تائیوان نے ڈرون طیاروں سے چین کی جاسوسی شروع کر دی

Drones

Drones

تائی پے (جیوڈیسک) ذریعے چین کی جاسوسی کا اقدام اپنے ہوابازوں کو چینی میزائلوں کی زد سے محفوظ رکھنے کیلئے کیا ہے۔

تائیوانی فوج نے مارچ میں 32 ڈرون طیاروں کا ایک فلیٹ تیار کیا تھا۔ ابتدا میںیہ طیارے مشرقی علاقے تائی تنگ کی نگرانی کرتے تھے تاہم اب چینی فوجی نقل و حمل کو کامیابی سے مانیٹر کر رہے ہیں۔