آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کراچی پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کراچی پہنچ گئے

کراچی: آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کراچی پہنچ گئے، آرمی چیف کو کراچی میں امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی، مختلف حلقوں کی جانب سے کراچی میں فوج بلائے جانے کے مطالبے پر فوج کے سربراہ اشفاق پرویز کیانی چند روز قبل اپنی ایک غیر رسمی گفتگو میں اس بات […]

.....................................................

متحدہ کا وزیراعظم کو مستعفی ہونے کا مطالبہ درست ہے

متحدہ کا وزیراعظم کو مستعفی ہونے کا مطالبہ درست ہے

گزشتہ دنوں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی جانب سے شہر کراچی میں تسلسل سے جاری بدترین قتل وغارت گری کے خلاف ملک بھر میں منائے جانے والے پُرامن یوم سُوک اور مذمت نے یہ ثابت کردیاہے کہ کراچی میں قتل وغارت گری کے خلاف ملک کا ہر فردملی یکجہتی اور اتحاد ویگانگت کی پروئی گئی […]

.....................................................

رحمان ملک کی عشرت العباد سے گورنر ہاوس میں ملاقات

رحمان ملک کی عشرت العباد سے گورنر ہاوس میں ملاقات

کراچی : وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے گورنر ہاوس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر شہر میں امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے غور کیا گیا۔ اور اتفاق کیا گیا کہ دہشتگردی میں ملوث عناصر کے خلا ف بلاتفریق اور سخت اقدامات کیے جائیں۔ انہوں نے […]

.....................................................

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم کی زیرصدارت ہوگا

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم کی زیرصدارت ہوگا

وزیراعظم کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہورہا ہے ذرائع کے مطابق اجلاس میں کراچی میں بدامنی اور تازہ ترین قومی سیاسی صورتحال سمیت اہم قومی امورپرتبادلہ خیال ہوگا۔ قوی امکان ہے کہ کراچی میں ٹارگٹ کلنگ اورامن وامان کی ابترصورتحال کے پیش نظروفاقی کابینہ، سندھ حکومت کواپنی بھرپور اعانت کی یقین دھانی […]

.....................................................

کراچی : وزیر اعلیٰ سندھ اور رحمنٰ ملک میں اہم ملاقات

کراچی : وزیر اعلیٰ سندھ اور رحمنٰ ملک میں اہم ملاقات

وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ اور وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک کے درمیان رات گئے کراچی میں ملاقات ہوئی جس کے دوران کراچی کے حوالے سے اہم فیصلے کئے گئے۔ وزیر داخلہ نے پولیس اور رینجرز کو پیٹرولنگ بڑھانے اور قانون ہاتھ میں لینے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم دیا اور اس ضمن میں […]

.....................................................

مارشل لا پلس؟ تو پھر بس

مارشل لا پلس؟ تو پھر بس

سابق صدر جنرل (ر) پرویزمشرف نے ایک ٹی وی چینل پر اظہار رائے کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ناکام ہو چکی ہے۔ صورتحال پر قابو پانے کے لئے فوج بھیجی جائے۔کراچی میں مختلف مکاتب فکر کے جید علمائے کرام اور دینی جماعتوں کے رہنماں نے مطالبہ کیا کہ فوج حالات کنٹرول کرے۔گزشتہ روز کورکمانڈرز کی […]

.....................................................

اسلام آباد : کراچی میں فوج کو بلانے کی کیا ضرورت ہے۔ مولانافضل الرحمان

اسلام آباد : کراچی میں فوج کو بلانے کی کیا ضرورت ہے۔ مولانافضل الرحمان

اسلام آباد : مولانا فضل نے پشاورمیں میڈیاکے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہاہیکہ کراچی میں سیاسی جماعتوں نے کیا کردار اداکیاہے جو فوج کو بلانے کی بات کی ضرورت پیش آنی ہے۔  حکومت طاقت استعمال کرسکتی ہے مگر اس سے مسائل نہیں ہوں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت میں شامل چند جماعتیں […]

.....................................................

کراچی : صوبائی حکومت بلاتفریق کارروئی کرے۔ وزیراعظم

کراچی : صوبائی حکومت بلاتفریق کارروئی کرے۔ وزیراعظم

کراچی : وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت سندھ کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم نے سندھ حکومت کو امن و امان کی صورتحال سنجیدگی کیساتھ بہتر کرنے پر زور دیا۔اور کہا کہ ہم نے ایکشن نہ لیا تو کوئی اور آکر ایکشن لیگا۔اجلاس میں کچھ ارکان نیکراچی میں فوج بلا نے کا مطالبہ کیا تاہم […]

.....................................................

