کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن کی گاڑی گھوٹکی سے کراچی واپسی پر حادثے کا شکار ہو گئی۔ ایم کیو ایم پاکستان رہنما خواجہ اظہار الحسن وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کرنے کے لیے گھوٹکی گئے تھے تاہم واپسی میں کراچی پہنچنے سے قبل ٹول پلازا […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے شہرِ قائد کا نیا ماسٹر پلان بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے نئے ماسٹر پلان کو 2047 کا نام دیا گیا ہے، کراچی ٹرانسفارمیشن کمیٹی نے کراچی پیکیج وزیراعظم کو پیش کردیا جس کے بعد وزیراعظم نے کراچی پیکیج کو 102 ارب روپے کرنے کا […]
تحریر : عنایت کابلگرامی پچاس سال قبل جب ذوالفقار علی بھٹو نے پہلی مرتبہ پیپلز پارٹی کی نام کے ساتھ الیکشن لڑا تو ان کا اور ان کی پارٹی کا نعرہ ”روٹی ،کپڑا اور مکان” کا تھا۔ تب سے لیکر 2018ء تک پیپلز پارٹی نے چار مرتبہ وفاق اور چھ مرتبہ سندھ پر حکومت قائم […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ڈسٹرکٹ کورنگی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پیس ایمبیسڈر ویلفیئر آرگنائزیشن کے اشتراک سے یوم قرارداد پاکستان کی شایان شان تقریب واحد اسپورٹس شوٹنگ بال کمپلیکس کورنگی میں منعقد ہوئی جس میں کھلاڑیوں کی جانب سے پاکستان سے محبت تجدید عہد اور پاک افواج سے اظہار یکجہتی کا شاندار مظاہرہ […]
کراچی (جیوڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں ‘کاروانِ بھٹو’ ٹرین مارچ کراچی کے کینٹ اسٹیشن سے روانہ ہوگیا جو کل لاڑکانہ پہنچ کر اختتام پذیر ہوگا۔ چیئرمین پیپلز کا ٹرین مارچ اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہے، کینٹ اسٹیشن کے بعد مارچ نے لانڈھی اسٹیشن پر پڑاؤ ڈالا جہاں کارکنان […]
تحریر : قادر خان یوسف زئی ملک کے ممتاز جیدعالم دین شیخ الحدیث مفتی تقی عثمانی پر جان لیوا حملے میں مفتی شہاب اور دو سیکورٹی گارڈز کی شہادت ہوئی ۔ کراچی میں لسانی ، قوم پرستی اور فرقہ وارانہ بنیادوں پر بے امنی پیدا کرنے کی متعدد کوششیں کی جاچکی ہیں ۔ حالیہ دہشت […]
کراچی (جیوڈیسک) سانحہ کرائسٹ چرچ میں شہید ہونے والے پاکستانی نوجوان اریب کی میت نیوزی لینڈ سے کراچی پہنچا دی گئی۔ نیوزی لینڈ میں پاکستانی سفارت خانے کے نمائندے اریب کی میت کے ہمراہ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے جہاں اریب کے والد پہلے سے موجود ہیں۔ حکام نے اریب کی میت والد کے سپرد کی […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کی نیپا چورنگی پر ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی قاتلانہ حملے میں محفوظ رہے جب کہ ان کے دو گارڈ جاں بحق ہو گئے۔ ابتدائی طور پر اطلاعات تھیں کہ مختلف مقامات پر فائرنگ کے دو واقعات پیش آئے ہیں لیکن ایس ایس پی گلشن اقبال طاہر نورانی نے تصدیق کی […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 4 کے ایلیمنیٹر میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو شکست دیکر ٹورنامنٹ سے آؤٹ کر دیا۔ نیشنل اسٹڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کی جانب سے دیا گیا 162 رنز کا ہدف […]
کراچی : آل کراچی مسابقہ حفظ وآل پاکستان مسابقہ قرأۃِ سبعہ میں جامعہ بنوریہ سب سے آگے رہا، دونوں مسابقوں میں پوزیشن ہولڈر طلبہ کو 3 لاکھ 60 ہزار روپے انعام دیئے گئے ۔گزشتہ روز جامعہ بنوریہ عالمیہ سائٹ میں آل کراچی مسابقہ حفظ قرآن وآل پاکستان مسابقہ قرأۃ سبعہ کے فائنل مقابلے کا انعقاد […]
کراچی : چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور نے کہا ہے کہ سڑکوں کی استرکاری کی مد سے ہونے والے کاموں سے شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے میں مصروف ہیں، وسائل کم صحیح مگر عوام کی مشکلات دور کرنے کیلئے دستیاب وسائل میں رہتے ہوئے کام کر رہے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے سپریٹینڈنگ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے ڈپٹی میئر کراچی ارشد وہرا کو نااہل قرار دے دیا۔ چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا خان کی سربراہی میں الیکشن کمیشن نے ڈپٹی میئر کراچی ارشد وہرا کی نااہلی کے لیے خالد مقبول صدیقی کی درخواست پر پر سماعت کی اور اپنا فیصلہ سنایا۔ الیکشن کمیشن نے ڈپٹی […]
