کراچی کی خبریں 9/6/2017

کراچی کی خبریں 9/6/2017

کراچی (اسٹاف رپورٹر) عدلیہ کو دھمکیاں دینے والے مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر نہال ہاشمی کیخلاف فوجداری مقدمہ کے اندراج کے ساتھ ہی نہال ہاشمی کی جانب سے استعفیٰ واپس لیا جانا اور چیئرمین سینٹ کی جانب سے استعفیٰ نا منظور کرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ نہال ہاشمی کو تقریر کیلئے ہی نہیں […]

.....................................................

کراچی : فرنس آئل کی قیمتوں میں اضافہ، بجلی مہنگی ہونے کا خدشہ

کراچی : فرنس آئل کی قیمتوں میں اضافہ، بجلی مہنگی ہونے کا خدشہ

کراچی (جیوڈیسک) درآمدی فرنس آئل کی قیمت میں 1024 روپے فی ٹن کا اضافہ سے عوام کے لئے بجلی مزید ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ عوام کے لئے بری خبر ، بجلی کی پیداوار میں استعمال ہونے والا ایندھن اب مزید مہنگا ہو گیا ہے۔ درآمدی فرنس آئل کی قیمت 1024 روپے اضافے سے 46 […]

.....................................................

کراچی کی خبریں 4/6/2017

کراچی کی خبریں 4/6/2017

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ملک میں جاری بجلی بحران پر تاجروں کی جانب سے آرمی چیف سے مداخلت کی اپیل کی حمایت کرتے ہوئے محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی نے کہا ہے کہ محدود افراد اور مخصوص طبقات کے مفادات کیلئے کرپٹ اوراستحصالیوں نے جس طرح سے توانائی بحران کو […]

.....................................................

کراچی: بائیکاٹ مہم کام کر گئی، پھلوں کی قیمتیں آسمان سے زمین پر آ گئیں

کراچی: بائیکاٹ مہم کام کر گئی، پھلوں کی قیمتیں آسمان سے زمین پر آ گئیں

کراچی (جیوڈیسک) عوام جیت گئے اور گراں فروش ہار گئے۔ مہنگے پھلوں کے خلاف مہم نے کام کر دکھایا۔ آسمان سے باتیں کرتی قیمتیں زمین پر آ گئیں۔ بائیکاٹ سے قبل سیب 300 روپے فی کلو تھا، اب 250 روپے کا ہو گیا ہے۔ اچھی کوالٹی کا کیلا 140 روپے درجن سے 100 روپے درجن […]

.....................................................

کراچی میں کے الیکٹرک کی لوڈشیڈنگ کی مد میں غنڈہ گردی جاری

کراچی میں کے الیکٹرک کی لوڈشیڈنگ کی مد میں غنڈہ گردی جاری

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج کراچی شہر کو اندھیروں میں ڈبونے والی کے الیکٹرک نے عدالتی حکم کو ہوا میں اُڑادیااور وفاق کی رسی پکڑ کر ہٹ دھرمی کی تمام حدیں عبور کر لی ہیں، جبکہ پارلیمانی کمیٹی برائے کے الیکٹرک کا اجلاس جوجاوید ناگوری کی صدارت میںہوا بلانے کے باوجودکے الیکٹرک کے […]

.....................................................

کم از کم فطرہ 100 روپے فی کس ہے: مفتی منیب الرحمن

کم از کم فطرہ 100 روپے فی کس ہے: مفتی منیب الرحمن

کراچی (جیوڈیسک) مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے فطرے، فدیے اور کفارۂ صوم کا اعلان کر دیا۔ ایک بیان میں مفتی منیب الرحمن نے کہا کہ فطرے اور فدیے کی شرح 100 روپے فی کس ہے۔ فطرہ گندم کی قیمت کے لحاظ سے 100 روپے ، جو کے حساب سے […]

.....................................................

مستحقین کی مالی اعانت اور ان کی مدد کر کے انہیں اپنے پیروں پر کھڑا کرنا ایک احسن قدم ہے۔ اویس اسد خان

مستحقین کی مالی اعانت اور ان کی مدد کر کے انہیں اپنے پیروں پر کھڑا کرنا ایک احسن قدم ہے۔ اویس اسد خان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل بینک سی ایس آر ڈویژ ن کے سربراہ اویس اسد خان نے اعلان کیا ہے کہ نیشنل بینک ملک میں انسانیت کی خد مت کرتا رہے گا اور یہ ہمارہ قومی فریضہ ہے اور قومی بینک کے ناطے ملک کے مختلف سماجی اداروں کے اشتراک سے تعلیم، صحت، کھیل اور سماجی […]

.....................................................