وزیراعظم کراچی میں امن نہیں کرا سکتے تو مستعفیٰ ہو جائیں۔ الطاف

وزیراعظم کراچی میں امن نہیں کرا سکتے تو مستعفیٰ ہو جائیں۔ الطاف

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم گیلانی کراچی میں امن و استحکام بحال کرانے اور اپنے احکامات پر عملدرآمد کروانے سے قاصر ہیں تو مستعفی ہوجائیں ۔ اپنے بیان میں الطاف حسین نے کہا کہ وزیراعظم گیلانی کو برادرانہ مشورہ ہے کہ امن نہیں کراسکتے تو معصوم مہاجروں کے […]

.....................................................

کراچی : مزید تین افراد دہشت گردی کا شکار ہو گئے

کراچی : مزید تین افراد دہشت گردی کا شکار ہو گئے

کراچی پر چھائے دہشت گردی کے بادل اور گہرے ہوتے جا رہے ہیں بدامنی ،دہشت گردی اور قتل و غارت گری کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے پرامن یوم سوگ منایا جا رہا ہے ۔دوسری جانب گزشتہ رات سے اب تک فائرنگ کر کے چار افراد کو ہلاک کیا جا چکاہے جبکہ گزشتہ […]

.....................................................

کراچی : ظالم اور مظلوم کو ایک ہی لاٹھی سے ہانکا نہ جائے۔ حیدر عباس

کراچی : ظالم اور مظلوم کو ایک ہی لاٹھی سے ہانکا نہ جائے۔ حیدر عباس

کراچی : ایم کیو ایم کے رہنما حیدرعباس رضوی نے ذرائع سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے حالات لیاری گینگ مافیا نے خراب کئے ،ظالم اور مظلوم کو ایک ہی لاٹھی سے ہانکنا اب بند کرنا ہو گا۔

.....................................................

کراچی میں سرجیکل آپریشن کیا جائے گا۔ شرجیل میمن

کراچی میں سرجیکل آپریشن کیا جائے گا۔ شرجیل میمن

کراچی : وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ امن و امان کے متعلق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ کراچی کے بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگز سے متاثرہ علاقوں میں سرجیکل آپریشن کیا جائے گا۔ متحدہ قومی موومنٹ سے مفاہمت کا سلسلہ جاری رہے گا۔ وزیر اعلی ہاس میں پریس کانفرنس […]

.....................................................

کراچی کے تاجروں اور صنعتکاروں کا وزیراعظم سے ملنے سے انکار

کراچی کے تاجروں اور صنعتکاروں کا وزیراعظم سے ملنے سے انکار

تاجروں اور صنعتکاروں نے گورنر ہاوس میں وزیر اعظم سے ملنے سے انکار کر دیا، ملاقات کا وقت دوبجے تھا وزیر اعظم چار بجے تک نہیں آئے۔ صنعتکاروں سے ملاقات میں کراچی کی امن و امان کی صورتحال اور بھتہ کے حوالے سے تاجر برادری کے مسائل پر بات ہونی تھی لیکن دو گھنٹے کی […]

.....................................................

سپریم کورٹ نے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا نوٹس لے لیا

سپریم کورٹ نے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا نوٹس لے لیا

چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری نے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ اور طویل عرصے سے جاری بدامنی کا نوٹس لے لیا ہے ۔ انہوں نے یہ نوٹس اخبارات اور ٹی وی چینلز کی خبروں کو بنیاد بناتے ہوئے لیا ہے ۔ چیف جسٹس نے تمام ٹی وی چینلز کو ہدایت کی ہے کہ وہ […]

.....................................................

کراچی میں خوں ریزی کا سلسلہ تھم نہ سکا،مزید4افراد ہلاک

کراچی میں خوں ریزی کا سلسلہ تھم نہ سکا،مزید4افراد ہلاک

کراچی میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں چار افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔۔ گزشتہ روزبھی فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 13افراد ہلاک ہوئے تھے۔ پولیس کے مطابق گلشن اقبال بلاک 6 میں واقع جنید پلازہ فلیٹس کی چھت سے ایک شخص کی لاش ملی ہے جس کی شناخت محمد مہتاب کے نام سے […]

.....................................................

کراچی : قاتلوں کی گرفتاری تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ رضا ہارون

کراچی : قاتلوں کی گرفتاری تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ رضا ہارون

کراچی : ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن رضا ہارون نے کہاہے کہ شہریوں کے قاتلوں کی گرفتاری تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔انھوں نییہ بات کراچی میں سانحہ اٹھارہ اگست کے شہدا کے ایصال ثواب کے لیے لال قلعہ گروانڈ میں قرآن و فاتحہ خوانی کے موقع پر کہی۔

.....................................................

