی بار مکمل پی ایس ایل کے پاکستان میں انعقاد کیلیے تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں، 20 فروری کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں افتتاحی […]

.....................................................

PSL فرنچائز لاہور قلندر اور دی آرکیڈ اسکول کے درمیان شراکت داری معاہدہ طے پا گیا

PSL فرنچائز لاہور قلندر اور دی آرکیڈ اسکول کے درمیان شراکت داری معاہدہ طے پا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندر اوردی آر کیڈ اسکول کے مابین معاہدہ طے پا گیا ہے ۔ کراچی میں ہونے والی تقریب میں فرنچائز کے مالک عاطف رانا نے شرکت کی۔ جبکہ دی آر کیڈ اسکول کی جانب سے چیئر مین خلیل نینی تال والا ایجوکیشن ویلی جناب خلیل احمد […]

.....................................................

سپریم کورٹ کا 3 ماہ میں کراچی سرکلر ریلوے کو مکمل فعال کرنے کا حکم

سپریم کورٹ کا 3 ماہ میں کراچی سرکلر ریلوے کو مکمل فعال کرنے کا حکم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے 3 ماہ میں کراچی سرکلر ریلوے کو مکمل آپریشنل کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی زیر صدارت سپریم کورٹ میں ریلوے خسارہ کیس کی سماعت ہوئی۔ وزیر ریلوے شیخ رشید احمد اور وزیر منصوبہ بندی اسد عمر عدالت میں پیش ہوئے۔ چیف جسٹس […]

.....................................................

اب نہ مزید ٹیکس لگیں گے اور نہ گیس و بجلی کی قیمتیں بڑھیں گی: غلام سرور

اب نہ مزید ٹیکس لگیں گے اور نہ گیس و بجلی کی قیمتیں بڑھیں گی: غلام سرور

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا اصولی موقف ہے اب نہ مزید ٹیکس لگائے جائیں گے نہ گیس و بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا۔ غلام سرور خان نے کہا کہ ملک میں سیاسی استحکام ہے اور اب معاشی استحکام آئے گا، ق لیگ […]

.....................................................

کراچی: مختلف اسکولوں کے بچوں نے بھی یومِ کشمیر بھرپور طریقے سے منایا

کراچی: مختلف اسکولوں کے بچوں نے بھی یومِ کشمیر بھرپور طریقے سے منایا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی کشمیرں کے ساتھ یوم یکجہتی کا دن منایا گیا جس کی مناسبت سے کراچی میں مختلف اسکولوں کے بچوں نے اس موقع پر ریلیاں نکالیں اور ٹیبلو پیش کیے۔ کراچی میں مختلف اسکولوں کے بچوں نے بھی کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی اور بھارت […]

.....................................................

کراچی میں ریلوے کی زمین پر قائم پلازے ایک ہفتے میں گرائیں، سپریم کورٹ

کراچی میں ریلوے کی زمین پر قائم پلازے ایک ہفتے میں گرائیں، سپریم کورٹ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے کراچی سرکلر ریلوے کی بحالی کے کیس میں کمشنر کراچی کو کہا ہے کہ ریلوے کی زمین پر بنے پلازے ایک ہفتے میں گرائیں۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سرکلر ریلوے اور لوکل ٹرین کی بحالی سے متعلق کیس […]

.....................................................

چین سے پاکستانیوں کی آمد جاری، مزید 36 مسافر کراچی پہنچ گئے

چین سے پاکستانیوں کی آمد جاری، مزید 36 مسافر کراچی پہنچ گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چین سے پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے جہاں سے مزید 36 مسافر کراچی پہنچے ہیں۔ ذرائع کے مطابق چین کی دوسری ائیرلائن نے بھی پاکستان کے لیے پروازیں شروع کردی ہیں جس کے بعد ائیر چائنا کی پرواز سی اے 945 رات ساڑھے 10 بجے کراچی […]

.....................................................

زمین ایکسپو کراچی ۲۰۲۰ کا کامیاب اختتام، ۹۰ ہزار سے زائد لوگوں کی شرکت

زمین ایکسپو کراچی ۲۰۲۰ کا کامیاب اختتام، ۹۰ ہزار سے زائد لوگوں کی شرکت

کراچی (پریس ریلیز) پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ پورٹل زمین ڈاٹ کام کے زیر انتظام’’زمین ایکسپو کراچی ۲۰۲۰ ‘‘ کا کامیابی سے اختتام ہو گیا جہاں دو روز میں ۹۰ ہزارسے زائد لوگوں نے شرکت کی۔ ایکسپو سنٹر کے ہال ۵،۴ اور ۶ میں منعقد ہونے والی اس نمائش میں ۱۴۰ سے زائد […]

.....................................................

غیر فطری اشیاء کا استعمال وبائی امراض کا باعث ہے، مفتی محمد نعیم

غیر فطری اشیاء کا استعمال وبائی امراض کا باعث ہے، مفتی محمد نعیم

کراچی : کرونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کیلئے اقدامات کیے جائے ، غیر فطری اشیاء کا استعمال وبائی امراض کا باعث ہے ، شریعت مطہرہ نے حلال حرام کی تقسیم انسانی نفع ونقصان کی بنیاد پر کی ہیں ، کرونا وائرس اور کئی امراض حرام جانوروں کا گوش کھانے کی وجہ سے پید ا […]

.....................................................

