وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے

وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے جس کے دوارن وہ صنعت کاروں، کاروباری شخصیات اور پارٹی اراکین سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم اسلام آباد سے آج دوپہر تک کراچی پہنچیں گے اور گورنر ہاؤس میں مصروف دن گزاریں گے۔ عمران خان گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیراعلی سید […]

.....................................................

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کی محفل میلاد میں دھماکا، 6 افراد زخمی

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کی محفل میلاد میں دھماکا، 6 افراد زخمی

گلستان جوہر (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں پرفیوم چوک پر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے تحت میلاد النبیﷺ کی تقریب میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق دھماکے سے خاتون نعت خواں سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے جنہیں جوہر چورنگی کے قریب […]

.....................................................

کراچی تجاوزات آپریشن: ایک ماہ میں 7 ہزار دکانوں سمیت ہزاروں تجاوزات مسمار

کراچی تجاوزات آپریشن: ایک ماہ میں 7 ہزار دکانوں سمیت ہزاروں تجاوزات مسمار

کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کے حکم پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کو ایک ماہ مکمل ہو گیا۔ کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) نے انسداد تجاوزات آپریشن کے حوالے سے شہر کے تمام اضلاع کی رپورٹ تیار کرلی ہے جس کے مطابق ایک ماہ کے دوران 7 ہزار دکانیں اور 10 ہزار سے زائد […]

.....................................................

کراچی ڈائری

کراچی ڈائری

تحریر : قادر خان یوسف زئی کراچی برسہا برس سے بے امنی کا شکار رہا ہے۔ تاہم سیکورٹی اداروں نے قیام امن کے لئے گراں قدر قربانیاں دے کر کراچی میں امن بحال کیا۔ جس کی بدولت کراچی میں سیاسی و سماجی سرگرمیاں تیزی بحال ہو رہی ہیں۔ تاہم کراچی کے امن کو ملک دشمن […]

.....................................................

کراچی ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے کو حادثہ

کراچی ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے کو حادثہ

کراچی (جیوڈیسک) جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے کو حادثہ پیش آیا جس کے بعد ہوائی اڈے پر ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ جانچ کے دوران پی آئی اے کے طیارے کے انجن کو رن اپ دیا گیا، رن اپ کے دوران طیارہ تیزی سے […]

.....................................................

چینی قونصلیٹ حملہ: کراچی اور شہداد پور سے 2 مبینہ سہولت کار گرفتار

چینی قونصلیٹ حملہ: کراچی اور شہداد پور سے 2 مبینہ سہولت کار گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) چینی قونصلیٹ پر حملے کے بعد پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 2 مبینہ سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ایک مبینہ سہولت کار کو کراچی جبکہ دوسرے کو شہداد پور سے گرفتار کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کی […]

.....................................................

کراچی: چینی قونصل خانے پر حملہ کرنیوالے 2 دہشت گرد ہلاک، 2 پولیس اہلکار شہید

کراچی: چینی قونصل خانے پر حملہ کرنیوالے 2 دہشت گرد ہلاک، 2 پولیس اہلکار شہید

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے کلفٹن میں واقع چینی قونصل خانے کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید جبکہ ایک سیکیورٹی گارڈ زخمی ہوگیا، دوسری جانب 2 حملہ آور بھی مارے گئے، جن کے قبضے سے خودکش جیکٹ اور اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق صبح ساڑھے 9 بجے […]

.....................................................

سپریم کورٹ کا کراچی سرکلر ریلوے فوری بحال کرنے کا حکم

سپریم کورٹ کا کراچی سرکلر ریلوے فوری بحال کرنے کا حکم

کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے کراچی سرکلر ریلوے فوری بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ کراچی رجسٹری میں جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں اہم اجلاس ہوا جس میں حکم دیا گیا کہ کراچی بھر میں ریلوے کی زمینوں سے قبضہ چھڑانے اور کراچی سرکلر ریلوے کو فوری بحال کیا جائے۔ اجلاس میں ڈی ایس […]

.....................................................

کراچی میں سیکیورٹی صورتحال کو مزید بہتر بنائیں گے: آرمی چیف

کراچی میں سیکیورٹی صورتحال کو مزید بہتر بنائیں گے: آرمی چیف

کراچی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ کراچی میں سیکیورٹی صورتحال کو مزید بہتر بنائیں گے۔ پاک فوج شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا جہاں ڈی جی رینجرز نے سربراہ پاک فوج […]

.....................................................

