کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں 2 پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں 2 پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ

اورنگی ٹاؤن (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ ایس ایس پی ویسٹ شوکت کھٹیان نے واقعے کو ٹارگٹ کلنگ قرار دیتے ہوئے بتایا کہ ریزور پولیس کے 2 اہلکار ڈیوٹی پر جارہے تھے کہ موٹر سائیکل سوار ملزمان نے انہیں نشانہ بنایا۔ […]

.....................................................

ملک فیاض نے آرام باغ باسکٹ بال کورٹ کو شہر کراچی کا جدید کورٹ بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کمشنر کراچی کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں مکمل تعاون کا یقین دلا دیا

ملک فیاض نے آرام باغ باسکٹ بال کورٹ کو شہر کراچی کا جدید کورٹ بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کمشنر کراچی کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں مکمل تعاون کا یقین دلا دیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) چیئرمین بلدیہ جنوبی ملک فیاض نے آرام باغ باسکٹ بال کورٹ کو شہر کراچی کا جدید کورٹ بنا نے کا اعلان کرتے ہوئے کمشنر کراچی SSB کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں مکمل تعاون کا یقین دلا دیا ان خیالات کا اظہار میونسپل کمشنر سائوتھ برکت اللہ میمن نے ایگزیگٹیو انجینئر محمد دلبر […]

.....................................................

پانی کا مصنوعی بحران نے کراچی کو کربلا بنا دیا، شہر قائد کے عوام پانی کی بوند بوند کو ترس گئے

پانی کا مصنوعی بحران نے کراچی کو کربلا بنا دیا، شہر قائد کے عوام پانی کی بوند بوند کو ترس گئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر قائد میں پانی کا مصنوعی بحران نے کراچی کو کربلا بنا دیا شہر کے باسی پانی کی بوند بوند کو ترس گئے ،عوام شدید اذیت کا شکار ہیں متعلقہ ادارے عوام کو ریلیف پہنچانے میں مکمل ناکام ہوچکے ہیں خمیسانی سوشل ویلفیئر ٹرسٹ کے بانی سیاسی و سماجی رہنماء محمد سلیم […]

.....................................................

سمندری طوفان ‘وایو‘ کراچی سے چند سو کلو میٹر دوری پر، ماہی گیر سمندر کا رخ نہ کریں

سمندری طوفان ‘وایو‘ کراچی سے چند سو کلو میٹر دوری پر، ماہی گیر سمندر کا رخ نہ کریں

کراچی (جیوڈیسک) بحیرہ عرب میں بننے والا سمندری طوفان ‘وایو’ کراچی کی جانب بڑھ رہا ہے جب کہ محکمہ موسمیات نے ماہی گیروں کو گہرے سمندر میں نہ جانے کی تاکید کی ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق سمندری طوفان ‘وایو’ کراچی سے 540 کلو میٹر دور جنوب اور جنوب مشرق میں موجود […]

.....................................................

کراچی میں شدید گرمی، 17 جون تک ہیٹ ویو جیسی صورتحال رہے گی: محکمہ موسمیات

کراچی میں شدید گرمی، 17 جون تک ہیٹ ویو جیسی صورتحال رہے گی: محکمہ موسمیات

کراچی (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات نے شہر میں 16 سے 17 جون تک ہیٹ ویو جیسی صورتحال رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہناہےکہ کراچی میں آج شدید گرمی اور حبس ہے جب کہ ہوا میں نمی کا تناسب 60 فیصد اور جنوب مغرب سے ہوائیں 5کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی […]

.....................................................

شہر قائد میں پانی کے مسائل اور چند تجاویز

شہر قائد میں پانی کے مسائل اور چند تجاویز

تحریر : محمود مولوی آج اس ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں پانی کی فراہمی پر نظر ڈالی جائے تو یہاں پانی کی قلت کی صورتحال پاکستان میں سب سے زیادہ خطرناک شکل اختیار کر چکی ہے،کراچی کے باسی سمندر کے قریب رہنے کے باوجودپانی کو ترس رہے ہیں،یعنی دیگر آبادیوں کے علاوہ […]

.....................................................

ڈسٹرکٹ کورنگی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے تحت منعقدہ عید ملن شوٹنگ بال فیسٹیول میچ کراچی ہیروز نے جیت لیا

ڈسٹرکٹ کورنگی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے تحت منعقدہ عید ملن شوٹنگ بال فیسٹیول میچ کراچی ہیروز نے جیت لیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ڈسٹرکٹ کورنگی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن اور واحد اسپورٹس شوٹنگ بال کلب کے اشتراک سے عید ملن شوٹنگ بال فیسٹیول میچ کا انعقاد واحد اسپورٹس شوٹنگ بال کمپلیکس کورنگی میں کیا گیا، عید ملن شوٹنگ بال میچ کراچی ہیروز اور کراچی فرینڈز کے درمیان کھیلا گیا، شوٹنگ بال میچ میں آغاز سے […]

.....................................................

