سونے کی قیمت میں 300 روپے کی کمی

سونے کی قیمت میں 300 روپے کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے کی کمی ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3 ڈالر کی کمی سے 1310 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کوفی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں بالترتیب 300 روپے […]

.....................................................

وزیراعظم کی ہدایت پر پی اے سی میں آ رہا ہوں، اسپیکر غلط کر رہے ہیں: شیخ رشید

وزیراعظم کی ہدایت پر پی اے سی میں آ رہا ہوں، اسپیکر غلط کر رہے ہیں: شیخ رشید

کراچی (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نےکہا ہےکہ انہوں نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا ممبر بننے کے لیے خود نہیں کہا تھا بلکہ وزیراعظم عمران خان نے اس خواہش کا اظہار کیا جب کہ اسپیکر قومی اسمبلی اس حوالے سے غلط کر رہے ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام […]

.....................................................

کراچی : یوسی 6 کے دفتر پر فائرنگ، ایم کیو ایم کارکن جاں بحق

کراچی : یوسی 6 کے دفتر پر فائرنگ، ایم کیو ایم کارکن جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں یو سی 6 کے دفتر میں مسلح ملزمان نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوئے جن میں سے ایک اسپتال میں دم توڑ گیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی مئیر کراچی وسیم اختر، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن […]

.....................................................

عدم و برداشت رواداری ہمارے معاشرے کو کھوکھلا کر رہی ہے، مفتی محمد نعیم

عدم و برداشت رواداری ہمارے معاشرے کو کھوکھلا کر رہی ہے، مفتی محمد نعیم

کراچی : معروف مذہبی اسکالر وجامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس و شیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہا کہ تحمل و بردباری اسلام کا اولین درس ہے،دین سے دوری ، عدم انصاف ، لوٹ مار ، بے روزگاری عدم برداشت کی بڑی وجوہات ہیں ، جو ہمارے ہمارے معاشرے کو کھوکھلا کررہی ہے، گھریلوں معمولی […]

.....................................................

کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش، پہاڑوں پر برفباری

کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش، پہاڑوں پر برفباری

سندھ (جیوڈیسک) کراچی سمیت صوبہ سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد موسم مزید سرد ہو گیا۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں میں رات گئے ہلکی بارش کا سلسلہ شروع ہوا جو صبح تک جاری رہا، سب سے زیادہ بارش ایئرپورٹ کے اطراف 16.5 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی جب کہ […]

.....................................................

کراچی: مطالبہ تسلیم کیے جانے کے بعد بھی ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال تیسرے روز جاری

کراچی: مطالبہ تسلیم کیے جانے کے بعد بھی ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال تیسرے روز جاری

کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت کی جانب الاؤنسز میں اضافے کا مطالبہ تسلیم کیے جانے کے باوجود صوبے میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال آج تیسرے روز بھی جاری ہے۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز حکومت سے معاملات طے پا گئے تھے اور مطالبات کی منظوری کے لیے سیکریٹری صحت نے وعدہ کیا تھا […]

.....................................................

دین سے دوری معاشرتی انحطاط کا سب سے بڑا سبب ہے، مفتی محمد نعیم

دین سے دوری معاشرتی انحطاط کا سب سے بڑا سبب ہے، مفتی محمد نعیم

کراچی : جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہاکہ اسلامی تعلیم کا بنیادی مقصد معاشرے کی اصلاح ہے،دین سے دوری معاشرتی انحطاط کا سب سے بڑا سبب ہے ،مسلم معاشرے میں نیکی ، بدی ، حلال اور حرام کی سمجھ بوجھ ختم ہوتی جارہی ہے ، دعوت دین اور حضور […]

.....................................................

دنیا بھر میں 12 لاکھ روٹرین پولیو کے خاتمے کے لئے سرگرم ہیں۔ صدر روٹری کلب کراچی گیٹ وے ہمایوں خان

دنیا بھر میں 12 لاکھ روٹرین پولیو کے خاتمے کے لئے سرگرم ہیں۔ صدر روٹری کلب کراچی گیٹ وے ہمایوں خان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) روٹری کلب کراچی گیٹ وے کے زیر اہتمام روٹری کے اشتراک سے چلنے والے تعلیم گاہ اسکول PECHSمیں طلباء و طالبات میں یونیفارم ،کتابیں ،اسکول بیگز ،کاپیاں اور اسکول شوز تقسیم کی گئی ،اس موقع پر تقسیم تقریب سے خطاب کرتے ہوئے روٹری کلب کراچی گیٹ وے کے صدر ہمایوں خان نے […]

.....................................................

نیا پاکستان اور پرانا کراچی

نیا پاکستان اور پرانا کراچی

تحریر : مہک سہیل، کراچی پاکستان ماحولیاتی آلودگی میں شامل سرفہرست ملکوں میں شمار ہوتا ہے جس کی سب سے بڑی وجہ ہی تجاوزات ہیں۔ پاکستان میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آغاز 2 سال قبل عدالتی احکامات کے پیش نظر کراچی میں لگے بل بورڈز ہٹانے سے ہوا تھا، یہ بل بورڈز شہر کی […]

.....................................................

