اسلام آباد میں میاں اسلم کو کیوں جیتنا چاہیے ؟

اسلام آباد میں میاں اسلم کو کیوں جیتنا چاہیے ؟

تحریر : میر افسر امان ہم نئے نئے کراچی سے اسلام آباد شفٹ ہوئے ہیں۔ اسلام آباد کے متعلق زیادہ نہیں جانتے۔ کراچی سے اسلام آباد شفٹ ہونے کی دوسری وجوہات کے ساتھ ایک وجہ پانی بھی ہے۔کراچی منی پاکستان ہے۔غریب پرور کراچی میں اُس وقت ہم نے دو آنے روٹی اور دال مفت کھائی […]

.....................................................

آئندہ الیکشن میں کراچی کسی ایک جماعت کا گڑھ نہیں رہے گا

آئندہ الیکشن میں کراچی کسی ایک جماعت کا گڑھ نہیں رہے گا

تجزیہ : شہزاد عمران رانا ایڈووکیٹ ملک بھر میں آئندہ الیکشن 25 جولائی کو ہونے جارہے ہیں جس میں ہمیشہ کی طرح تمام پارٹیاں جیتنے کے دعوے کررہی ہیںمگر فیصلہ پولنگ ڈے پر عوام کے ووٹوں سے ہی ہوگا ۔ کراچی کی پہچان اور تیس سالوں سے اُردو بولنے والوں کی واحد نمائندہ جماعت متحدہ […]

.....................................................

جون کے دوران فرنس آئل کی کھپت میں 26 فیصد کمی

جون کے دوران فرنس آئل کی کھپت میں 26 فیصد کمی

کراچی (جیوڈیسک) پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بارشوں کے باعث بجلی کی طلب کم ہو گئی، گزشتہ ماہ فرنس آئل کی کھپت 6.61 لاکھ ٹن رہی، مئی میں 8.88 لاکھ ٹن سے زائد ریکارڈ کی گئی تھی۔ گزشتہ ماہ جون کے دوران پنجاب اور خیبر پختونخوا کے اکثر علاقوں میں بارشوں کے باعث بجلی کی […]

.....................................................

الیکشن کے آتے ہی کراچی میں ٹوپی ڈرامے والوں کی تعداد بڑھ گئی

الیکشن کے آتے ہی کراچی میں ٹوپی ڈرامے والوں کی تعداد بڑھ گئی

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم بیشک ، آج ایک بار پھر چھ ماہ میں لوڈشیڈنگ ختم کرانے والے شہباز شریف اپنے نئے سیاسی چورن کے ساتھ کراچی کو چھ ماہ میں شیشے کی طرح صاف کرنے اور پانی گھر گھر پہنچانے کا وعدہ اور دعویٰ لے کر ووٹرز کی دہلیز پر آئے ہیں۔نہ صرف […]

.....................................................

شہباز شریف کا کراچی میں گھر گھر پانی فراہم کرنے کا وعدہ

شہباز شریف کا کراچی میں گھر گھر پانی فراہم کرنے کا وعدہ

کراچی (جیوڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ کراچی میں پہلے 3 سال میں گھر گھر صاف پانی پہنچانے کا انتظام کروں گا اور اس مسئلے کے حل کا آغاز بلدیہ ٹاؤن سے ہوگا۔ فٹ بال گراؤنڈ بلدیہ ٹاؤن میں اپنے انتخابی جلسے سے خطاب كرتے ہوئے شہباز شریف کا كہنا […]

.....................................................

نہ نواز شریف نہ فوج، کراچی آپریشن میں نے شروع کیا، چودھری نثار

نہ نواز شریف نہ فوج، کراچی آپریشن میں نے شروع کیا، چودھری نثار

راولپنڈی (جیوڈیسک) سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ کراچی آپریشن نواز شریف نے شروع کیا نہ فوج نے یہ آپریشن میں نے شروع کیا۔ نوازشریف کو کتنی دفعہ کہا کہ خوشامدی لوگ وفادار نہیں ہوتے۔ این اے 59 کے علاقہ جھتہ ہتھیال میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے چودھری […]

.....................................................

معروف ادیب، مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی انتقال کر گئے

معروف ادیب، مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی انتقال کر گئے

کراچی (جیوڈیسک) چراغ تلے، خاکم بدہن، زرگزشت، آب گم اور شام شعرِیاراں جیسی شہرہ آفاق کتب کے خالق اب نہیں رہے۔ مشتاق یوسفی ایک عرصہ سے علیل اور کراچی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے، ستانوے برس کی عمر میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ معروف ادیب، مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی کافی […]

.....................................................

