ارے امی جان….کیا کر دیا آپ نے

ارے امی جان….کیا کر دیا آپ نے

تحریر : قادر خان یوسف زئی ماں، ماں ہوتی ہے ، اپنی اولاد کی غلطیوں و کردہ ، ناکردہ گناہوں پر پردہ ڈالنے کیلئے کسی بھی وقت اپنی جان بھی لٹانے کے لئے تیار رہتی ہے۔ ڈاکٹر فاروق ستار کی والدہ نے بھی اپنے بیٹے کے آگے ڈھال بن کر سنگ باری ، طعنہ زنی […]

.....................................................

ایم کیو ایم اور پی ایس پی کا اتحاد

ایم کیو ایم اور پی ایس پی کا اتحاد

تحریر : واٹسن سلیم گل، ایمسٹرڈیم کراچی کے حالات پر میں نظر بھی رکھتا ہوں اور لکھتا بھی ہوں کیونکہ کراچی میں، میں پیدا ہوا ہوں کراچی میں ہی اپنا بچپن گزارا ہے اور اپنے شہر سے پیار کرتا ہوں۔ ایم کیو ایم کی سیاست کو بھی نزدیک سے دیکھا ہے۔ اور میرا یہ ماننا […]

.....................................................

کراچی کی سیاست میں جو کچھ ہو رہا ہے مضحکہ خیز ہے : بلاول بھٹو

کراچی کی سیاست میں جو کچھ ہو رہا ہے مضحکہ خیز ہے : بلاول بھٹو

کراچی (جیوڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کراچی کی سیاست پر بول پڑے، کراچی کی چند روز میں سامنے آنے والی سیاسی ہلچل کو مضحکہ خیز قرار دیدیا۔ اپنے ٹویٹ میں بلاول بھٹو زرداری نے کراچی کی چند روز میں سامنے آنے والی سیاسی ہلچل پر کہا ہے کہ کراچی کی سیاست میں پچھلے کچھ […]

.....................................................

آج یوم سقوط جونا گڑھ ” یوم سیاہ “ کے طور پر منایا جائیگا۔ جی کیو ایم

آج یوم سقوط جونا گڑھ ” یوم سیاہ “ کے طور پر منایا جائیگا۔ جی کیو ایم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ریاست جونا گڑھ پاکستان کا پانچواں صوبہ اور آئینی حصہ ہے جس پر بھارت 9نومبر1947ءکو جبری قبضہ کرلیا تھا اور آج تک وہ اسی طرح سے جونا گڑھ پر بھی قابض ہے جس طرح اس نے کشمیر پر اپنا تسلط جمایا ہوا ہے اسلئے جونا گڑھ سے تعلق رکھنے والے محب وطن […]

.....................................................

میوزیکل چئیر کے گرد گھموتی کراچی کی سیاست

میوزیکل چئیر کے گرد گھموتی کراچی کی سیاست

تحریر : محمد ارشد قریشی بادشاہ گر کہلانے والی کراچی کی سیاست کافی عرصہ سے میوزیکل چئیرکے گرد گھومتی نظر آرہی ہے، تاحال چئیر کے گرد کھلاڑیوں کی گردش کا سلسلہ جاری ہے اور یہ فیصلہ ہوتا دکھائی نہیں دے رہا کہ آخری چئیر جب رہ جائے گی تو اس پر کون براج مان ہوگا۔ […]

.....................................................

کراچی: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی؛ انصارالشریعہ کے امیر سمیت 8 دہشت گرد ہلاک

کراچی: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی؛ انصارالشریعہ کے امیر سمیت 8 دہشت گرد ہلاک

بلدیہ (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے بلدیہ میں رینجرز اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی کارروائی کے دوران کالعدم انصارالشریعہ کے امیر سمیت 8 دہشت گرد مارے گئے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق کالعدم انصارالشریعہ کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر بلدیہ ٹاؤن کے علاقے رئیس گوٹھ میں سی ٹی ڈی اور رینجرز […]

.....................................................