سیاسی ماحول اور سرمایہ کاری

سیاسی ماحول اور سرمایہ کاری

تحریر : قادر خان یوسف زئی ایم کیو ایم پاکستان پی ایس 94 میں ضمنی انتخابات کے حوالے سے بڑی پرجوش دکھائی دی کیونکہ ایم کیو ایم پاکستان اپنی سیاسی جدوجہد کو متحرک کرنے کے لئے بڑی حد تک سنجیدہ نظر آرہی ہے۔ ماضی کی ایم کیو ایم اور موجودہ ایم کیو ایم ( پاکستان) […]

.....................................................

سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 94 پر ضمنی انتخاب کا میدان ایم کیو ایم نے مار لیا

سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 94 پر ضمنی انتخاب کا میدان ایم کیو ایم نے مار لیا

سندھ (جیوڈیسک) کراچی کے ضلع کورنگی میں سندھ اسمبلی کی نشست پی ایس 94 پر ہونے والے ضمنی انتخاب میں ایم کیو ایم کے امیدوار نے کامیابی حاصل کر لی۔ سندھ اسمبلی کی نشست پی ایس 94 کے لیے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے […]

.....................................................

کراچی میں سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 94 پر پولنگ کا عمل جاری

کراچی میں سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 94 پر پولنگ کا عمل جاری

سندھ (جیوڈیسک) کراچی کے ضلع کورنگی میں سندھ اسمبلی کی نشست پی ایس 94 پر ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ سندھ اسمبلی کی نشست پی ایس 94 کے لیے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ حلقے میں […]

.....................................................

کراچی: میرج ہال ایسوسی ایشن نے ہالز بند رکھنے کا فیصلہ واپس لے لیا

کراچی: میرج ہال ایسوسی ایشن نے ہالز بند رکھنے کا فیصلہ واپس لے لیا

کراچی (جیوڈیسک) میرج ہالز ایسوسی ایشن نے کل سے ہالز بند رکھنے کا فیصلہ واپس لے لیا، جنرل سیکرٹری میرج ہال ایسوسی ایشن خواجہ طارق کا کہنا ہے کہ وزیر بلدیات کی پیر کو کارروائی نہ کرنے کی یقین دہانی پر ہڑتال کا فیصلہ واپس لیا۔ اس سے پہلے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے سپریم […]

.....................................................

تجاوزات آپریشن: شادی ہال مالکان کا اتوار سے کراچی کے ہال بند کرنے کا اعلان

تجاوزات آپریشن: شادی ہال مالکان کا اتوار سے کراچی کے ہال بند کرنے کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کے حکم پر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کی جانب سے نوٹسز دیئے جانے پر آل کراچی شادی ہال ایسوسی ایشن نے اتوار (27 جنوری) سے شہر کے شادی ہال بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ واضح رہے کہ 22 جنوری کو سپریم کورٹ نے شہر کو 40 […]

.....................................................

زرداری کو اب اللہ کے سوا کوئی نہیں بچا سکتا: شیخ رشید کا دعویٰ

زرداری کو اب اللہ کے سوا کوئی نہیں بچا سکتا: شیخ رشید کا دعویٰ

کراچی (جیوڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید نے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری سے متعلق دعویٰ کیاہے کہ زرداری کا کیس نواز اور شہباز سے ایک لاکھ گنا زیادہ خطرناک ہے جب کہ زرداری کو اللہ نہ بچائے تو کوئی مخلوق نہیں بچا سکتی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ […]

.....................................................

کراچی: پانی کے تنازع پر فائرنگ، پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی رمضان گھانچی زخمی

کراچی: پانی کے تنازع پر فائرنگ، پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی رمضان گھانچی زخمی

کراچی (جیوڈیسک) شہرِ قائد کے علاقے پرانا حاجی کیمپ میں پانی کے تنازع پر فائرنگ سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن صوبائی اسمبلی رمضان گھانچی زخمی ہوگئے، فائرنگ کے الزام میں ٹمبر مارکیٹ کے ایک عہدیدار کو بیٹے سمیت حراست میں لے لیا گیا۔ ایس ایس پی سٹی مقدس حیدر کے مطابق […]

.....................................................

کراچی کو 40 سال پرانی حالت میں بحال کرنے کا حکم، جتنی عمارتیں ہوں سب گرائیں: سپریم کورٹ

کراچی کو 40 سال پرانی حالت میں بحال کرنے کا حکم، جتنی عمارتیں ہوں سب گرائیں: سپریم کورٹ

کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے شہر کو 40 سال پہلے والی پوزیشن میں بحال کرنے کا حکم دیتے ہوئے پارکوں، کھیلوں کے میدانوں اور اسپتالوں کی اراضی واگزار کرانے کا بھی حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جسٹس گلزار احمد اور جسٹس سجاد علی شاہ پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے شہر میں […]

.....................................................