شہنشاہ غزل مہدی حسن کو بچھڑے 6 برس ہو گئے

شہنشاہ غزل مہدی حسن کو بچھڑے 6 برس ہو گئے

کراچی (جیوڈیسک) غزل گائیکی کے بے تاج باد شاہ مہدی حسن کو مداحوں سے بچھڑے آج چھ برس بیت گئے۔ سنگیت کی دنیا میں کئی دہائیوں تک راج کرنے والے مہدی حسن کا تعلق موسیقی کے کلاونت گھرانے کی سولہویں نسل سے تھا۔ خان صاحب نے گلوکاری کا باقاعدہ آغاز 1952ء میں ریڈیو پاکستان کے […]

.....................................................

آنکھوں میں دھول جھونکنا

آنکھوں میں دھول جھونکنا

تحریر : طارق حسین بٹ شان جس علاقے سے میرا تعلق ہے کسی زمانے میں وہاں پر ایک بہت بڑی عید گاہ ہوا کرتی تھی جوکہ اس بات کی غماز تھی کہ یہ علاقہ زمانہ قدیم سے ہی ترقی یافتہ تھا ۔وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس عید گاہ کی حالت خستہ ہو تی چلی […]

.....................................................

کراچی صوبے کا قیام ناگزیر ہے

کراچی صوبے کا قیام ناگزیر ہے

تحریر : رائو عمران سلیمان اس میں کوئی شک نہیں ہونا چاہیے کہ کراچی کی آبادی 3کروڑ سے کم ہوگی ، کراچی اور اس کے اردگرد کے علاقے آبادی کے لحاظ سے اس قدر پیچیدہ ہوچکے ہیں کہ اس کے لیے ایک الگ سے انتظامی ڈھانچے کی ضرورت ناگزیر ہوتی جارہی ہے ،یعنی ایک ایساانتظامی […]

.....................................................

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 119 روپے کا ہو گیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 119 روپے کا ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) ڈالر کی اونچی اڑان، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 60 پیسے اضافے سے 119 روپے تک پہنچ گئی۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان جاری، ٹریڈنگ کے دوران ڈالر 60 پیسے اضافے سے 119 روپے کی سطح پر بند ہوا۔ 3 روز کے دوران اوپن مارکیٹ میں ڈالر […]

.....................................................

ہیٹ اسٹروک اور کراچی میں ہلاکتیں

ہیٹ اسٹروک اور کراچی میں ہلاکتیں

تحریر : عنایت کابلگرامی گرمی کی شدت میں اضافے کے بعد کراچی میں لو لگنے سے کئی افراد جاں بحق ہوئے ہیں، مختلف اخبارات اور ٹی وی چینلوں کی رپورٹ کے مطابق ہیٹ اسٹروک سے کراچی کے مختلف علاقوں میں تین دنوں میں ساٹھ سے زائد افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ سمندری ہوا ئیں بند […]

.....................................................

راؤ انوار سمیت دیگر ملزموں کی انسداد دہشتگردی عدالت پیشی

راؤ انوار سمیت دیگر ملزموں کی انسداد دہشتگردی عدالت پیشی

کراچی (جیوڈیسک) نقیب اللہ قتل کیس میں راؤ انوار ساتھیوں سمیت انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش ہوئے۔ تفتیشی افسر نے سی سی ٹی فوٹیج اور ملزموں کی جائے وقوعہ پر موجودگی کے شواہد عدالت میں پیش کر دیئے۔ سابق ایس ایس پی ملیر ملزم راو انوار جنہیں نقیب اللہ قتل کیس میں پولیس پروٹوکول […]

.....................................................

شہر قائد کو عظیم بنانے کے لیے کپتان کا 10 نکاتی ایجنڈا

شہر قائد کو عظیم بنانے کے لیے کپتان کا 10 نکاتی ایجنڈا

کراچی (جیوڈیسک) قائد کے شہر کو عظیم بنانے کے لیے کپتان کا 10 نکاتی ایجنڈا، سندھ کی بات کرنے والوں کے ملک سے باہر محلات، عمران خان کا الہ دین پارک کے ساتھ گراؤنڈ میں جلسے سے خطاب، نفرتوں کی سیاست نے کراچی کو تباہ کردیا۔ کراچی میں پاکستان تحریک انصاف کا پاور شو، عمران […]

.....................................................

کراچی والے عمران کی صورت میں نیا بانی ایم کیو ایم برداشت نہیں کریں گے، بلاول بھٹو

کراچی والے عمران کی صورت میں نیا بانی ایم کیو ایم برداشت نہیں کریں گے، بلاول بھٹو

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کراچی والے عمران خان کی صورت میں نیا بانی ایم کیوایم برداشت نہیں کریں گے۔ باغ جناح میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ 2 دن کے مختصر وقت میں جلسے کی تیاری کی گئی کیوں […]

.....................................................

بلاعنوان … گھٹیا پن کا بڑا پن

بلاعنوان … گھٹیا پن کا بڑا پن

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج جہاں کئی ماہ سے سابق وزیراعظم نواز شریف کی زبان سے ©’مجھے کیوں نکالا؟ ‘ سُنتے سُنتے قوم کے کان پک گئے ہیں تووہیں ارضِ مقدس پاکستان میں عا م انتخابات بھی ہونے میں چند ماہ ہی رہ گئے ہیں اور الیکشن سے قبل بہت سے فتنے نما […]

.....................................................

