شیر شاہ دھماکے کا مقدمہ کن لوگوں کیخلاف درج کیا گیا؟

شیر شاہ دھماکے کا مقدمہ کن لوگوں کیخلاف درج کیا گیا؟

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں شیرشاہ کے نجی بینک میں دھماکے کا مقدمہ عمارت کے مالکان اور نالے پر غیرقانونی تعمیرات کرنے والوں کے خلاف قتل خطا اور دیگر الزامات کے تحت سرکار کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل ساؤتھ زون پولیس شرجیل کھرل کے مطابق ضلع کیماڑی کے سائٹ […]

.....................................................

کراچی میں سرد ہواؤں کے ڈیرے، درجہ حرارت 10 سے گر گیا

کراچی میں سرد ہواؤں کے ڈیرے، درجہ حرارت 10 سے گر گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت ملک کے دیگر شہروں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ سردی میں اضافے کے سبب موسمی بیماریاں بھی بڑھ رہی ہیں جس سے شہری پریشان ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں 10 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہے۔ کراچی میں […]

.....................................................

گیس کا شدید بحران، کراچی میں شہری سڑکوں پر نکل آئے

گیس کا شدید بحران، کراچی میں شہری سڑکوں پر نکل آئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں گیس کی قلت برقرار ہے جس کے باعث گھریلو صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ گھریلو صارفین کو ناشتے، دوپہر اور رات کے کھانے کے وقت دن بھر میں 3 بار گیس کی فراہمی کا حکومتی اعلان صرف اعلان ہی رہ گیا ہے۔ […]

.....................................................

آرمی چیف کا کور ہیڈ کوارٹرز کراچی کا دورہ

آرمی چیف کا کور ہیڈ کوارٹرز کراچی کا دورہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹرز کراچی کا دورہ کیا۔ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز ( آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹرز کراچی کا دورہ کیا ، جس میں آرمی چیف کو صوبے، بالخصوص کراچی میں سکیورٹی صورتِ حال اور […]

.....................................................

اومی کرون کا پہلا کیس، کراچی کے دو علاقوں میں لاک ڈاؤن لگا دیا گیا

اومی کرون کا پہلا کیس، کراچی کے دو علاقوں میں لاک ڈاؤن لگا دیا گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں کورونا وائرس کے خطرناک ویرینٹ اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق کے بعد محکمہ صحت نے شہر قائد کے دو علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا۔ کورونا کی جنوبی افریقی قسم اومی کرون کے پہلے مریض کی تصدیق کے بعد کراچی کے علاقے سولجر بازار اور […]

.....................................................

کراچی میں سادہ لباس پولیس اہلکاروں کی تعیناتی پر پابندی عائد

کراچی میں سادہ لباس پولیس اہلکاروں کی تعیناتی پر پابندی عائد

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں پولیس کے سادہ لباس اہلکاروں کی تعیناتی پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں نوجوان کی جعلی مقابلے میں ہلاکت کے بعد قائم مقام ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے تمام ضلعی ایس ایس پیز کو ہدایت کی ہے کہ وہ […]

.....................................................

کراچی میں وکیل عرفان مہر کے قتل میں سالہ اور سالیاں ملوث نکلیں

کراچی میں وکیل عرفان مہر کے قتل میں سالہ اور سالیاں ملوث نکلیں

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس حکام نے بتایا کہ بار کونسل کے ممبر اور وکیل عرفان مہر کے قتل میں ملوث ملزم اکبر مقتول کا سالہ ہے۔ سی ٹی ڈی حکام کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے قائم مقام کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن کا کہنا تھا کہ کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں […]

.....................................................

کراچی کو بڑا ٹرانسپورٹ منصوبہ نہ دینے پر وزیر بلدیات سندھ نے معذرت کر لی

کراچی کو بڑا ٹرانسپورٹ منصوبہ نہ دینے پر وزیر بلدیات سندھ نے معذرت کر لی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ کے وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے کراچی کو 14 سال میں ایک بھی بڑا ٹرانسپورٹ منصوبہ نہ دینے پر معذرت کر لی ہے۔ ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ حکومت سندھ نے بسیں لانے کے لیے مختلف منصوبے بنائے لیکن انہیں مکمل کرنے میں ناکام رہے، کراچی کو […]

.....................................................

کراچی سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں سردی بڑھ گئی

کراچی سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں سردی بڑھ گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسکردو میں درجہ حرارت منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ استور میں منفی 7 اور کالام میں منفی 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ کراچی میں بھی ٹھنڈی ہوائیں […]

.....................................................

سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کا اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13ڈالر کے اضافے سے 1784 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ اس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 250روپے اور 215روپے کا اضافہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں […]

.....................................................