وزیر باتدبیر کراچی کے مسائل پر توجہ دیں

وزیر باتدبیر کراچی کے مسائل پر توجہ دیں

تحریر : قادر خان یوسف زئی وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کی آمد اور ایم کیو ایم پاکستان کے اراکین کی وزیر اعظم سے ملاقات سیاسی حوالے سے کراچی کی عوام کے لئے قابل توجہ نہیں تھی کیونکہ اس بار پھر گیس بحران نے اہل کراچی کو پریشانی میں مبتلا کیا ، مہنگائی ، لوڈ […]

.....................................................

حب: مسافر بس اور آئل ٹینکر تصادم میں ہلاکتوں کی تعداد 27 ہو گئی

حب: مسافر بس اور آئل ٹینکر تصادم میں ہلاکتوں کی تعداد 27 ہو گئی

حب (جیوڈیسک) بیلا کراس کے قریب مسافر کوچ اور آئل ٹینکر میں تصادم کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 27 ہو گئی اور تمام افراد کی لاشیں کراچی کے ایدھی سرد خانے منتقل کر دی گئیں۔ گزشتہ روز بیلا کراس کے قریب کراچی سے پنجگور جانے والی مسافر کوچ اور آئل ٹینکر آپس […]

.....................................................

کراچی: ٹریفک پولیس اہلکار کے قتل کے الزام میں خاتون سمیت چار ملزمان گرفتار

کراچی: ٹریفک پولیس اہلکار کے قتل کے الزام میں خاتون سمیت چار ملزمان گرفتار

گارڈن (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گارڈن میں گزشتہ روز ٹریفک پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث خاتون سمیت چار ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ مزار قائد ٹریفک چوکی پر تعینات مقتول احتشام کو گزشتہ صبح سویرے اُس وقت نشانہ بنایا گیا تھا، جب وہ گھر سے ڈیوٹی پر جانے کے لیے نکلا تھا۔ […]

.....................................................

زمین ڈاٹ کام کی جانب سے زمین پراپرٹی ایکسپو ۲۰۱۹ء کا کراچی میں کامیابی سے اختتام

زمین ڈاٹ کام کی جانب سے زمین پراپرٹی ایکسپو ۲۰۱۹ء کا کراچی میں کامیابی سے اختتام

کراچی : پاکستان کے سب سے بڑے پراپرٹی پورٹل زمین ڈاٹ کام نے ’زمین پراپرٹی ایکسپو کراچی ۲۰۱۹‘ کا کامیابی سے انعقاد کیا جس میں دو روز میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ پراپرٹی کی نمائش ایکسپو سنٹر کراچی کے ہال نمبر 4، 5 اور 6 میں منعقد کی گئی تھی جہاں پاکستان بھر سے […]

.....................................................

NBP اینڈ ڈی جی اسپورٹس لسبیلہ انڈر 17 فٹ بال لیگ اوتھل کیڈمی چمپئن بن گئی

NBP اینڈ ڈی جی اسپورٹس لسبیلہ انڈر 17 فٹ بال لیگ اوتھل کیڈمی چمپئن بن گئی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) NBPڈی جی اسپورٹس لسبیلہ انڈر 17 فٹبال لیگ کا فائنل اوتھل اکیڈمی نے اپنے نام کرلیا۔ فائنل میں بیلہ اکیڈمی کو صفر صفر برابر رہنے کے بعد رننگ پنالٹی شوٹس میں ہراکر چیمپئین بن گئی۔ مہمان خاص آواران ملیشیاء 61ونگ کے میجر خضرخان تھے۔تفصیلات کے مطابق ڈی ایف اے لسبیلہ کے زیر […]

.....................................................

تبلیغی جماعت کا مقصد مخلوق کو اللہ تعالیٰ سے جوڑنا ہے، مفتی محمد نعیم

تبلیغی جماعت کا مقصد مخلوق کو اللہ تعالیٰ سے جوڑنا ہے، مفتی محمد نعیم

کراچی : جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس و شیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہا ہے کہ تبلیغی جماعت کی تحریک کا مقصد انسانوں کا تعلق مخلوق سے کاٹ کر اللہ تعالی سے جوڑنا ہے، سالانہ تبلیغی اجتماع 31 جنوری (2019 ء )بعد نماز عصرسے شروع ہوگا، پر فتن دور میں تبلیغی اجتماعات پوری دنیا […]

.....................................................

گیس بحران، ٹیکس معاملات: کراچی کے تاجر وزیرخزانہ کے سامنے پھٹ پڑے

گیس بحران، ٹیکس معاملات: کراچی کے تاجر وزیرخزانہ کے سامنے پھٹ پڑے

کراچی (جیوڈیسک) تاجر برادری وزیر خزانہ اسد عمر سے ملاقات میں تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے پھٹ پڑی۔ وزیر خزانہ اسد عمر نے چیمبر آف کامرس کراچی کا دورہ کیا جہاں ان سے تاجر برادری نے ملاقات کی، اس موقع پر تاجر برادری نے ٹیکس معاملات اور گیس بحران سمیت مختلف معاملات پر وزیر خزانہ […]

.....................................................