کراچی: ثروت اعجاز قادری کے گھر پر دوبارہ چھاپہ

کراچی: ثروت اعجاز قادری کے گھر پر دوبارہ چھاپہ

کراچی میں سنی تحریک کی جانب سے ہڑتال کی کال دی گئی تھی جس کے بعد آج کراچی میں ٹریفک معمول کے مطابق نہیں ہے۔ گذشتہ رات سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری کے گھر پر چھاپہ بھی مارا گیا تھا۔ ثروت اعجاز قادری کے بیٹے کا کہنا ہے کہ حکومت میرے والد کو […]

.....................................................

سپریم کورٹ: کراچی بدامنی ازخود نوٹس کا فیصلہ جاری

سپریم کورٹ: کراچی بدامنی ازخود نوٹس کا فیصلہ جاری

سپریم کورٹ نے کراچی بدامنی کیس سے متعلق از خود نوٹس کا فیصلہ جاری کر دیا ہے ۔ فیصلہ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے سنایا ۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے ۔ بدامنی میں متوازن معاشرے کاقیام ممکن نہیں ہے قانون کی نظر میں […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں 6 افراد ہلاک

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں 6 افراد ہلاک

کراچی میں صبح سے اب تک فائرنگ کے مختلف واقعات میں چھ افراد ہلاک ہو گئے۔ پی آئی بی کالونی مین بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تیس سالہ کامران ہلاک ہوگیا۔ فیڈرل بی ایریا بلاک 16میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سے موٹر سائیکل سوار 45سالہ انکم ٹیکس آفیسرعباس حسین ہلاک ہو گیا۔ گلستان […]

.....................................................

ایم کیو ایم نے حکومت میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا

ایم کیو ایم نے حکومت میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا

متحدہ قومی موومنٹ نے حکومت میں وآپسی کا اعلان کر دیا ہے۔گورنر ہاؤس کراچی میں پیپلز پارٹی اور متحدہ کے رہنماں کے درمیان ملاقات کے بعد وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کے ساتھ پریس کانفرنس میں گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد خان نے حکومت میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کیا۔ گورنر ہاوس کراچی میں میڈیا […]

.....................................................

کراچی بدامنی کیس کا فیصلہ آج سنایا جائیگا

کراچی بدامنی کیس کا فیصلہ آج سنایا جائیگا

سپریم کورٹ کراچی بدامنی پر ازخود نوٹس کیس کا فیصلہ آج سنائے گی۔ کراچی میں لا اینڈ آرڈر کی صورت حال پر لیے جانے والے ازخود نوٹس سے متعلق سماعت مکمل کرلی گئی ہے۔ ڈی آئی جی کراچی، آئی ایس ائی اور دیگر اداروں کی جانب سے فراہم کی گئی تمام معلومات کی روشنی میں […]

.....................................................

کراچی: رینجرز اور پولیس کی کارروائیاں، سات افراد گرفتار

کراچی: رینجرز اور پولیس کی کارروائیاں، سات افراد گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں سے پولیس اور رینجرز نے چھاپہ مار کاراوئی کے بعد دو ٹارگٹ کلرز سمیت سات افراد کو گرفتار کرلیا رات گئے رینجرز نے لیاری کے علاقے بغدادی میں چھاپہ مار کارروائی کے بعد پانچ افراد کو حراست میں لے لیا۔ لیاقت آباد کے علاقے سے پولیس نے ٹارگٹ کلنگ میں ملوث […]

.....................................................

کراچی : ڈینگی وائرس کے مزید دو مریض چل بسے

کراچی : ڈینگی وائرس کے مزید دو مریض چل بسے

کراچی میں ڈینگی وائرس کے مزید دو مریض چل بسے، ہلاکتوں کی تعداد چھ ہوگئی۔ ڈینگی وائرس کے مزید اٹھارہ مریضوں کو شہر کے مختلف اسپتالوں میں داخل کرادیا گیا۔ کراچی میں مزید دو افراد ڈینگی وائرس کے ہاتھوں زندگی کی بازی ہارگئے، ہلاک ہونے والوں میں تیرہ سالہ لڑکا اور پچیس سالہ خاتون شامل […]

.....................................................

کراچی : لیاری میں سرچ آپریشن، متعدد گرفتار

کراچی : لیاری میں سرچ آپریشن، متعدد گرفتار

کراچی میں لیاری کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے سرچ آپریشن کے دوران متعدد افراد کوحراست میں لے لیا۔ رات گئے لیاری جنرل اسپتال میں الفلاح روڈ کا رینجرز نے محاصرہ کیا تمام داخلی اور خارجی راستوں کی ناکہ بندی کی گئی رینجرز کی جانب سے کیا جانے والا ٹارگٹڈ آپریشن تین گھنٹے تک جاری […]

.....................................................

