کراچی کے علاقے ڈیفنس میں دھماکے کے بعد بند ہونے والے اسکول آج سے کھل گئیہیں۔ طلبہ کی بڑی تعداد اسکول آئی ہے ۔ ڈیفینس دھماکے میں نجی اسکول کی ٹیچر اور بچہ بھی جاں بحق ہوئے تھے۔ والدین کا کہنا ہیکہ ٹیچر کا جاں بحق ہونا افسوسناک واقعہ تھا لیکن اسکول کو ایک ہفتے […]
کراچی میں ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھنے کیلئے بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور قومی کرکٹ کے اسٹار شعیب ملک کراچی پہنچ گئے۔کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب ملک کا کہنا تھا کہ ثانیہ مرزا پاک بھارت دوستی کا پیغام لے کر کراچی آئی ہیں۔ ثانیہ مرزا پہلی بارکراچی پہنچنے پر بہت خوش […]
کراچی وفاق ایوان ہائے تجارت وصنعت پاکستان نے کہا ہے کہ پاکستان کی افواج جس طرح سرحدوں کی حفاظت کے لیے دن رات کوشا ں ہیں اسی طرح پاکستانی ملکی تاجروصنعتکاربرادری بھی معاشی سولجرکاکرداراداکررہی ہے ،ملک میں بجلی ،گیس بحران اورامن وامان کی ناقص صورتحال اور مسائل کے باوجود ملکی تجارتی وکاروباری سرگرمیوں کوفروغ دینے […]
صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سندھ میں سیلاب کا پانی نکالنے کیلئے فوری طور پر پمپس فراہم کئے جائیں۔ کراچی میں صدر نے صوبہ سندھ کے آٹھ اضلاع کی ویڈیو کانفرنس بھی کی جس میں اراکین اسمبلی کی جانب سے اٹھائے گئے مسائل پر صدر کی وفاقی وزیر پانی و بجلی کو […]
کراچی میں مزید اٹھارہ افراد میں ڈینگی کی تصدیق کر دی گئی۔ دادو، سکھر اور گھوٹکی میں بھی ایک، ایک مریض وائرس کی تصدیق کے بعد اسپتال میں داخل کیا گیا۔ کراچی کے مختلف سرکاری اور نجی اسپتالوں میں مزید اکیس افراد کو ڈینگی کے شبے میں لایا گیا۔ اٹھارہ افراد میں وائرس کی تصدیق […]
کراچی : صدر آصف علی زرداری نے رحمان ملک کو ہدایت کی ہے کہ مستونگ میں ہونے والے بس حملے کی تحقیقات تیز کی جائیں اور کراچی کو بھتہ خوروں سے صاف کیا جائے۔ صدر آصف علی زرداری سے رحمان ملک نے بلاول ہاوس کراچی میں ملاقات کی۔ جس میں صدر آصف علی زرداری نے […]
کراچی میں بکرے اور گائے کے گوشت کی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران چالیس روپے فی کلو تک اضافہ ہو گیا ہے. مقامی مارکیٹوں میں بچھیا کا گوشت دوسو ساٹھ سے بڑھ کر دو سو اسسی ، بغیر ہڈی کا بچھیا کا گوشت دوسو اسسی سے بڑھ کرتین سو بیس روپے کلو ، بکرے […]
وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے ملکی صورتحال پر تمام سیاسی قیادت کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم ہاوس کے ترجمان کے مطابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کراچی میں تاجروں سے گفتگو کرتے ہوئے جلد قومی سیاسی قیادت کا اجلاس بلانے کا اعلان کیا جس میں ملک کی سلامتی […]
کاروباری ہفتے کے آخری روز کراچی اسٹاک ایکسچینج میں مندی دیکھی گئی اور پہلے ٹریڈنگ سیشن میں ہنڈریڈ انڈیکس ایک سو بارہ پوائنٹس گر گیا۔ کاروبار کا آغاز مندی سے ہوا جو پہلے سیشن کے اختتام تک برقرار رہا۔ایک موقع پر ہنڈریڈ انڈیکس میں دو سو سے زائد پوائنٹس کی مندی بھی دیکھی گئی اور […]
جناح اسپتال کی جوائنٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی کو فالج کے حملے اور برین ہیمرج کے بعد نیشنل میڈیکل سینٹر کراچی منتقل کردیا گیا ہے جہاں وہ انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیر علاج ہیں۔ جناح اسپتال کراچی میں ڈاکٹر سیمی جمالی معمول کے دفتری امور میں مصروف تھیں کہ اچانک زمین پر گر پڑیں […]
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ کراچی میں مجرموں کیخلاف بھرپور ایکشن ہونا چاہیئے۔ مجرم ہماری نظروں کے سامنے ہیں ۔ حکومت کو انصاف کرنا چاہیئے۔ سانگھڑ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کے فنڈ سے رقم سیلاب زدگان کیلئے خرچ ہونی چاہیئے۔
اسٹیٹ بینک کے ڈپٹی گورنرکامران شہزاد نے کہاہے کہ اسلامی بینک ایس ایم ای، زراعت، ہاسنگ اور مائیکرو فائنانس کے شعبوں میں مالکاری میں اضافہ کریں . کراچی میں دو روزہ ورلڈ اسلامک فائنانس سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ مالکاری کے شراکتی طریقوں کی حوصلہ افزائی کرنے کے لئے اسٹیٹ بینک […]