کراچی (جیوڈیسک) اتائی ڈاکٹر سے اسقاط حمل کرانے والی ماڈل رباب شفیق جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔ گزشتہ ماہ 22 فروری کو کراچی کے مواچھ گوٹھ قبرستان سے نوجوان لڑکی کی لاش ملی تھی، لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا تو نوجوان لڑکی کی شناخت رباب شفیق کے نام سے ہوئی۔ اہلخانہ کے […]
کراچی (جیوڈیسک) ساحل سمندر پر میاں بیوی کو ہراساں کرنے والے تین پولیس اہلکاروں کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا۔ کراچی پولیس کے اہلکاروں نے ایڈیشنل آئی جی کے احکامات کی دھجیاں اڑادیں اور سی ویو کے ساحل پر شہریوں کو ہراساں کرنے سے باز نہ آئے۔ ضلع جنوبی کے پولیس اہلکاروں نے سی […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ فور کے 28 ویں میچ میں کراچی کنگز نے دلچسپ مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ایک رن سے شکست دیکر پلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے کراچی کنگز […]
کراچی (جیوڈیسک) سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 150 روپے اور 129 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت5ڈالر کے اضافے سے 1298ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کوفی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 150 روپے […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا پانچواں مرحلہ آج سے کراچی میں شروع ہو رہا ہے۔ لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں شام کو نیشنل سٹیڈیم میں مد مقابل ہونگی۔ تیاریوں کو آخری شکل دیدی گئی ہے، سکیورٹی اداروں نے سٹیڈیم اور اطراف کا کنٹرول سنبھال لیا ہے، شہر میں […]
دبئی (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 5وکٹ سے شکست دے دی۔ کراچی کنگز نے مقررہ اوورز میں 8 وکٹ پر 168 رنز بنائے، اسلام آباد یونائیٹڈ نے ہدف 19.2 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ آصف علی 38 گیندوں پر 6 چھکے […]
تحریر : میر افسر امان اُردو نظم میں یہ چَوکھمبیاں کی نئی صنفِ سخن کیاہے؟ افائدہ عام کے لیے آج کے مضمون میں ہم اِس کو اشکار کر تے ہیں۔وہ اس طرح کہ اُردو کے مشہور شاعر جناب یوسف راہی چاٹگامی نے اپنی نئی کتاب” چو کھمبیاں” ہمارے مطالعے کے لیے کراچی سے بھیجی ہے۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) ملیر کے علاقے جعفر طیار سوسائٹی میں 3 منزلہ عمارت گر گئی جس کے ملبے سے ایک شخص کی لاش اور 4 زخمیوں کو نکال لیا گیا۔ جعفر طیار سوسائٹی میں صبح تقریباً ساڑھے 7 بجے تین منزلہ رہائشی عمارت کے گرنے کا واقعہ پیش آیا جس کے بعد اہل علاقہ نے اپنی […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سخی حسن چورنگی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پاک سر زمین پارٹی (پی ایس پی) کے رہنما اور چیمبر آف کامرس کے رکن عبدالحبیب جاں بحق ہو گئے، آئی جی سندھ نے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی۔ سخی حسن چورنگی کے قریب ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بننے والے […]
تحریر : شیخ خالد زاہد سب سے پہلے بطور ایک کرکٹ فین ہونے کے ناطے ہم نجم سیٹھی صاحب کو پاکستان سپر لیگ کیلئے کی جانے والی کاوشوں اور خدمات پر انکا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ایک ایسے وقت میں یہ دیا روشن کیا جب پاکستان کرکٹ اندھیوں اور طوفانوں […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں چوتھے روز بھی ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال اور احتجاج جاری ہے جب کہ قومی ادارہ برائے اطفال میں بروقت طبی امداد نہ ملنے سے 2 بچے جاں بحق ہو گئے۔ تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کے لیے کراچی سمیت سندھ بھر کے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی […]
کراچی : پاکستان کے سب سے بڑے پراپرٹی پورٹل زمین ڈاٹ کام کے زیر اہتمام ایجنسی ایفیلیٹ نیٹ ورک کی کراچی میں تقریب منعقد کی گئی۔ اس تقریب کا انعقاد لاثانیہ ریسٹورانٹ راشد منہاس روڈ پر کیا گیا۔ اس تقریب میں 158 رئیل اسٹیٹ ایجنٹس نے شرکت کی۔ تقریب میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے […]