طاہر خلیل سندھو کے والد علالت کے باعث انتقال کر گئے

Lahore

Lahore

لاہور : وزیر برائے اقلیتی امور و انسانی حقوق پنجاب طاہر خلیل سندھو کے والد بشیر مسیح علالت کے باعث آج لاہور میں انتقال کرگئے۔

صوبائی وزیر کے والد کی آخری رسومات کل 3 جو ن کو 12 بجے دوپہر ان کے آبائی گائوں چک نمبر 424 ج ب منٹگمری والا گوجرہ میں ادا کی جائے گی۔