پولیس پارٹی یرغمال، ڈیڑھ گھنٹے بعد چھڑا لیا گیا

پولیس پارٹی یرغمال، ڈیڑھ گھنٹے بعد چھڑا لیا گیا

کراچی کے علاقے کٹی پہاڑی پر یرغمال بنائی گئی پولیس پارٹی کو ڈیڑھ گھنٹہ کی کوشش کے بعد چھڑا لیا گیا۔ رحمان ملک نے ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا۔ تھانیدار کا کہنا ہے کہ ملزمان جلد پکڑلیں گے۔ کراچی میں کٹی پہاڑی پر پولیس کی کارروائی کے بعد علاقہ مکین مشتعل ہو […]

.....................................................

رحمان ملک کا کٹی پہاڑی پر فوری کارروائی کا حکم

رحمان ملک کا کٹی پہاڑی پر فوری کارروائی کا حکم

وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کراچی کے علاقے کٹی پہاڑی پر پولیس اور رینجرز پرفائرنگ کا نوٹس لیتے ہوئے فوری کارروائی کا حکم دیا ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک نے کٹی پہاڑی پر پولیس اور رینجرز پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی جانب سے اس قسم کی […]

.....................................................

ایس ایچ اوز کی تعیناتی کیلئے تحریری ٹیسٹ

ایس ایچ اوز کی تعیناتی کیلئے تحریری ٹیسٹ

کراچی: پاکستانی پولیس ہر امتحان کامیابی سے پاس کرنا جانتی ہے چاہے اس کیلئے ہاتھ کی صفائی ہی کیوں نہ دکھانی پڑے۔ پولیس ہیڈ کوارٹر گارڈن میں لئے جانے والے اس تحریری امتحان کا مقصد تھانے داروں کی کاکردگی اور صلاحیتوں کو جانچنا تھا۔شائد یہی وجہ تھی کہ پولیس افسران اپنی صلاحیتوں کا بڑھ چڑھ […]

.....................................................

کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز کا آپریشن،26افراد گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز کا آپریشن،26افراد گرفتار

کراچی میں لیاری اور ملیر کے علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران رینجرز نے چھبیس افراد کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔ لیاری کے علاقے الفلاح روڈ دبئی چوک پر رینجرز نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران ایک مطلوب ملزم کے بھائی سمیت دس افراد کو حراست میں لیا حراست میں لئے […]

.....................................................

کراچی : شاہ لطیف ٹاؤن سے دو ٹارگٹ کلرز گرفتار

کراچی : شاہ لطیف ٹاؤن سے دو ٹارگٹ کلرز گرفتار

کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن سے پولیس نے دو ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کر کے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا۔  شاہ لطیف ٹان پولیس کو اطلاع ملی کہ چوکنڈی کے قبرستان میں ملزمان اسلحہ دفن کررہے ہیں جس پر دو ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے تین کلاشنکوف، آٹھ رائفلیں، تین […]

.....................................................

کراچی : آٹھ روز قبل اغواء ہونے والا شخص زخمی حالت میں مل گیا

کراچی : آٹھ روز قبل اغواء ہونے والا شخص زخمی حالت میں مل گیا

کراچی میں جناح ہسپتال کے قریب سے آٹھ روز قبل اغواء ہونے والا شخص زخمی حالت میں پایا گیا ۔ اورنگی ٹاؤن سیکٹر اٹھارہ داتا نگر کے رہائشی 25سالہ شاہد نامی نوجوان کو آٹھ روز قبل ہائی روف گاڑی میں سوار نامعلوم افراد نے اغوا کر کے نامعلوم مقام پر لے گئے تھے۔ ملزمان نے […]

.....................................................

رضویہ سوسائٹی میں پولیس کا سرچ آپریشن،4 ملزمان گرفتار

رضویہ سوسائٹی میں پولیس کا سرچ آپریشن،4 ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے رضویہ سوسائٹی میں پولیس نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے چار ملزمان کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمدکر لیا۔ رات گئے پولیس نے رضویہ سوسائٹی کا محاصرہ کیا۔ پولیس کی جانب سے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران چار ملزمان کو حراست میں لیا گیا۔ پولیس کے مطابق علاقے میں جرائم پیشہ افراد کی […]

.....................................................

کراچی : تحریک طالبان کے دو دہشتگرد گرفتار

کراچی : تحریک طالبان کے دو دہشتگرد گرفتار

کراچی میں سی آئی ڈی پولیس نے ایک کارروائی کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دو شدت پسندوں کو گرفتار کرکے تیار خودکش جیکٹ اور پچیس کلو دھماکہ خیز مواد برآمد کیا ہے۔ ایس ایس پی سی آئی ڈی چودھری اسلم کے مطابق پولیس نے شاہ لطیف ٹان کے علاقے میں چھاپہ مارکر دو […]

.....................................................