کراچی کو فوج کے حوالے کرنا مسئلے کا حل نہیں۔ عبد القادر پٹیل

کراچی کو فوج کے حوالے کرنا مسئلے کا حل نہیں۔ عبد القادر پٹیل

کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ کراچی میں امن قائم کرنے کیلئے شہر فوج کے حوالے کردینا کسی مسئلہ کا حل نہیں، ماضی سے سبق سیکھنا چاہئے، مفاہمت کی سیاست نہ ہوتی تو کہیں زیادہ حالات خراب ہوتے۔

.....................................................

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں دو بچوں سمیت گیارہ افراد ہلاک

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں دو بچوں سمیت گیارہ افراد ہلاک

کراچی میں فائرنگ او پرتشدد واقعات میں ہلاک ہونیوالوں کی تعداد گیارہ ہوگئی ہے جس میں دو بچے بھی شامل ہیں۔ دوسری جانب اولڈسٹی ایریا سمیت شہرکے دیگر علاقوں میں زندگی معمول پر آرہی ہے ۔تاہم شہری خوف کا شکار ہیں۔ محمود آباد چنیسر گوٹھ میں منشیات فروش اشوک اور لاسی گروہوں میں تصادم کے […]

.....................................................

اسلام آباد : کراچی میں قیام امن کیلئے فوج کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔ آرمی چیف

اسلام آباد : کراچی میں قیام امن کیلئے فوج کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔ آرمی چیف

اسلام آباد : سربراہ افواج پاکستان جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ کراچی ملک کا اہم شہر ہے اگر کہا گیا تو فوج کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔ اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران غیررسمی گفتگو کے دوران آرمی چیف نے کہا کہ کراچی پاکستان کا انتہائی اہم شہر ہے۔ […]

.....................................................

کراچی، مسئلہ اتنا سادہ بھی نہیں

کراچی، مسئلہ اتنا سادہ بھی نہیں

لکھ رکھیئے، کسی لیپاپوتی، کسی انتظامی تبدیلی، کسی منافقانہ مفاہمت، کسی شرکت اقتدار اور کسی شاطرانہ چال سے سیل خوں میں ڈبکیاں کھاتے کراچی کا مسئلہ حل نہیں ہوگا۔ جان لیجئے کہ کسی ہنر کار افسر کی قیادت میں پولیس کوئی معجزہ رقم نہیں کرسکے گی، رینجرز آگ اور خون کے سامنے کبھی بند نہیں […]

.....................................................

کراچی حالات درست نہ ہوئے تو خانہ جنگی ہو سکتی ہے، شیخ رشید

کراچی حالات درست نہ ہوئے تو خانہ جنگی ہو سکتی ہے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کراچی کے حالات درست نہ ہوئے تو ملک میں خانہ جنگی شروع ہو جائے گی ، کراچی کی صورتحال منظور وسان کے خوابوں سے کہیں آگے چلی گئی ہے ، فوج کراچی میں آئے گی تو معاملات مزید بگڑجائیں گے ۔ کراچی میں […]

.....................................................

کراچی کے حالات

کراچی کے حالات

اِس میں کوئی شک نہیں کہ کراچی کے حالات زبان کی نوک پر لگے اُس انگارے کے مانند ہیں جس کی وجہ سے زندگی کا خاتمہ ممکن ہوگیاہے یعنی یہ کہ آج شہر کراچی میں چار روز سے جاری دہشت گردی کی تازہ ترین کارروائیوں کے دوران 95سے زائد افراد کی ہلاکتیں اور سیکڑوں کے […]

.....................................................

کراچی میں قیام امن کیلئے فوج کردارادا کرنے کوتیار ہے،آرمی چیف

کراچی میں قیام امن کیلئے فوج کردارادا کرنے کوتیار ہے،آرمی چیف

اسلام آباد : سربراہ افواج پاکستان جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ کراچی ملک کا اہم شہر ہے اگر کہا گیا تو فوج کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔ اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران غیررسمی گفتگو کے دوران آرمی چیف نے کہا کہ کراچی پاکستان کا انتہائی اہم شہر ہے۔اگر […]

.....................................................

کراچی سے سو ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کر لیا۔ وزیر داخلہ سندھ

کراچی سے سو ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کر لیا۔ وزیر داخلہ سندھ

وزیر داخلہ سندھ منظور وسان نے کہا ہیکہ کراچی میں چکراگوٹھ کے واقعے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے لواحقین کو بیس بیس لاکھ روپے دیئے جائینگے۔ انھوں نیکہاکہ کراچی میں سو ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کیا گیا ہے۔ یہ بات انھوں نے کراچی میں پولیس ہیڈکوارٹر میں شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ […]

.....................................................