کراچی میں گرمی کا راج برقرار، گرمی کی حالیہ لہر ایک ہفتہ جاری رہنے کا امکان

کراچی میں گرمی کا راج برقرار، گرمی کی حالیہ لہر ایک ہفتہ جاری رہنے کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد گزشتہ کئی دنوں سے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے اور گرمی کی حالیہ لہر ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی شہر آج بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج بھی موسم گرم اور مرطوب رہے گا، آج ذیادہ سے ذیادہ […]

.....................................................

گندم کے حساب سے اس سال فطرے کی رقم 100 روپے فی کس مقرر

گندم کے حساب سے اس سال فطرے کی رقم 100 روپے فی کس مقرر

کراچی (جیوڈیسک) مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے مختلف حساب سے اس سال کے فطرے کی رقم کا اعلان کر دیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق گندم کے حساب سے اس سال فطرے کی رقم 100 روپے فی کس مقرر کی گئی اور جو کے حساب سے یہ رقم 400 روپے فی کس بنتی ہے۔ […]

.....................................................

تولہ سونے کی قیمت 70600 روپے ہو گئی

تولہ سونے کی قیمت 70600 روپے ہو گئی

کراچی (جیوڈیسک) سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 600 روپے اور 514 روپے کا مزید اضافہ ہو گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 9 ڈالر کے اضافے سے 1306 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کوفی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں […]

.....................................................

اسلام آباد میں نیب عدالت کے باہر سے گرفتاری اور رہائی کے بعد اقبال ساند، فرحان غنی اور دیگر کا کراچی ائر پورٹ پر پرتباک استقبال

اسلام آباد میں نیب عدالت کے باہر سے گرفتاری اور رہائی کے بعد اقبال ساند، فرحان غنی اور دیگر کا کراچی ائر پورٹ پر پرتباک استقبال

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی کے سیکریٹری اطلاعات جانی میمن نے کہا کہ عمران خان اپنے انجام سے ڈریں اپنی سلیکشن کو درست کرنے کے چکر میں جمہوریت کا چہرہ مسخ نہ کریں ،سیاسی کارکنان پر بدترین تشدد کر کے تحریک انصاف کی حکومت نے اپنے چہرے پر سیاہی پھیر چکی ہے […]

.....................................................

کراچی شدید گرمی اور حبس کی لپیٹ میں، موسم 8 جون تک گرم رہنے کی پیشگوئی

کراچی شدید گرمی اور حبس کی لپیٹ میں، موسم 8 جون تک گرم رہنے کی پیشگوئی

کراچی (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات نے شہر میں 8 جون تک موسم گرم رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ کراچی میں گزشتہ ماہ سے گرمی کی شدت میں شدید اضافہ ہوا ہے جس کے باعث شہر میں چلنے والی سمندری ہوائیں بھی گرم محسوس ہورہی ہے۔ ہفتے کے روز بھی کراچی میں شدید گرمی اور حبس کی […]

.....................................................

ملک بھر میں جمعۃ الوداع کے بڑے اجتماعات

ملک بھر میں جمعۃ الوداع کے بڑے اجتماعات

کراچی (جیوڈیسک) جمعة الوداع پر ملک بھر میں نماز جمعہ کے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے۔ ملک بھر کی جامع مساجد میں نمازیوں کی بڑی تعداد کے پیش نظر خصوصی انتظامات کیے گئے، کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ سمیت ملک کے دیگر چھوٹے بڑے شہروں میں سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے تھے۔ جمعۃ الوداع […]

.....................................................

سینئر صحافی ادریس بختیار مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے

سینئر صحافی ادریس بختیار مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کے سینئر صحافی ادریس بختیار مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ ملکی صحافت کا ایک اور روشن ستارہ ٹوٹ گیا، صحافت کی شان اور رپورٹنگ کا اعتبار بڑھانے والے سینئر صحافی ادریس بختیار مختصر علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے۔ وہ گزشتہ دنوں کراچی یونین آف جرنلسٹ کی افطار […]

.....................................................

جنون بینڈ نے 15 سال بعد اپنا نیا گیت ’چھولے آسمان‘ ریلیز کر دیا

جنون بینڈ نے 15 سال بعد اپنا نیا گیت ’چھولے آسمان‘ ریلیز کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) معروف صوفی راک بینڈ جنون نے 15 سال بعد یکجا ہونے کے بعد پہلا گیت ’چھولے آسمان‘ ریلیز کر دیا۔ 90 کی دہائی کے بین الاقوامی شہرت یافتہ بینڈ جنون نے کچھ روز قبل ایک بار پھر مل کر تہلکہ مچانے کا اعلان کیا تھا اور انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ […]

.....................................................

