آٹھ سال تک تائیوان میں آرام دہ ذندگی گزارنے والیباسٹھ سالہ سابق صدر چین شوئی بیان کی قید کے پانچویں سال میں ہی جیل سے چھٹکارا پانے کی خواہش میں خود کشی کی کو شش کر بیٹھے لیکن جیل انتظامیہ نے وہ بھی ناکام بنا ڈالی۔
تائیوان کے وہ حاکم کہ کبھی جن کہ حکم پرلوگوں کو زندگی سے چھٹکارا مل جاتا تھا آج اپنی قانونی رہائی کا انتظار نہ کر سکے. جیل انتظامیہ نے زخمی صدر کو ھسپتال منتقل کر دیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے،سابق صدر اسوقت بیس سال کی قید کاٹنے کے لئے تا ئیوان کے تائی چونگ جیل میں قید ہیں۔