آئین کو اسلامی و عصری تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جائے۔ جی کیو ایم

آئین کو اسلامی و عصری تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جائے۔ جی کیو ایم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار عرفان سولنگی عرف پٹی والا نے قومی مسائل و بحرانوں پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے تمام مسائل کی وجہ و بنیاد عدم مساوات ہے گوپاکستان ایک اسلامی ملک ہے مگر اس کے باوجود اس ملک میں ایمان ‘ اخلاق ‘ […]

.....................................................

امام زین العابدین کی یوم شہادت پر شاہ فیصل کالونی میں عزدران حسین کا مرکزی جلوس

امام زین العابدین کی یوم شہادت پر شاہ فیصل کالونی میں عزدران حسین کا مرکزی جلوس

کراچی : امام زین العابدین کی یوم شہادت پر ہر سال کی طرح اس سال بھی شاہ فیصل کالونی میں عزدران حسین کا مرکزی جلوس امام بارگاہ حسینی مشن شاہ فیصل کالونی نمبر4سے برآمد ہوا اور مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا امام بارگاہ کربلا شاہ فیصل کالونی پر اختتام پذیر ہوگیا ۔جلوس کے راستوں پر […]

.....................................................

کراچی : ٹماٹر اور پیاز کی قیمتوں میں اضافہ جاری

کراچی : ٹماٹر اور پیاز کی قیمتوں میں اضافہ جاری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ٹماٹر اور پیاز کی اونچی اڑان تاحال جاری ہے۔ زرعِی پالیسی کے فقدان نے عوام کے لئے روزمرہ استعمال کی ان سبزیوں کا حصول مشکل تر بنا دیا ہے ۔ لال ٹماٹروں کے دام سنتے ہی عوام کے چہرے سرخ ہونے لگے ۔ کراچی میں سستے ہونے والے ٹماٹر ایک بار […]

.....................................................

ردیف ”گریہ ”کے تحت سلام گزار ادبی فورم کے زیر اہتمام 85 ویں ماہانہ محفل

ردیف ”گریہ ”کے تحت سلام گزار ادبی فورم کے زیر اہتمام 85 ویں ماہانہ محفل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سلام گزار ادبی فورم انٹر نیشنل کے زیر اہتمام 85ویں ماہانہ سلام کی محفل ردیف ”گریہ ” کے تحت اصغر علی سید کے دولت کدے پر منعقد کی گئی ۔ تقریب کی صدارت ملک کے ممتاز شاعر ، دانشور اور کئی کتابوں کے مصنف فیروز ناطق خسرو نے کی جبکہ تقریب کی […]

.....................................................

چھری مار کے نام کھلا خط

چھری مار کے نام کھلا خط

تحریر : روہیل اکبر کراچی میں ایک صاحب موٹر سائیکل پر نکلتے ہیں اور راہ چلتی ہوئی خاتون کو اپنی چھری سے زخمی کرکے چھلاوے کی طرح غائب ہوجاتے ہیں یہ موصوف بھی ہمارے سیاستدانوں کی طرح ہے جن پر اربوں روپے لوٹ مار کا الزام ہے حالانکہ لوٹ مار کا پیسہ بلکل سامنے نظر […]

.....................................................

کراچی: خواتین پر حملے کرنیوالے ملزم کی گرفتاری کا ٹاسک سی ٹی ڈی کو مل گیا

کراچی: خواتین پر حملے کرنیوالے ملزم کی گرفتاری کا ٹاسک سی ٹی ڈی کو مل گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں خواتین کو زخمی کرنے والے چاقو مار کو تاحال گرفتار نہیں کیا جا سکا۔ آئی جی سندھ نے گرفتاری کا ٹاسک سی ٹی ڈی کو دے دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے آئی جی نے اے سی ایل سی، اے وی سی سی اور سی آئی اے کو بھی ہدایت دی ہے […]

.....................................................