کراچی کی خبریں 28/5/2017

کراچی کی خبریں 28/5/2017

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی نے سیاسی ‘ حکومتی اور ادارہ جاتی کرپشن پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کا کوئی ادارہ کرپشن سے محفوظ یا منافقوں ‘ مفاد پرستوں اور عوام دشمنوں سے پاک نہیں ہے ہر جگہ کوئی نہ کوئی فرد کسی […]

.....................................................

آل کراچی ڈالمیا امن کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا ٹائٹل غریب نواز فٹ بال کلب نے اپنے نام کر لیا

آل کراچی ڈالمیا امن کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا ٹائٹل غریب نواز فٹ بال کلب نے اپنے نام کر لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لعل اسپورٹس فٹ بال اسٹیڈیم ڈالمیا پر منعقدہ “آل کراچی ڈالمیا امن کپ فٹ بال ٹورنامنٹ “کا ٹائٹل غریب نواز فٹ بال کلب ڈالمیا نے اپنے نام کر لیا، فائنل معرکہ میں غریب نواز فٹ بال کلب ڈالمیا نے مد مقابل لیاری کی معروف ٹیم ینگ تغلق لیاری کا دلچسپ اور کانٹے […]

.....................................................

کراچی کی خبریں 22/5/2017

کراچی کی خبریں 22/5/2017

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جمہوریت کے نام پر ملک میں رائج اختیارات کی مرکزیت کو تمام تر قومی و عوامی مسائل کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی نے کہا ہے کہ اختیارات کی نچلی ترین سطح تک تقسیم اور بلدیاتی نمائندوں کو با اختیار بنانے […]

.....................................................

کراچی : سائٹ میں پلاسٹک کے کارخانے میں آگ لگ گئی

کراچی : سائٹ میں پلاسٹک کے کارخانے میں آگ لگ گئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سائٹ میں پلاسٹک کے کارخانے میں آگ لگ گئی جس نے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، آگ کی شدت کے پیش نظر رینجرز اہلکار بھی پہنچ گئے۔ سائٹ میں پلاسٹک کے کارخانے میں لگی آگ تیزی سے پھیل گئی، آگ پر قابو پانے کے لئے ابتدائی طور […]

.....................................................

کراچی کی خبریں 18/5/2017

کراچی کی خبریں 18/5/2017

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی نے کچی آبادی و گوٹھ ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات میں کہا ہے کہ رہائش سمیت روزگار‘ تعلیم ‘ علاج ‘ تحفظ و دیگر تمام بنیادی سہولیات کی فراہمی ریاست کا فریضہ ہے مگر اقتدار پر قابض استحصالی طبقات کی […]

.....................................................

کراچی کی خبریں 17/5/2017

کراچی کی خبریں 17/5/2017

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کچی آبادیز اینڈ گوٹھ فیڈریشن آف پاکستان (کاگف) کے سالانہ کنونشن سے خطاب میں کچی آبادیوں کو لیز سے محروم رکھنے اور قدیم آبدیوں و گوٹھوں کی بلڈرز مافیا کے ہاتھوں فروخت کی مذمت اور کچی آبادیوں و گوٹھوں کو فوری طور پر لیز کی فراہمی کا مطالبہ کرتے ہوئے میزبان و […]

.....................................................

عوامی مسائل پر سیاسی دوکان چمکناے کا دور ختم ہو گیا۔ جانی میمن

عوامی مسائل پر سیاسی دوکان چمکناے کا دور ختم ہو گیا۔ جانی میمن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی کے سیکریٹری اطلاعات جانی میمن نے کہا کہ عوامی مسائل پر سیاسی دوکان چمکنانے والے عوام کی آنکھوں میں دھول نہیں ڈال سکتے، میئر کراچی مخالفانہ بیان بازی ترک کرکے شہر کراچی کی تعمیر و ترقی میں سندھ حکومت کا ہاتھ بٹائیں جانی میمن نے کہا کہ […]

.....................................................

کراچی: گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال، بندرگاہ پر ہزاروں کنٹینر پھنس گئے

کراچی: گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال، بندرگاہ پر ہزاروں کنٹینر پھنس گئے

کراچی (جیوڈیسک) گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال سے ملکی تجارت کو جھٹکا، کراچی بندرگاہ پر پھنسے کنٹینرز کی تعداد ستر ہزار سے تجاوز کرگئی۔ ٹرمینل آپریشن معطل ہو کر رہ گیا۔ انتظامیہ نے مزید بحری جہازوں کو ٹرمینل پرنہ آنے کیلئے خط لکھ دیا ہے۔ مختلف اقسام کی دالیں، مسالا جات اور خشک دودھ کے ہزاروں […]

.....................................................