زمین ایکسپو کراچی کی تیاریاں زور و شور سے جاری، ایکسپو یکم اور دو فروری کو منعقد کیا جائے گا

زمین ایکسپو کراچی کی تیاریاں زور و شور سے جاری، ایکسپو یکم اور دو فروری کو منعقد کیا جائے گا

کراچی (پریس ریلیز) پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ پورٹل زمین ڈاٹ کام کے زیر انتظام’’زمین ایکسپو کراچی ۲۰۲۰ ‘‘ کا آغاز یکم فروری کو ایکسپو سنٹر کراچی میں کیا جائے گا،جس میں پاکستان بھر سے 140 سے زائد ڈویلپرز اور بلڈرز اپنی پراپرٹیز کی نمائش کریں گے۔ نمائش کی تیاریاں زور و شور […]

.....................................................

نجی شعبے کیلیے 10 کھرب ڈالرکی سرمایہ کاری کے مواقع کی نشاندہی

نجی شعبے کیلیے 10 کھرب ڈالرکی سرمایہ کاری کے مواقع کی نشاندہی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) دی اسٹینڈرڈ چارٹرڈ سسٹین ایبل ڈیولپمنٹ گول انویسٹمنٹ میپ اپرچیونٹی 2030 میں تمام ابھرتی ہوئی مارکیٹوں میں نجی شعبے کے لیے تقریباً 10 کھرب ڈالرز کی سرمایہ کاری کے مواقع کی نشاندہی کی گئی ہے جس سے ان مارکیٹوں کو اقوام متحدہ کے سسٹین ایبل ڈیولپمنٹ گولز کے حصول میں مدد […]

.....................................................

وفاقی حکومت کا جانا ضروری ہو گیا ہے، شبیر حسن انصاری

وفاقی حکومت کا جانا ضروری ہو گیا ہے، شبیر حسن انصاری

کراچی : پاکستان مسلم لیگ ن سندھ کے نائب صدر و سابقہ رکن قومی اسمبلی شبیر حسن انصاری نے کہا ہے کہ حالات اس ڈگر پر پہنچ گئے ہیں جہاں تحریک انصاف کی حکومت کا جانا ضروری ہو گیا ہے، قوم اب اس بات کو جان گئی ہے کہ میاں نواز شریف ہی متبادل ہیں […]

.....................................................

وفاقی حکومت کے تمام وزیر نا اہل اور بد عنوان ہیں، پیپلز یوتھ

وفاقی حکومت کے تمام وزیر نا اہل اور بد عنوان ہیں، پیپلز یوتھ

کراچی : پیپلز یوتھ آرگنائزیشن سندھ کے صدر جاوید نایاب لغاری نے کہا ہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ ریاست مدینہ کی طرز کی ریاست کے دعویداروں کے منہ پر کھلا طمانچہ ہے، دوسروں پر الزام تراشیاں کرنے والوں کی اپنی حقیقت عوام کے سامنے آ گئی ہے، وقت نے ثابت کیا کہ پیپلز پارٹی […]

.....................................................

کراچی سے ملنے والے گدھے غیر ملکیوں کیلئے ذبح کیے گئے: تفتیشی افسر

کراچی سے ملنے والے گدھے غیر ملکیوں کیلئے ذبح کیے گئے: تفتیشی افسر

کلفٹن (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے پوش ترین علاقے کلفٹن سے گدھوں کی باقیات ملنے کی مختلف ویڈیوز موصول ہو گئیں۔ گزشتہ روز کلفٹن میں ڈرائیونگ لائسنس برانچ کے قریب کچرا کنڈی سے تین گدھوں کے سر اور آلاشیں ملی تھیں جنھیں بعدازاں صفائی کے محکمے سے تعلق رکھنے والے افراد گاڑی میں ڈال کر […]

.....................................................

SSB انٹر کلب و ڈسٹرکٹ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز 30 جنوری سے ٹنڈو جام اور ٹنڈو الہ یار میں ہو گا

SSB انٹر کلب و ڈسٹرکٹ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز 30 جنوری سے ٹنڈو جام اور ٹنڈو الہ یار میں ہو گا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) فردوس اتحاد سوشل کلچرل اینڈ اسپورٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام سندھ اسپورٹس بورڈ حکومت سندھ کے اشتراک سے ” SSBانٹر ڈسٹرکٹ اینڈ کلب باسکٹ بال ٹورنامنٹ “کا آغاز 30جنوری سے سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈو جام اور SSTپبلک اسکول راشد آباد ڈسٹرکٹ ٹنڈو الہ یار میں ہو گا۔ ٹورنامنٹ آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس […]

.....................................................

سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 2 ڈالرز کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت 1558 ڈالر کی سطح پر رہی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے […]

.....................................................