کراچی بی آر ٹی کا افتتاح، وزیراعظم کی سندھ سے ہیلتھ انشورنس کے کام میں تعاون کی اپیل

کراچی بی آر ٹی کا افتتاح، وزیراعظم کی سندھ سے ہیلتھ انشورنس کے کام میں تعاون کی اپیل

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں گرین لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ (BRT) منصوبے کے آزمائشی آپریشنز کا افتتاح کر دیا۔ وزیراعظم عمران خان گرین لائن منصوبے کے ٹرائل آپریشنز کے افتتاح کے لیے آج کراچی پہنچے، افتتاح کےموقع پر وفاقی وزیر اسد عمر، گورنر سندھ عمران اسماعیل اور دیگر بھی وزیراعظم […]

.....................................................

کراچی سے اومی کرون کے مشتبہ کیس کی تاحال تصدیق نہیں ہوئی: قومی ادارہ صحت

کراچی سے اومی کرون کے مشتبہ کیس کی تاحال تصدیق نہیں ہوئی: قومی ادارہ صحت

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں مشتبہ اومی کرون کیس سے متعلق قومی ادارہ صحت کی وضاحت سامنے آگئی۔ قومی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کراچی سے رپورٹ اومی کرون ویرینٹ کےمشتبہ کیس کی تاحال تصدیق نہیں ہوئی ہے اس سلسلے میں مکمل جینوم سیکوئنس ٹیسٹ ہوناباقی ہے جسے نمونہ حاصل کرنے کے بعد […]

.....................................................

سانحہ سیالکوٹ افسوسناک ہے لیکن اس کے محرکات پر غور کرنا انتہائی اہم ہے، نبیل مصطفائی

سانحہ سیالکوٹ افسوسناک ہے لیکن اس کے محرکات پر غور کرنا انتہائی اہم ہے، نبیل مصطفائی

کراچی (پ۔ر) انجمن طلبہ اسلام پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں پیش آنے والا واقعہ غیر انسانی فعل ہے اور معاشرتی اصولوں کے خلاف ہے، اولین ترجیح قانون کاروائی ہے، زندہ جلا دینا درندگی ہے، ایسے کسی عمل کا کبھی بھی دفاع نہیں کیا جاسکتا ہے، اسلام نے حالت جنگ […]

.....................................................

اومی کرون سے متاثرہ خاتون کراچی کے کس علاقے کی رہائشی ہیں؟

اومی کرون سے متاثرہ خاتون کراچی کے کس علاقے کی رہائشی ہیں؟

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ اومی کرون ویرینٹ سے متاثرہ خاتون کی عمر 65 سال ہے اور انہوں نے کورونا ویکسی نیشن نہیں کرائی تھی۔ محکمہ صحت کےمطابق اومی کرون سے متاثرہ خاتون ضلع شرقی کی رہائشی ہیں جنہیں اسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا ہے۔ محکمہ صحت کا […]

.....................................................

کراچی: جامع کلاتھ مارکیٹ پر کسٹمز کی کارروائی، فریقین کا الگ الگ مؤقف

کراچی: جامع کلاتھ مارکیٹ پر کسٹمز کی کارروائی، فریقین کا الگ الگ مؤقف

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کی جامع کلاتھ مارکیٹ پر کسٹمز کی کارروائی پر فریقین کا الگ الگ مؤقف سامنے آیا ہے۔ گزشتہ رات کی گئی کارروائی کے دوران ایم جناح کئی گھنٹے میدان جنگ بنی رہی۔ کسٹمز حکام کا کہنا ہے کہ کارروائی اسمگلنگ کی اشیاء برآمد کرنے کیلئے مجسٹریٹ کی اجازت سے کی […]

.....................................................

کراچی؛ اورنگی ٹاؤن تھانے کے قریب پولیس مقابلہ جعلی نکلا

کراچی؛ اورنگی ٹاؤن تھانے کے قریب پولیس مقابلہ جعلی نکلا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اورنگی ٹاؤن تھانے کے قریب پولیس مقابلہ جعلی نکلا جبکہ جاں بحق ہونے والا نوجوان انٹر کا طالبعلم اور ٹرانسپورٹر کا بیٹا تھا۔ کراچی میں اورنگی ٹاؤن تھانے کے قریب پیر کی شب پولیس مقابلے کے حوالے ترجمان کراچی پولیس اعلامیہ جاری کیا جس میں کہ ایس ایچ او نے بتایا […]

.....................................................