12 مئی آتا ہے چلا جاتا ہے

12 مئی آتا ہے چلا جاتا ہے

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری 12 مئی ہماری تاریخ کا وہ سیاہ ترین دن ہے جس دن کراچی میں وکلاء کو زندہ جلا کر مار ڈالا گیا امثال تو سندھ اسمبلی میں مذمتی قرارداد بھی پاس کی گئی جس میں ایم کیو ایم نے جو ڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا تاکہ کسی طرح […]

.....................................................

پانی مانگتے ہو حکومتی رٹ چیلنج نہیں ہونے دیں گے

پانی مانگتے ہو حکومتی رٹ چیلنج نہیں ہونے دیں گے

تحریر : انجم صحرائی ابھی گذرے کل کی بات ہے جب عالمگیر خان نے کراچی میں کچرے اور بغیر ڈھکنوں کے سیوریج گٹروں کے کھلے مین ہولوں کی طرف ارباب اختیار و اقتدار کی توجہ مبذول کرانے کے لئے ایک منفرد اور انو کھی آ گہی مہم شروع کی۔ شروع شروع میں سڑ کوں اور […]

.....................................................

کراچی : پکنک پر آنیوالے 5 دوستوں کو سمندر نگل گیا

کراچی : پکنک پر آنیوالے 5 دوستوں کو سمندر نگل گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ہاکس بے پر سمندر میں نہاتے ہوئے دو بھائیوں سمیت پانچ دوست ڈوب گئے، چار کی لاشیں نکال لی گئیں، پانچوں دوست بفرزون اور نارتھ ناظم آباد کے رہائشی تھے۔ کراچی کے ساحل ہاکس بے پر المناک حادثہ پکنک منانے کے لئے آنے والے پانچ دوست ڈوب گئے۔ ہاکس بے پر […]

.....................................................

کراچی کی خبریں 14/5/2017

کراچی کی خبریں 14/5/2017

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی نے کہا ہے کہ قومی معیشت کی زبوں حالی کی بنیادی وجہ توانائی بحران ہے جبکہ توانائی بحران کی وجہ کرپشن ہے کیونکہ مقتدر طبقات توانائی بحران کو کمائی کا ذریعہ بنائے ہوئے ہیں اور بیرونی معاہدوں کے ذریعے ذرائع آمدن […]

.....................................................

کراچی کی خبریں 11/5/2017

کراچی کی خبریں 11/5/2017

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر علی پٹی والا نے اعلیٰ عدلیہ سے حکمرانوں کو بجٹ سازی سے روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی بجٹ آئندہ سال کیلئے قومی ترقی و خوشحالی اور عوامی سہولیات و ذمہ داری کا تعین کرتا ہے اور بجٹ سازی […]

.....................................................

پاکستان مقدس سرزمین ہے ناپاک قدم اٹھنے سے پہلے کاٹ دیں گے، مفتی محمد نعیم

پاکستان مقدس سرزمین ہے ناپاک قدم اٹھنے سے پہلے کاٹ دیں گے، مفتی محمد نعیم

کراچی : معروف مذہبی اسکالر و جامعہ بنوریہ عالمیہ رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہا کہ پاکستان اسلام کے نام پر بننے والی مقدس سرزمین ہے، ناپاک قدم اٹھنے سے پہلے کاٹ دیں گے، جی حضوری کی پالیسیاں ترک کرکے ٹھوس پالیسیاں تشکیل دینی ہو گی، ڈرون حملوں اور ایبٹ آباد آپریشن کی […]

.....................................................

عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہو گیا

عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی قیمت 6 ڈالر اضافے سے 1234 ڈالر اونس ہو گئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں 50 روپے کا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد مقامی مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ […]

.....................................................

دوستانہ میچوں میں ینگ آزاد کورنگی کی کامیابی

دوستانہ میچوں میں ینگ آزاد کورنگی کی کامیابی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ابراہیم پلے گرائونڈ کورنگی میں کھیلے گئے دو دوستانہ میچوں میں ینگ آزاد فٹ بال کلب نے کامیابی سمیٹ لی۔ کھیلے گئے پہلے دوستانہ میچ میں ینگ آزاد کلب نے مد مقابل ینگ سوشل کلب کو 3-1سے شکست دیدی ینگ آزاد کی جانب سے کیپٹن شاہد ،شاد علی اور گلزانے خوبصورت گول […]

.....................................................

کراچی کی خبریں 9/5/2017

کراچی کی خبریں 9/5/2017

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی نے کراچی کے بے گھر خاندانوں کو حکومتی سطح پر رہائشی سہولیات کی فراہمی کیلئے مہاجر قومی جرگہ کی جانب سے کراچی پریس کلب پر کی جانے والی علامتی بھوک ہڑتال کیمپ میں مہاجر قومی جرگہ کے آرگنائزر چنوں بھائی ‘ […]

.....................................................