کراچی میں کورونا کیسز کی شرح 18 فیصد سے زائد ریکارڈ

کراچی میں کورونا کیسز کی شرح 18 فیصد سے زائد ریکارڈ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 18 فیصد سے زائد رہی۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7102 افراد کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1293 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔ ترجمان نے بتایا کہ حیدرآباد […]

.....................................................

حکومت سندھ کا دورہ کراچی میں وزیراعلیٰ کو نہ بلانے پر وزیراعظم سے شکوہ

حکومت سندھ کا دورہ کراچی میں وزیراعلیٰ کو نہ بلانے پر وزیراعظم سے شکوہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے شکوہ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کراچی کے دورے میں وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کو کسی تقریب میں مدعو نہیں کیا۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ وزیراعظم جب بھی کراچی آتے ہیں تو سب کو ائیر پورٹ آنے سے […]

.....................................................

حکومت نے کراچی کے ساحل پر پھنسے بحری جہاز کو تحویل میں لے لیا

حکومت نے کراچی کے ساحل پر پھنسے بحری جہاز کو تحویل میں لے لیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے ساحل پر پھسنے والے بحری جہاز ہینگ ٹونگ 77 کو حکومت پاکستان نے تحویل میں لے لیا۔ بحری جہاز ہینگ ٹونگ 77 کو حکومتی تحویل میں لینے کا حکم نامہ وزارت برائے بحری امور نے جاری بھی کر دیا ہے۔ حکم نامے کے مطابق ماہین نے بحری جہاز ہینگ […]

.....................................................

کراچی: سی ویو پر پھنسے جہاز کو نکالنے کیلئے آپریشن شروع

کراچی: سی ویو پر پھنسے جہاز کو نکالنے کیلئے آپریشن شروع

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے ساحل سی ویو پر پھنسے بحری جہاز ہینگ ٹونگ کو نکالنے کیلئے تین روزہ آپریشن کاآغاز کردیا گیا۔ کے پی ٹی حکام کا کہنا ہے کہ جہاز سمندر کی جانب سرک رہا ہے اور جہاز کو کامیابی سے نکالنے کی امید زیادہ ہے۔ کراچی کے ساحل پر 21 جولائی […]

.....................................................

کراچی: کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 6 شادی ہالز کے مالکان گرفتار

کراچی: کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 6 شادی ہالز کے مالکان گرفتار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں ایس ایچ اوز نے مجسٹریٹ کے برابر ملنے والے اختیارات کا استعمال کرنا شروع کر دیا۔ کورونا وائرس کی وباکے دوران ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف کارروائی کرنے کے لیے سندھ حکومت کی جانب سے ایس ایچ اوز کو مجسٹریٹ کے اختیارات تفویض […]

.....................................................

دنیا کے سب سے بڑے پاکستانی پرچم کی کراچی میں تیاری شروع

دنیا کے سب سے بڑے پاکستانی پرچم کی کراچی میں تیاری شروع

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) یوم آزادی پر لہرائے جانے والے دنیا کے سب سے بڑے پاکستان پرچم کی تیاری کراچی میں شروع کردی گئی۔ دنیا کے سب سے بڑے سبزہلالی پرچم کی تیاری میں بیک وقت 50سے زائد کاریگر حصہ لے رہے ہیں، تکمیل کے بعد قومی پرچم کی سلامی کے لیے بانی پاکستان کے […]

.....................................................

سندھ میں 19 اگست تک اسکول بند رکھنے کا فیصلہ

سندھ میں 19 اگست تک اسکول بند رکھنے کا فیصلہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ میں 19 اگست تک اسکول بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ کا صوبائی وزیر اسماعیل راہو کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ 19 اگست تک صوبے میں اسکول بند رہیں گے کیونکہ 7 محرم سے جلوس شروع ہو جاتے ہیں […]

.....................................................

کراچی سے لاہور جانیوالی شاہ حسین ایکسپریس کے انجن میں آگ لگ گئی

کراچی سے لاہور جانیوالی شاہ حسین ایکسپریس کے انجن میں آگ لگ گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سے لاہور جانے والی شاہ حسین ایکسپریس کے انجن میں آگ لگ گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق کراچی سے لاہور کے لیے گزشتہ رات روانہ ہونے والی شاہ حسین ایکسپریس پنجاب میں سماسٹا ریلوے اسٹیشن کے قریب پہنچی تو اس کے انجن میں آگ لگ گئی جس پر ریلوے کے […]

.....................................................

کراچی میں سائنو فارم، سائنو ویک اور ایسٹرا زینیکا نایاب

کراچی میں سائنو فارم، سائنو ویک اور ایسٹرا زینیکا نایاب

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں کورونا ویکسین سائنو فارم، سائنو ویک اور ایسٹرازینیکا نایاب ہو گئیں۔ محکمہ صحت کے مطابق ایکسپو سینٹر، اوجھا اسپتال، سندھ گورنمنٹ چلڈرن اسپتال میں ویکسین موجود نہیں جب کہ نیوکراچی، لیاقت آباد، خالق دینا اور لیاری سمیت متعدد سینٹرز پر بھی ویکسین کی فراہمی معطل ہے۔ حکام کا کہنا […]

.....................................................

کراچی ٹریفک پولیس کے تمام اہلکاروں و افسران کی کورونا ویکسینیشن

کراچی ٹریفک پولیس کے تمام اہلکاروں و افسران کی کورونا ویکسینیشن

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ٹریفک پولیس کے تمام اہلکاروں و افسران کو کورونا ویکسین کی کم از کم پہلی خوراک دی جا چکی ہے۔ ڈی آئی جی کراچی ٹریفک پولیس اقبال دارا کے مطابق شہر میں محکمہ کے 100 فیصد افسران و اہلکاروں کو ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی جا چکی ہے جب کہ 6812 […]

.....................................................

کراچی: پولیس نے لاک ڈاؤن میں شادی کی تقریب پر ہلہ بول دیا

کراچی: پولیس نے لاک ڈاؤن میں شادی کی تقریب پر ہلہ بول دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شادی کی تقریب کا انعقاد کرنے پر 5 افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق نشتر روڈ پر لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس کی اطلاع پر چھاپہ مارا گیا۔ پولیس کا […]

.....................................................

کراچی میں مزید 11 ویکسی نیشن سینٹرز قائم

کراچی میں مزید 11 ویکسی نیشن سینٹرز قائم

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت سندھ کے اعلان کے بعد کراچی میں مزید 11 ویکسی نیشن سینٹرز نے کام شروع کردیا جو ہفتے کے ساتوں دن 24 گھنٹے کام کریں گے۔ ایکسپو سینٹر پر ویکسی نیشن کے لیے عوام کے شدید رش کے بعد حکومت سندھ نے 24گھنٹے کام کرنے والے مزید 11 ویکسی سینٹرز […]

.....................................................

کراچی: لاک ڈاؤن کے باوجود پی ٹی آئی ایم این اے اسلم خان کے گھر ولیمے کی تقریب

کراچی: لاک ڈاؤن کے باوجود پی ٹی آئی ایم این اے اسلم خان کے گھر ولیمے کی تقریب

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شہر قائد میں لاک ڈاؤن اور شادی پر پابندی کے باوجود ڈیفنس میں رکن قومی اسمبلی کی بیٹی کے ولیمے کی تقریب منعقد کی گئی۔ کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان راحت میں لاک ڈاؤن اور پابندی کے باوجود ایم این اے اسلم خان کی بیٹی کے ولیمےکی تقریب منعقد کی گئی […]

.....................................................

کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان

کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں بوندا باندی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آج کراچی، ٹھٹہ، بدین اور تھر پارکر میں بوندا باندی یا ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، بالائی اور وسطی پنجاب، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان […]

.....................................................

کراچی: سم بند کرنے کی دھمکی نے شہریوں کی دوڑیں لگوا دیں

کراچی: سم بند کرنے کی دھمکی نے شہریوں کی دوڑیں لگوا دیں

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت سندھ کے اقدامات اور سم بند کرنے کی تجویز نے اب تک ویکسی نیشن نا کرانے والوں کی دوڑیں لگوا دیں۔ کراچی کے ایکسپو سینٹر، ڈاؤ اسپتال اور دیگر مقامات پر ویکسی نیشن کروانے کے لیے شہریوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں اور اس دوران سماجی فاصلے کو بالکل نظر […]

.....................................................

سندھ حکومت کراچی لاک ڈاؤن سے ملکی معاشی شہ رگ بند کرنا چاہتی ہے، حلیم عادل

سندھ حکومت کراچی لاک ڈاؤن سے ملکی معاشی شہ رگ بند کرنا چاہتی ہے، حلیم عادل

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کراچی میں لاک ڈاؤن سے ملکی معاشی شہ رگ بند کرنا چاہتی ہے۔ حلیم عادل شیخ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کل کراچی سمیت سندھ بھر میں نادر شاہی […]

.....................................................

