لاہور (جیوڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا کہ طاہر القادری کو بھی محفوظ راستہ دیا جائے گا۔پنجاب حکومت رکاوٹ نہیں بنے گی۔ دونوں جماعتوں کے مارچ ریڈ زون میں داخل نہیں ہوں گے۔
طاہرالقادری کو اسلام آباد میں زیرو پوائنٹ تک آنیکی اجازت دیدی گئی۔ زیرو پوائنٹ تک پی ٹی آئی، عوامی تحریک کے جلوسوں کو جانیکی اجازت دی جائیگی۔
مجھے یقین ہے طاہرالقادری اور عمران خان پرامن لوگ ہیں۔ گورنر سندھ، گورنر پنجاب نے معاملات کو خوش اسلوبی سے حل کرنے میں کردار ادا کیا۔