کراچی: گزشتہ سال 400 سے زائد خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا

کراچی: گزشتہ سال 400 سے زائد خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شہر میں گزشتہ ایک سال میں 407 خواتین کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ پولیس سرجن آفس سے جاری سالانہ رپورٹ کے مطابق خواتین سے جنسی زیادتی کے بعد 330 مردوں کو قانون کے شکنجے میں لایا گیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ 18 سال سے کم عمر کے 138 […]

.....................................................

ڈاؤ یونیورسٹی میں فارم ڈی کی کلاسز کا آغاز

ڈاؤ یونیورسٹی میں فارم ڈی کی کلاسز کا آغاز

کراچی : ڈاؤ کالج آف فارمیسی میں فارم ڈی نئے سیشن کی کلاسز کا آغاز پیر 20 جنوری سے ہو گیا، خیر مقدمی کلاس سے بطور مہمانِ خصوصی خطاب کرتے ہوئے ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسزکے وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی نے کہا ہے کہ ریسرچ آج کی ضرورت ہے، ریسرچ کے میدان میں […]

.....................................................

کھانے اور چائے پر بلانا بھی ہراساں کرنے میں شامل ہے: کشمالہ طارق

کھانے اور چائے پر بلانا بھی ہراساں کرنے میں شامل ہے: کشمالہ طارق

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی محتسب برائے انسدادِ جنسی ہراسانی کشمالہ طارق نے کہا ہے کہ کھانے اور چائے پر بلانا بھی ہراساں کرنے میں شامل ہے۔ کراچی میں خواتین کو دفاتر میں ہراساں کرنے کے خلاف نجی انسٹیٹیوٹ میں سیمنار ہوا جس میں وفاقی محتسب برائے انسداد جنسی ہراسانی کشمالہ طارق نے بھی شرکت […]

.....................................................

نا اہل حکومت نے غریب عوام سے روٹی کا نوالہ بھی چھین لیا ہے، شبیر انصاری

نا اہل حکومت نے غریب عوام سے روٹی کا نوالہ بھی چھین لیا ہے، شبیر انصاری

کراچی: پاکستان مسلم لیگ ن سندھ کے نائب صدر و سابقہ رکن قومی اسمبلی شبیر حسن انصاری نے آٹے کی قیمتوں میں ہو شربا اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی نا اہلی نے عوام سے دو وقت کی روٹی کو بھی میلوں دور کر دیا ہے، پاکستان کی […]

.....................................................

کراچی سے نئی سیاسی لہر کی بیداری

کراچی سے نئی سیاسی لہر کی بیداری

تحریر : قادر خان یوسف زئی حکمراں اتحادی جماعتوں نے پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ہوئے معاہدوں پر عمل در آمد نہ ہونے پر عملی احتجاج کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔ جس میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے عملی طور پر احتجاج کرتے ہوئے اپنی اکلوتی وزارت چھوڑنے کا اعلان کیا، جبکہ ڈیمو کرٹیک الائنس […]

.....................................................

اقراء سٹی فیز 2 یوسی 29 میں رہائشیوں کے مسائل حل کرنے پر تہنیتی تقریب کا انعقاد

اقراء سٹی فیز 2 یوسی 29 میں رہائشیوں کے مسائل حل کرنے پر تہنیتی تقریب کا انعقاد

کراچی : اقراء سٹی فیز 2 یوسی 29 میں رہائشیوں کے دیرینہ مسائل کے حل کے حوالے سے تہنیتی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور، وائس چیئرمین بلدیہ شرقی عبدالرؤف خان، رکن رابطہ کمیٹی ایم کیوایم پاکستان خالد سلطان یوسی 29 کے چیئرمین علی کوثر،یوسی وائس چئیرپرسن زرین فاطمہ، […]

.....................................................

اسیکم 33 میں سڑک کی تعمیر کے بعد افتتاح

اسیکم 33 میں سڑک کی تعمیر کے بعد افتتاح

کراچی : چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور نے کہا ہے کہ بلا امتیاز خدمات کا تسلسل جاری رکھا جائے گا، دستیاب وسائل میں رہتے ہوئے کوشش کر رہے ہیں کہ بلدیاتی سہولیات کے دائرہ کار کو جہاں تک ممکن ہو بڑھایا جائے ان خیالات کا اظہار انہوں نے جہانگیر ہاؤسنگ سوسائٹی اسکیم 33 یوسی 30میں […]

.....................................................

کراچی: 19 سالہ شاگرد کی خاتون ٹیچر سے زیادتی کی کوشش، انکار پر گلا کاٹ دیا

کراچی: 19 سالہ شاگرد کی خاتون ٹیچر سے زیادتی کی کوشش، انکار پر گلا کاٹ دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سرجانی کے علاقے میں سفاک قاتل نے اپنی ٹیوشن ٹیچر اور پڑوسن کو تیز دھار آلے سے گلا کاٹ کر قتل کر دیا۔ سرجانی انوسٹی گیشن پولیس نے 5 جنوری کو سیکٹر 36 بی میں 3 بچوں کی ماں کے قتل میں ملوث 19 سالہ محسن سلیم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس […]

.....................................................