کراچی میں بم دھماکہ، 2 افراد ہلاک، 8 زخمی

کراچی میں بم دھماکہ، 2 افراد ہلاک، 8 زخمی

قائد آباد (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے قائد آباد میں دھماکے میں 2 افراد ہلاک جبکہ 8 زخمی ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ قائد آباد کی لنڈا مارکیٹ میں ہوا۔ زخمیوں کو فوری طور پر جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ انچارج جناح اسپتال […]

.....................................................

کراچی میں ڈیڑھ ماہ کے دوران تیسرا بڑا پاور بریک ڈاؤن، بیشتر علاقوں میں بجلی معطل

کراچی میں ڈیڑھ ماہ کے دوران تیسرا بڑا پاور بریک ڈاؤن، بیشتر علاقوں میں بجلی معطل

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں علی الصبح بجلی کا ایک اور بڑا بریک ڈاؤن ہوا، جس کے نتیجے میں شہر کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔ واضح رہے کہ یہ ڈیڑھ ماہ کے دوران بجلی کا تیسرا بڑا بریک ڈاؤن ہے۔ صبح 6 بجے ہونے والے بریک ڈاؤن کے نتیجے میں گلستان […]

.....................................................

کراچی کے علاقے کلفٹن کے ریسٹورنٹ میں کھانا کھانے والے 2 بچے جاں بحق

کراچی کے علاقے کلفٹن کے ریسٹورنٹ میں کھانا کھانے والے 2 بچے جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کلفٹن کے علاقے زمزمہ کے ریسٹورنٹ میں کھانا کھانے والے 2 بچے انتقال کر گئے جب کہ ان کی والدہ کی طبیعت ناساز ہے۔ ایس ایس پی جنوبی پیر محمد شاہ نے بچوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے جیو نیوز کو بتایا کہ گزشتہ رات متاثرہ خاندان کے بچوں نے […]

.....................................................

کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں آج بھی تعلیمی ادارے بند

کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں آج بھی تعلیمی ادارے بند

کراچی (جیوڈیسک) آسیہ بی بی سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد مذہبی جماعتوں کی جانب سے آج احتجاج اور ہڑتال کی کال کے پیش نظر کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ کراچی میں تمام نجی اسکولز آج بھی بند رہیں گے جس کا اعلان چیئرمین آل سندھ […]

.....................................................

مرکزی و صوبائی قائدین کی اہم گفتگو و حکمت عملی تیار، دھرنوں کو طول دینے پر زور

مرکزی و صوبائی قائدین کی اہم گفتگو و حکمت عملی تیار، دھرنوں کو طول دینے پر زور

کراچی : مرکزی جماعت اہل سنت کراچی کے رہنما علامہ زبیر صدیقی ہزاروی کہا کہ آسیہ ملعونہ کے کیس میں کیا ٹرائل کورٹ اور ہائی کورٹ اتنی ناکارہ تھیں کہ انہیں بنیادی ثبوت اور گواہاں کو سمجھنے میں اتنی بڑی غلطی ہوگئی؟ کیا آٹھ سال پہلے کے کیس کو توڑ مروڑ کر چیف جسٹس یہ […]

.....................................................

آسیہ بی بی کی بریت: تحریک لبیک کا ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج

آسیہ بی بی کی بریت: تحریک لبیک کا ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج

کراچی (جیوڈیسک) آسیہ بی بی کو بری کیے جانے کے خلاف کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں تحریک لبیک کی جانب سے احتجاج کیا جا رہا ہے۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے احتجاجی مظاہروں کے باعث لیاری ایکسپریس وے کراچی اور حیدرآباد کے دونوں روٹس کو بند کر […]

.....................................................

منی لانڈرنگ کیس: جے آئی ٹی کو ایک ایک ریکارڈ ملنے تک کراچی میں بیٹھا ہوں، چیف جسٹس

منی لانڈرنگ کیس: جے آئی ٹی کو ایک ایک ریکارڈ ملنے تک کراچی میں بیٹھا ہوں، چیف جسٹس

کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں جے آئی ٹی سے عدم تعاون کی شکایات پر وزیراعلیٰ سندھ کو کل ملاقات کے لیے بلالیا جب کہ چیف جسٹس نے کہا ہے کہ جب تک ایک ایک ریکارڈ جے آئی ٹی کو نہیں مل جائے کراچی میں بیٹھا ہوں۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں […]

.....................................................