کراچی: خواتین پر چاقو حملے، بلاول بھٹو کا نوٹس، ملزم کو گرفتار کیا جائے

کراچی: خواتین پر چاقو حملے، بلاول بھٹو کا نوٹس، ملزم کو گرفتار کیا جائے

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں خواتین پر چاقو حملوں کا نوٹس لے لیا۔ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ہر ماں بہن بینظیر بھٹو ہے، خواتین کا تحفظ ہم سب پر فرض ہے۔ انہوں نے کہا حملہ کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، ملزم […]

.....................................................

سکیورٹی خدشات: کراچی سمیت مختلف شہروں میں موبائل فون سروس بند

سکیورٹی خدشات: کراچی سمیت مختلف شہروں میں موبائل فون سروس بند

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں آج اور کل موبائل فون سروس صبح 8 سے رات 12 بجے تک بند رہے گی۔ سندھ حکومت کی جانب سے وزارت داخلہ اور پی ٹی اے کو لکھے گئے خط میں 9 اور 10محرم کو مکمل، جبکہ 8 محرم کو صرف جلوس کے راستوں اور حساس مقامات انچولی، کھارادر، گلستان […]

.....................................................

محرم الحرام کے دوران اتحاد و اتفاق کا مظاہرہ کیا جائے، مفتی محمد نعیم

محرم الحرام کے دوران اتحاد و اتفاق کا مظاہرہ کیا جائے، مفتی محمد نعیم

کراچی : جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہا کہ محرم الحرام کا مقدس مہینہ ہمیں ایثار و قربانی کا درس دیتا ہے اور ماہ مقدس میں اتحاد و اتفاق کا مظاہرہ کیا جائے اور اسلام دشمن قوتوں کی سازشوں کو بھرپور قوت سے ناکام بنادیا جائے۔جامعہ بنوریہ عالمیہ میں […]

.....................................................

پاکستان ڈیبیٹنگ سوسائٹی کی جانب سے کراچی پریس کلب میں ایک تقریب منعقد کی گئی

پاکستان ڈیبیٹنگ سوسائٹی کی جانب سے کراچی پریس کلب میں ایک تقریب منعقد کی گئی

کراچی: پاکستان ڈیبیٹنگ سوسائٹی کی جانب سے کراچی پریس کلب میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں لاہور، کراچی اور اسلام آباد کی معروف شخصیات نے شرکت کی جس میں پی ڈی ایس کے چیرمین مرزا فیاض احمد، نائب صدر صدیق سرور، صوبائی صدر حارث عالم اور رومانہ تبسم ، قانونی مشیر جاوید حلیم […]

.....................................................

​خدا بھی اس قوم کی حالت نہیں بدلتا

​خدا بھی اس قوم کی حالت نہیں بدلتا

تحریر : شیخ خالد زاہد کراچی کا حلقہ این اے ۲۴۶جہاں سے ایم کیوایم نے نبیل گبول کو ۲۰۱۳ کے عام انتخابات میں کھڑا کیا اور وہ حسب توقع کامیاب ہوئے ۔مگر ۲۰۱۵ میں انہوں نے نا صرف ایم کیوایم کو خیر باد کہا بلکہ اس نشست سے بھی مستعفی ہونے کا اعلان کیا ۔ […]

.....................................................

انصر مہدی آئی ایس او پاکستان کے 48ویں مرکزی صدر منتخب

انصر مہدی آئی ایس او پاکستان کے 48ویں مرکزی صدر منتخب

کراچی : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے 48ویں مرکزی صد برادر انصر مہدی منتخب ہوگئے ہیں۔ مرکزی صدر کا علامہ حیدر موسوی نے کیا، جبکہ مرکزی صدر سے حلف علامہ غلام عباس رئیسی نے لیا۔ نو منتخب مرکزی صدر نے شرکا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وطن عزیز کی جغرافیائی اور فکری […]

.....................................................

