طاہر القادری کےگھر کی حفاظت کیلئے کیل کانٹے سے لیس فورس تعینات

Force

Force

لاہور (جیوڈیسک) طاہر القادری نے اپنے گھر کے تحفظ کے لیے کیل کانٹے سے لیس ڈنڈا بردار فورس تعینات کر دی ہے۔

طاہر القادری کے حفاظتی دستے کے پاس جیکٹیں بھی ہیں، ہیلمٹ بھی اور آنسو گیس سے بچنے کے ماسک بھی ہیں۔ اس کے علاوہ منہاج القرآن خواتین کی فورس بھی باہر نکل آئی ہے۔