طاہرالقادری نے امارات ایئر لائن کے خلاف 10 ملین ڈالر ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا: ذرائع

Tahir ul Qadri

Tahir ul Qadri

لاہور (جیوڈیسک) عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے امارات ایئر لائن کے خلاف 10 ملین ڈالر کا ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا۔

عوامی تحریک کے ذرائع کے مطابق طاہرالقادری نے وطن واپسی پر امارات ایئرلائن کے طیارے کی جانب سے اسلام آباد کی بجائے لاہور لانے کے خلاف گذشتہ روز 10 ملین ڈالر کے ہرجانے کا باقاعدہ دعویٰ کر دیا۔