4th کراچی سٹی گیمز میں مرد و خواتین کے ویٹ لفٹنگ مقابلے ایسٹ نے مرد و خواتین معرکہ جیت لیا

4th کراچی سٹی گیمز میں مرد و خواتین کے ویٹ لفٹنگ مقابلے ایسٹ نے مرد و خواتین معرکہ جیت لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) 4 t پیزا ہٹ کراچی سٹی گیمز کے حوالے سے مرد وخواتین کے ویٹ لفٹ مقابلوں میں ڈسٹرکٹ ایسٹ کی مر د و خواتین بازی لے گئیں ۔خواتین مقابلے خاتون پاکستان گرلز کالج اور مردوں کے مقابلے نفیس ینگ استار ویٹ لفٹنگ کلب کورنگی میں منعقد ہوئے خواتین ویٹ لفٹنگ مقابلے میں […]

.....................................................

100 انڈیکس میں 1 ہفتے کے دوران 1 ہزار 386 پوائنٹس کا اضافہ

100 انڈیکس میں 1 ہفتے کے دوران 1 ہزار 386 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں انویسٹرز کی جانب سے سرمایہ کاری میں اضافہ دیکھنے میں آیا اور 100 انڈیکس میں تقریباً چار ماہ کے بعد ایک ہفتے کے دوران 1 ہزار 386 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس پر سرمایہ کاروں نے سکھ کا سانس لیا۔ کاورباری ہفتے کا […]

.....................................................

نفرت و شیطانیت کے پیروکار برما کو جہنم بنا رہے ہیں۔ جی کیو ایم

نفرت و شیطانیت کے پیروکار برما کو جہنم بنا رہے ہیں۔ جی کیو ایم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گجراتی قومی موومنٹ کے مرحوم بانی و قائد گجراتی سرکارامیر علی سولنگی عرف پٹی والا المعروف سورٹھ ویر کے گزشتہ روز ان کی رہائشگاہ ناظم آباد میں ہونے والے چہلم کے موقع پر مرحوم کے بڑے صاحبزادے و نو منتخب چیئرمین گجراتی قومی موومنٹ عرفان سولنگی ‘ منجھلے صاحبزادے سہیل سولنگی اور […]

.....................................................

ایم آر پی چیئرمین امیر پٹی مرحوم کا چہلم آج بعداز ظہر ہو گا

ایم آر پی چیئرمین امیر پٹی مرحوم کا چہلم آج بعداز ظہر ہو گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان میں مذہب ‘ مسلک ‘ لسانیت ‘ تعصب اور فرقہ پرستی سے پاک محبت و خدمت کی سیاست کی بنیاد رکھنے والے عوا م دوست ‘ محب وطن ‘ جمہوریت پسند سیاسی ‘ سماجی و عوامی رہنما ‘ قائد محب وطن روشن پاکستان پارٹی ‘ بزرگ رہنما پاکستان راجونی اتحاد ‘ […]

.....................................................

کراچی میں طوفانی بارش کی تباہ کاریاں

کراچی میں طوفانی بارش کی تباہ کاریاں

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آخر کارکراچی میں ہو نے والی حالیہ تباہ کُن بارشوں سے ہونے والی پندرہ اموات اور اربو ں کے ہو نے والے نقصانا ت کے پیشِ نظرہماری بیچا ری سیاسی اور اعلی ٰ درجے کی مکار و عیار ترین پی پی پی کی سندھ حکومت اور مجبور و محروم […]

.....................................................

کراچی کے مردم شماری کے نتایج قبول نہیں

کراچی کے مردم شماری کے نتایج قبول نہیں

تحریر: سید انور محمود پاکستان کے ادارۂ شماریات نے پاکستان میں 19 سال بعد رواں سال 15 مارچ سے 24 مئی 2017تک ہونے والی چھٹی مردم شماری کے ابتدائی نتایج جمعہ 25 اگست 2017 کو جاری کیے ہیں، جس کے مطابق پاکستان کی موجودہ آبادی 20 کروڑ 77 لاکھ 74 ہزار پانچ سو 20 افراد […]

.....................................................