شوکت ترین کا ووٹ کراچی سے کے پی کے منتقل، اعتراضات مسترد

شوکت ترین کا ووٹ کراچی سے کے پی کے منتقل، اعتراضات مسترد

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) مشیر خزانہ شوکت ترین کے خیبر پختون خوا سے سینیٹر بننے کی کوشش پر الیکشن کمیشن نے جے یو آئی اور اے این پی کے اعتراضات مسترد کر دیے۔ جے یو آئی کی جانب سے امیدوار ظاہر شاہ نے پی ٹی آئی کے امیدوار شوکت ترین کے خلاف تحریری اعتراض جمع […]

.....................................................

کراچی: نارتھ ناظم آباد میں ڈکیتی مزاحمت پر 5 بچوں کا باپ قتل

کراچی: نارتھ ناظم آباد میں ڈکیتی مزاحمت پر 5 بچوں کا باپ قتل

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) نارتھ ناظم آباد میں اسٹریٹ کرمنلز نے لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے 5 بچوں کے باپ کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق نارتھ ناظم آباد بلاک سی میں موٹر سائیکل سوار 2 اسٹریٹ کرمنلز نے کار سوار شہری کو اسلحہ دکھا کر روکا اور لوٹ مار کی، […]

.....................................................

کراچی: محل نما بحری جہاز تفریح فراہم نہیں کر سکتا، جلد توڑنے کا عمل شروع ہو گا

کراچی: محل نما بحری جہاز تفریح فراہم نہیں کر سکتا، جلد توڑنے کا عمل شروع ہو گا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان آنے والے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے، خوبصورت اور آرام دہ بحری جہاز کو توڑنے کے علاوہ کوئی چارہ باقی نہ رہا۔ ذرائع کے مطابق ملک کی سب سے بڑی بندرگاہ کے پاس کروز شپ کو لنگر انداز کرنے کے لیے جگہ ہی مختص نہیں ہے۔ انتظامیہ کا کہنا […]

.....................................................

اسلام آباد: آغا سراج کی کراچی منتقلی کیلئے راہداری ریمانڈ منظور

اسلام آباد: آغا سراج کی کراچی منتقلی کیلئے راہداری ریمانڈ منظور

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) احتساب عدالت نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کا راہداری ریمانڈ منظور کرلیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کے حکام سخت سکیورٹی میں پی پی رہنما اور اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو لے کر احتساب عدالت پہنچے جہاں انہیں جج محمد بشیر کے روبرو پیش کیا گیا۔ نیب […]

.....................................................

کراچی: بلدیاتی ملازمین کی ہڑتال، سالڈ ویسٹ نے شہر کی صفائی کا انتظام سنبھال لیا

کراچی: بلدیاتی ملازمین کی ہڑتال، سالڈ ویسٹ نے شہر کی صفائی کا انتظام سنبھال لیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں بلدیاتی ملازمین کی جانب سے آن لائن تنخواہوں کی ادائیگی کے مطالبے پر ہڑتال کا چوتھا روز ہے۔ بلدیاتی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال جاری ہے تاہم چوتھے روز شہر میں ملی جلی صورتحال ہے کیونکہ شہر میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے اہلکار صفائی ستھرائی اور کچرا اٹھانے کا […]

.....................................................

کراچی: سندھ بار کونسل کے سیکرٹری قاتلانہ حملے میں جاں بحق

کراچی: سندھ بار کونسل کے سیکرٹری قاتلانہ حملے میں جاں بحق

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گلستان جوہر میں سیکرٹری سندھ بار کونسل عرفان علی مہر قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق عرفان مہر کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ گلستان جوہر بلاک 13 میں پیش آیا، عرفان علی مہر کو اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ وہ راستے میں ہی […]

.....................................................

کراچی گرین لائن منصوبے کا آغاز 25 دسمبر سے ہوگا، اسد عمر

کراچی گرین لائن منصوبے کا آغاز 25 دسمبر سے ہوگا، اسد عمر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ گرین لائن منصوبے کا تفصیلی جائزہ لیا ہے اور اب 25 دسمبر سے کمرشل آپریشن کا آغاز کر دیا جائے گا۔ وزیر منصوبہ بندی اسدعمر نے ٹوئٹ میں کہا کہ ‏کل کراچی گرین لائن منصوبے کا تفصیلی جائزہ لیا، انشاءاللہ اگلے […]

.....................................................

ہم کوئی دہشت گرد تھے؟ جو لاٹھی چارج کیا گیا: محسن شیخانی

ہم کوئی دہشت گرد تھے؟ جو لاٹھی چارج کیا گیا: محسن شیخانی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محسن شیخانی کا کہنا ہے کہ نسلہ ٹاور کا مسئلہ کراچی کا مسئلہ ہے، آباد نے تعمیراتی شعبے کو ہڑتال کی کال دی تھی، ہم کوئی دہشت گرد تھے؟ جو ہم پر لاٹھی چارج کیا گیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین آباد محسن شیخانی نے کہا کہ سندھ حکومت […]

.....................................................