کراچی میں لاک ڈاؤن کا نفاذ، شہر کے مختلف مقامات پر پولیس کے ناکے

کراچی میں لاک ڈاؤن کا نفاذ، شہر کے مختلف مقامات پر پولیس کے ناکے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں جزوی لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد پولیس نے مختلف سڑکوں پر ناکے لگا دیے۔ کراچی میں شارع فیصل، ملیر ہالٹ، ایف ٹی سی، تین ہٹی، گلشن چورنگی، لیاقت آباد اور دیگر مقامات پر پولیس اور ٹریفک پولیس کی جانب سے ناکے لگائے گئے ہیں۔ پولیس اہلکاروں کی جانب […]

.....................................................

کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ کا امتحانات ملتوی کرنے کا اعلان

کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ کا امتحانات ملتوی کرنے کا اعلان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کی چوتھی لہر کے باعث اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا۔ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے کورونا وباء کی چوتھی لہر کے خطرناک صورتحال اختیار کرنے کے بعد سندھ حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن اور […]

.....................................................

کورونا: کراچی میں لاک ڈاؤن ہوگا یا نہیں؟ کورونا ٹاسک فورس کا اہم اجلاس آج ہو گا

کورونا: کراچی میں لاک ڈاؤن ہوگا یا نہیں؟ کورونا ٹاسک فورس کا اہم اجلاس آج ہو گا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا کیسز کے پھیلاؤ کے پیش نظر سندھ کورونا ٹاسک فورس کا اہم اجلاس آج ہو گا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کورونا ٹاسک فورس کے اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں صوبائی وزرا، طبی ماہرین اور پی ایم اے کے نمائندے […]

.....................................................

کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 22 فیصد سے زائد ریکارڈ

کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 22 فیصد سے زائد ریکارڈ

سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 22.60 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں 9059 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 2047 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی اور اس طرح شہر میں مثبت کیسز […]

.....................................................

کراچی میں کورونا کے خوف سے مریض اسپتالوں سے فرار ہونے لگے

کراچی میں کورونا کے خوف سے مریض اسپتالوں سے فرار ہونے لگے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں بھی کورونا کے خوف سے مریض اسپتالوں اور بیرون ممالک سے آنیوالے کورونا کے مریض ہوٹلوں سے فرار ہونے لگے۔ 5جولائی سے اب تک کورونا کے 23 مریض مختلف اسپتال اور ہوٹلز اور قرنطینہ سینٹر سے بتائے بغیر چلے گئے، اس صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ صحت نے […]

.....................................................

کراچی میں کورونا مزید بڑھ گیا

کراچی میں کورونا مزید بڑھ گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں کورونا وائرس کی صورتحال مزید خراب ہو گئی ہے اور مریضوں سے شہر کے اسپتال بھرگئے ہیں۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کراچی میں مثبت کیسز کی شرح 26 فیصد سے بڑھ گئی ہے۔ کراچی میں بگڑتی صورتحال کے باعث حکومت سندھ نے کراچی میں […]

.....................................................

’شہر غیر ضروری باہر نہ نکلیں‘، کراچی میں شام 6 کے بعد مکمل پابندی کا حکم

’شہر غیر ضروری باہر نہ نکلیں‘، کراچی میں شام 6 کے بعد مکمل پابندی کا حکم

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کیسز میں اضافے کے بعد وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی میں شام 6 بجے کے بعد مکمل پابندی عائد کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آئی جی سندھ اور کمشنر کراچی کو ہدایت کی کہ کراچی میں شام 6 بجے کے بعد مکمل پابندی لگائی جائے۔ […]

.....................................................

سندھ میں کورونا کی شرح ایک ہفتے کی بلند سطح پر، کراچی میں 25 فیصد کے قریب آگئی

سندھ میں کورونا کی شرح ایک ہفتے کی بلند سطح پر، کراچی میں 25 فیصد کے قریب آگئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 25 فیصد کے قریب پہنچ گئی۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں کورونا کے 7783 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1932 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی جس سے مثبت کیسز کی شرح 24.82 فیصد رہی۔ […]

.....................................................