کراچی میں پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کارکنوں میں تصادم، جلاؤ گھیراؤ

کراچی میں پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کارکنوں میں تصادم، جلاؤ گھیراؤ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں 12 مئی کے جلسے پر جیالوں اور کھلاڑیوں کی کشیدگی بڑھتے بڑھتے تصادم تک پہنچ گئی، گلشن اقبال کے حکیم سعید گراونڈ میں کیمپ جلا دیئے گئے، ایک دوسرے پر پتھراؤ سے کئی افراد زخمی ہوگئے۔ کراچی میں ایک بار پھر ماضی کی یاد تازہ ہوگئی، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی […]

.....................................................

کراچی میں امن برقرار رکھنے کی کوششیں جاری رکھی جائیں: آرمی چیف

کراچی میں امن برقرار رکھنے کی کوششیں جاری رکھی جائیں: آرمی چیف

راولپنڈی (جیوڈیسک) جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی میں امن پر رینجرز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں احکامات دیے کہ کراچی میں امن برقرار رکھنے کی کوششیں جاری رکھی جائیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید […]

.....................................................

ہمیں پاپا، پھپھو اور پپو پارٹی نے للکارا ہے، فاروق ستار

ہمیں پاپا، پھپھو اور پپو پارٹی نے للکارا ہے، فاروق ستار

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کا کہنا ہے کہ ہمیں پپا، پھپو اور پپو پارٹی نے للکارا ہے لیکن انہیں کہنا چاہتا ہوں کہ متحدہ کا ووٹ بینک کل بھی مضبوط تھا اور آج بھی ہے۔ کراچی میں لیاقت آباد کے ٹنکی گراؤنڈ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے […]

.....................................................

پانی کا بحران حقیقی یا مصنوعی

پانی کا بحران حقیقی یا مصنوعی

تحریر : عنایت کابلگرامی انسان پر اللہ رب العزت کے بے شمار نعمتیں ہیں، جس کو انسان شمار بھی نہیں کر سکتا، انسان پیدا ہونے سے لیکر قبر کی اغوش تک اللہ تعالیٰ کی لاتعداد نعمتوں سے مستفید ہوتا ہیں، انسان کو پورا وجود اللہ تعالیٰ کے انعامات کا مظہر اور کائنات کا ذرہ ذرہ […]

.....................................................

کراچی کو مستقل قومی مصیبت کے ہر دھڑے سے آزاد کرائیں گے، بلاول بھٹو

کراچی کو مستقل قومی مصیبت کے ہر دھڑے سے آزاد کرائیں گے، بلاول بھٹو

کراچی (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے کراچی کو ابھی لندن والے سے آزاد کرایا ہے اب مستقل قومی مصیبت کے ہردھڑے سے آزاد کروائے گی۔ کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں پیپلزپارٹی کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ یہ وہی علاقہ […]

.....................................................

کراچی لوڈ شیڈنگ؛ کے الیکٹرک کو جتنی گیس چاہیے اسے ملے گی، وزیر اعظم

کراچی لوڈ شیڈنگ؛ کے الیکٹرک کو جتنی گیس چاہیے اسے ملے گی، وزیر اعظم

کراچی (جیوڈیسک) وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کے مسائل حل کردیئے ہیں اور آج سے کے الیکٹرک کو مطلوبہ گیس کی فراہمی شروع ہو جائے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گورنر ہاؤس کراچی میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرِصدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس ہوا، جس میں گورنر […]

.....................................................

کراچی میں بجلی کا بحران حل کرنا وفاق کی ذمہ داری ہے، بلاول بھٹو زرداری

کراچی میں بجلی کا بحران حل کرنا وفاق کی ذمہ داری ہے، بلاول بھٹو زرداری

ملتان (جیوڈیسک) چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کراچی میں بجلی کا بحران حل کرنا وفاق کی ذمہ داری ہے۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو میں چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ نواز شریف ووٹ کی عزت کا نعرہ لگا رہے ہیں، ضیاالحق سے ڈکٹیشن لیتے وقت اور بینظیر […]

.....................................................

کراچی میں بجلی بحران، فاروق ستار کا حکومت کو 72 گھنٹے کا الٹی میٹم

کراچی میں بجلی بحران، فاروق ستار کا حکومت کو 72 گھنٹے کا الٹی میٹم

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ پی آئی بی کا لوڈشیڈنگ کیخلاف پریس کلب کے سامنے احتجاج ہوا جس سے خطاب میں فاروق ستار نے کہا کہ اب بجلی نہیں، پورا نظام چاہیے۔ کراچی پریس کلب پر متحدہ پی آئی بی گروپ کے تحت شہر میں لوڈشیڈنگ اور پانی کے مسائل کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ کارکنوں سے […]

.....................................................