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کراچی ازخود نوٹس کیس میں پولیس افسران پیر کو رپورٹ سمیت پیش ہونگے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں یومیہ رپورٹ پیش کی جائے گی۔ سپریم کورٹ کیعبوری حکم کے مطابق پولیس کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں پولیس کی کارگردی کی یومیہ رپورٹ جمع کرانی ہے تا ہم پولیس کی […]
وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی بزدلانہ کاروائیاں دہشت گردوں کے خاتمے کے حکومتی عزم کو کمزور نہیں کر سکتیں۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے سابق افغان صدر برہان الدین ربانی کے قتل، مستونگ فائرنگ اور کراچی دھماکے کی مذمت کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ […]
سپریم کورٹ نے کراچی بدامنی کیس میں پولیس کی یومیہ رپورٹس پر عدم اطمینان کا اظہارکیا ہے۔ سپریم کورٹ نیعدم اطمینان کی بنا پرایڈوکیٹ جنرل سندھ،آئی سندھ سی سی پی اوکراچی اورتمام ڈی آئی جیز کوآج طلب کر لیا ہے۔ اس سے قبل چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نیکراچی […]
کراچی : وفاقی وزیر اخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کراچی میں چوہدری اسلم کے گھر پر ہونے والا دھماکہ خودکش نہیں تھا۔ ان کا کہنا ہے حقانی نیٹ ورک پاکستان میں کام نہیں کر رہا۔کراچی آمد کے پرجناح ٹرمینل پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ نے کہا کہ متحدہ قومی موومنٹ […]
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں خود کش دھماکے میں درجنوں مکانات متاثر ہوئے۔ جن کے مکین بالخصوص بچے اور خواتین خوف میں مبتلا ہیں۔ نقصان کا ازالہ تو ایک طرف ، حکومت نے خیریت پوچھنا بھی گوارہ نہیں کی۔ ایس ایس پی اسلم خان کی رہائش گاہ کے باہر ہونے والے دھماکے نے اطراف کے […]
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں خودکش دھماکے بعد علاقے کی فضا سوگوارہے سڑکوں پر سے ٹریفک بھی غائب ہے۔ گذشتہ روز ایس ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم کے گھرپر خود کش حملیکے بعد علاقے میں اسکول بند ہیں۔ دھماکے میں نجی اسکول کی خاتون ٹیچراور طالبعلم بھی جاں بحق ہوئے تھے اور اسکول […]
مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کو ٹھیک کرنے کے لئے اپنا کردار ادا کرنا ہو گا، عسکری ونگ رکھنے والی جماعتوں پر الیکشن میں پابندی عائد کی جائے۔ یہ بات انہوں نے کراچی کے مقامی ہوٹل میں صنعتکاروں اور تاجروں سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے […]
کراچی میں پاک کالونی، بڑا بورڈ اور پرانا گولیمار میں رینجرز کا سرچ آپریشن، آمدو رفت پر پابندی۔ مختلف کارروائیوں میں پولیس نے بھتہ خوروں سمیت نو ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ کراچی کے مختلف علاقوں سے پولیس نے بھتہ خوری اور جرائم کی دیگر وارداتوں میں ملوث نو افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ […]
اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کراچی میں ایس ایس پی سی آئی ڈی کی رہائشگاہ پر خودکش حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ ایکشن سے دہشتگرد بوکھلا گئے ہیں، وہ یہ بات سمجھ لیں کہ ان کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔ وزارت داخلہ سے جاری […]
کراچی : ایس ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم کا کہنا ہے کہ القاعدہ اور کالعدم تحریک طالبان کی جانب سے دھمکیاں مل رہی تھیں تاہم وہ اس طرح کی کارروائی سے خوف زدہ نہیں ہوں گے۔ دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔ چوہدری اسلم نے ذرائع سے بات چیت کرتے ہوئے […]
کراچی میں ایس ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم کے گھر پر خود کش حملے کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے قبول کر لی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی سے بات چیت میں کالعدم تحریک طالبان کے ایک ترجمان قاری نصرت کا کہنا تھا کہ آج ان کے خود کش بمبار نے […]
وزیر داخلہ سندھ منظور وسان نے کہا ہے کہ خود کش دھماکہ کراچی کا امن تباہ کرنے کی نئی ساز ش ہے۔ رواں برس شہر میں چونسٹھ پولیس اہلکار شہید ہوئے دھماکے کی جگہ کے معائنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے انھوں نیکہاکہ جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو معاوضہ دیا […]