کھلے عام روزہ خوری اللہ کے عذاب کو دعوت ہے، مفتی محمد نعیم

کھلے عام روزہ خوری اللہ کے عذاب کو دعوت ہے، مفتی محمد نعیم

کراچی : جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس و شیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہا کہ کھلے عام روزہ خوری رمضان المبارک کے تقدس کی پامالی ہے اور اللہ کے عذاب کو دعوت ہے ، جس طرح رمضان میں روزہ فرض ہے اسی طرح رمضان کے تقدس کا خیال رکھنا بھی ضروری ہے، رمضان ایکٹ […]

.....................................................

کراچی سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں گرمی کی شدت برقرار

کراچی سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں گرمی کی شدت برقرار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں آج بھی گرمی کی شدت برقرار رہے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج بھی شہر قائد کا موسم گرم اور خشک رہے گا جب کہ ہیٹ ویو کا خطرہ ٹل چکا ہے، شہر کے اوپر ہائی پریشر ایریا موجود نہیں جس سے اب شہر میں گرمی […]

.....................................................

کراچی میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو کا خدشہ ٹل گیا

کراچی میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو کا خدشہ ٹل گیا

کراچی (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو کا خدشہ ٹل گیا۔ محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ شہر کے اوپر ہائی پریشر ایریا موجود نہیں جس سے اب شہر میں گرمی کی لہر درمیانے درجے کی ہوسکتی ہے اور موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان ہے جب کہ آج […]

.....................................................

پی ٹی آئی سندھ میں ایک اور صوبہ بنانے کیخلاف ہے، وزیراعظم عمران خان

پی ٹی آئی سندھ میں ایک اور صوبہ بنانے کیخلاف ہے، وزیراعظم عمران خان

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف سندھ میں ایک اور صوبہ بنانے کے خلاف ہے۔ وزیراعظم عمران خان وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد اور معاون خصوصی نعیم الحق کے ہمراہ کراچی پہنچے۔ وزیراعظم عمران خان سے اتحادی جماعتوں کے وفد نے گورنر ہاؤس میں […]

.....................................................

معاشی بحران میں ڈالر کی ذخیر اندوزی جائز نہیں ہے، مفتی محمد نعیم

معاشی بحران میں ڈالر کی ذخیر اندوزی جائز نہیں ہے، مفتی محمد نعیم

کراچی : جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مہتمم شیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہا کہ ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری لعنت اور مہنگائی میں اضافہ کا باعث ہے،عوام ڈالرز کو مارکیٹ میں لاکر ملک کو معاشی بحران سے نکالنے میں مدد کرے ، ڈالر کی ذخیرہ اندوزی گناہ ہے معمولی منافع کیلئے اپنی آخرت برباد […]

.....................................................

کراچی کی سبزی منڈی میں 2 گروپوں میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، 4 زخمی

کراچی کی سبزی منڈی میں 2 گروپوں میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، 4 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) سپرہائی وے پر سبزی منڈی میں دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے۔ ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سبزی منڈی میں دو گروپوں کے درمیان جھگڑے کے بعد پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور […]

.....................................................

ووشو، کنگفو مارشل آرٹس کے لئے سندھ پولیس کی ٹرائلز مکمل

ووشو، کنگفو مارشل آرٹس کے لئے سندھ پولیس کی ٹرائلز مکمل

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) آئندہ ہونے والے ووشو، کنگفو مارشل آرٹس مقابلوں میں حصہ لینے کے لئے سندھ پولیس کا ٹرائلز کیمپ اختتام پذیر ہوگیا ۔چیف سلیکٹرز کمانڈنٹ SSUغلام مرتضیٰ کی زیر نگرانی ٹرائلز کیمپ 200سے زائد پولیس اہلکاروں اور SSUکمانڈوز نے حصہ لیا یہ ٹرائلز کیمپ رزاق آباد پولیس ٹریننگ سینٹر میں منعقد کیا گیا […]

.....................................................

آئندہ دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود میں 1.50 فیصد اضافہ

آئندہ دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود میں 1.50 فیصد اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے آئندہ دو ماہ کے لئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا گیا۔ گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کی زیر صدارت مانیٹری پالیسی کا اجلاس ہوا جس کے بعد آئندہ دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا گیا۔ مرکزی بینک نے شرح سود میں 1.50 […]

.....................................................

کراچی کے قریب گہرے سمندر میں ڈرلنگ کے دوران تیل و گیس کے ذخائر نہ مل سکے

کراچی کے قریب گہرے سمندر میں ڈرلنگ کے دوران تیل و گیس کے ذخائر نہ مل سکے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ندیم بابر نے کراچی کے قریب گہرے سمندر میں ڈرلنگ کے دوران تیل و گیس کے ذخائر نہ ملنے کی تصدیق کر دی۔ معاون خصوصی ندیم بابر کا کہنا تھا کہ کراچی کے قریب گہرے سمندرمیں ڈرلنگ کےدوران تیل و گیس کے ذخائر نہیں […]

.....................................................