کرکٹ کوچ کی تلاش،پی سی بی کمیٹی کا اجلاس آج ہورہاہے

کرکٹ کوچ کی تلاش،پی سی بی کمیٹی کا اجلاس آج ہورہاہے

قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ کی تلاش کیلئے پی سی بی کی کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہورہاہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کو ملنے والی درخواستیں میں کوئی نمایاں غیر ملکی نام شامل نہیں ہے۔ انتخاب عالم، ظہیرعباس اور کرنل نوشادعلی پر مبنی کمیٹی درخواستوں کا جائزہ لیکر موزوں امیدواروں کی فہرست بورڈ کو پیش […]

.....................................................

قومی ٹی ٹوئنٹی: پشاور،فیصل آباد اور راولپنڈی کی فتوحات

قومی ٹی ٹوئنٹی: پشاور،فیصل آباد اور راولپنڈی کی فتوحات

قومی ٹوئنٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں پشاور پینتھرز، فیصل آباد وولف اور راولپنڈی ریمز نے فتوحات حاصل کرلیں۔ آج شاہد آفریدی کراچی ڈولفنز کی جانب سے ایکشن میں نظر آئیں گے۔ کراچی میں جاری ٹورنامنٹ میں نعمان حبیب اور عمر گل نے پشاور کو نو وکٹوں سے فتح دلائی۔ پشاور نے نو وکٹوں کے نقصان پر […]

.....................................................

کراچی میں جلسے جلوسوں اور ریلیوں پر ایک ماہ کی پابندی

کراچی میں جلسے جلوسوں اور ریلیوں پر ایک ماہ کی پابندی

حکومت سندھ نے کراچی میں جلسے جلوسوں اور ریلیوں پر ایک ماہ کی پابندی عائد کردی ہے۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کے تحت عائد کی گئی پابندی فوری طور نافذ العمل ہو گی۔ ذرائع کے مطابق پابندی شہر کی مجموعی سیاسی صورتحال کے پیش نظر لگائی گئی۔ پولیس افسران کو سختی سے ہدایت […]

.....................................................

آفاق احمد ایم پی او کے تحت ایک ماہ کیلئے نظر بند

آفاق احمد ایم پی او کے تحت ایک ماہ کیلئے نظر بند

کراچی میں دفعہ ایک سو چوالیس کا نفاذ کر دیا گیا جبکہ مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کو ایک ماہ تک نظر بند رکھنے کے احکامات بھی جاری کر دیئے۔ صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق کراچی میں دفعہ ایک سو چوالیس کا نفاذ کر دیا گیا ہے […]

.....................................................

کراچی : پولیس نے قتل و ڈکیتی کا ملزم گرفتار کر لیا

کراچی : پولیس نے قتل و ڈکیتی کا ملزم گرفتار کر لیا

کراچی میں مبینہ ٹاؤن تھانے کی حدود میں پولیس نے مقابلے کے بعد ایک ملزم کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کا تعلق اندرون سندھ سے ہے۔ ملزم لاڑکانہ میں دو بھائیوں کے قتل میں ملوث ہے جبکہ وہ قتل، اقدام قتل اور اغوا برائے تاوان اور چوری و ڈکیتی […]

.....................................................

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ پر ڈینگی مچھر کا حملہ

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ پر ڈینگی مچھر کا حملہ

کراچی میں قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ پر ڈینگی مچھر کا حملہ ھوگیا ھے اور لاھور کے دوکھلاڑی ڈینگی کا شکار ھو چکے ھیں۔ قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ لاھور سے کراچی منتقل کرنے کی وجہ ڈینگی وائرس تھا لیکن کراچی میں بھی ڈینگی مچھر نے کرکٹرز کا پیچھا نہیں چھوڑا۔ لاھور لائنز کے جہانگیر مرزا پیر […]

.....................................................

کراچی کی صورتحال پر سپریم کورٹ رجسٹری میں سماعت آج ہو گی

کراچی کی صورتحال پر سپریم کورٹ رجسٹری میں سماعت آج ہو گی

کراچی : سپریم کورٹ میں کراچی میں امن وامان اور پولیس رپورٹ سے متعلق کیس کی سماعت آج ہو گی۔ عدالت نے چیف سیکریٹری ، سیکریٹری قانون اور سیکریٹری خزانہ کو طلب کیا ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں امن و امان اور پولیس رپورٹ سے متعلق سماعت جسٹس انور ظہیر جمالی اور جسٹس سرمد […]

.....................................................

پمپنگ اسٹیشنز پر کلورین ختم، غیر محفوظ پانی کی فراہمی

پمپنگ اسٹیشنز پر کلورین ختم، غیر محفوظ پانی کی فراہمی

کراچی واٹر بورڈ کے پمپنگ اسٹیشنز پرکلورین ختم ہونے سے شہر کو جراثیم سیغیر محفوظ پانی فراہم کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق حب اور کے ٹو پمپنگ اسٹیشن پر کلورین کا ذخیرہ ختم ہوگیا ہے۔جس کی وجہ سے بلدیہ ٹاون، سرجانی، اورنگی  سائٹ، کیماڑی، گلستان جوہر، نارتھ کراچی، نارتھ ناظم آباد گلشن اقبال […]

.....................................................