کراچی میں 25 روز میں بجلی کا پانچواں بڑا بریک ڈاؤن

کراچی میں 25 روز میں بجلی کا پانچواں بڑا بریک ڈاؤن

کراچی (جیوڈیسک) شہرِ قائد میں گزشتہ 25 روز کے دوران بجلی کا پانچواں بڑا بریک ڈاؤن ہوا، جس کے باعث آدھا شہر تاریکی میں ڈوب گیا۔ بریک ڈاؤن کے باعث گلشن اقبال، گلستان جوہر، ایف بی ایریا، بہادرآباد، پی ای سی ایچ ایس، جمشید روڈ، ناظم آباد، گلزار ہجری، شاہ فیصل، لانڈھی، کورنگی اور ملیر […]

.....................................................

کراچی: پاکستان کوارٹرز کے رہائشیوں اور پولیس میں مڈ بھیڑ، 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد زخمی

کراچی: پاکستان کوارٹرز کے رہائشیوں اور پولیس میں مڈ بھیڑ، 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کوارٹرز سے ممکنہ بے دخلی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرنے والوں پر پولیس نے دھاوا بول دیا اور متعدد مظاہرین کو حراست میں بھی لے لیا جب کہ پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد زخمی ہوگئے۔ سپریم کورٹ کے احکامات کے پیش نظر پاکستان کوارٹرز میں […]

.....................................................

تحریک انصاف کراچی میں اپنی 2 نشستوں پر کامیاب، پشاور کی نشست اے این پی نے چھین لی

تحریک انصاف کراچی میں اپنی 2 نشستوں پر کامیاب، پشاور کی نشست اے این پی نے چھین لی

کراچی/پشاور (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کی ایک اور صوبائی اسمبلی کی دو نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں حکمران جماعت تحریک انصاف کو ایک نشست پر شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ دو نشستوں پر اس کے امیدوار کامیاب رہے۔ قومی اسمبلی کے حلقے این اے 247، سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 111 اور […]

.....................................................

حکومت کا کراچی فنڈز کے استعمال پر اعتراض، شہر کیلئے ٹاسک فورس بنانے کا اعلان

حکومت کا کراچی فنڈز کے استعمال پر اعتراض، شہر کیلئے ٹاسک فورس بنانے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کراچی کے فنڈز کے ٹھیک طرح سے استعمال نہ ہونے کی شکایات ہیں لہٰذا حکومت نے شہر کی بہتری کیلئے گورنر سندھ کی سربراہی میں ٹاسک فورس قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے […]

.....................................................

کراچی میں پی ٹی آئی کے ایم این اے اور ایم پی اے آپس میں ہی لڑ پڑے

کراچی میں پی ٹی آئی کے ایم این اے اور ایم پی اے آپس میں ہی لڑ پڑے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صوبائی اور قومی اسمبلی کے 2 ارکان آپس میں ہی لڑ پڑے۔ پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی آفتاب جہانگیر اور رکن صوبائی اسمبلی رابستان کے حامی بھی لڑائی میں شامل ہو گئے، آفتاب جہانگیر مکوں سے بچنے کے لیے گاڑی میں بیٹھ […]

.....................................................

کراچی میں امریکی قونصل خانے کی گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار زخمی

کراچی میں امریکی قونصل خانے کی گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں امریکی قونصل خانے کی گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شخص زخمی ہو گیا۔ کراچی میں پی آئی ڈی سی کے قریب امریکی قونصل خانے کی گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شخص زخمی ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق حادثے کے بعد موقع پر موجود لوگوں نے امریکی قونصلیٹ […]

.....................................................

کراچی: سابق سیشن جج سکندر لاشاری کو قتل کے جرم میں سزائے موت

کراچی: سابق سیشن جج سکندر لاشاری کو قتل کے جرم میں سزائے موت

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سیشن جج جیکب آباد کے بیٹے کے قتل کے جرم میں سابق سیشن جج سکندر لاشاری کو سزائے موت سنادی۔ پولیس کے مطابق سابق سیشن جج سکندر لاشاری پر سیشن جج جیکب آباد کے بیٹے عاقب شاہانی کے قتل کا الزام ہے۔ عاقب شاہانی کو فروری […]

.....................................................

عمران خان وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی مرتبہ کراچی کا دورہ کریں گے

عمران خان وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی مرتبہ کراچی کا دورہ کریں گے

کراچی (جیوڈیسک) عمران خان وزارت عظمی کا عہدہ سنبھالنے کے بعد آج پہلی مرتبہ شہر قائد کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر آج کراچی پہنچ کر سب سے پہلے مزار قائد پر حاضری دیں گے جس کے بعد محترمہ فاطمہ جناح اور لیاقت علی خان کی قبروں پر بھی فاتحہ […]

.....................................................