اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ طاہر القادری کا ایجنڈا خانہ جنگی ہے، لیکن حکومت پاکستان کو عراق اور شام نہیں بننے دے گی۔
قومی اسمبلی میں جمہوریت اور آئین کی بالادستی کیلئے قرار داد پیش کرتے ہو ئے احسن اقبال کا کہنا ہے کہ طاہر القادری کا ایجنڈے کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔قومی اسمبلی میںوفاقی وزیر احسن اقبال کی پیش کردہ قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