طاہر القادری کا دہشت گردوں کو سرعام پھانسیاں دینے کا مطالبہ
Posted on January 6, 2015 By Geo4 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
Tahir ul Qadri
ٹورنٹو (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے دہشت گردوں کو سرعام پھانسیاں دینے کا مطالبہ کر دیا۔
ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ فوجی عدالتیں دہشت گردی کے مرض کا مکمل علاج نہیں تاہم سول نظام دہشت گردی کے خا تمے کے حوالے سے ناکام ہو چکا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ دینی مدارس میں جہاد اور فساد کا فرق نہیں بتایا جاتا۔ مذہبی جماعتوں کی غیر ملکی فنڈنگ بند کروانا ہو گی۔