تاجک صدر کی روسی صدر پوٹن سے ملاقات

Tajik President, Russian President Putin

Tajik President, Russian President Putin

تاجکستان کے صدر امام علی رحمانوف نے روسی صدر پوٹن سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں روسی صدر کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات بہتر ہیں اور مستقبل میں تعلقات میں مزید بہتری لانے کی کوششیں جاری رکھی جائیں گی۔

انہوں نے تجارت سمیت تمام امور پر اقدامات کی ضرورت پر زور دیا۔ تاجک صدر رحمانوف کا کہنا تھا کہ تاجکستان نے ہمیشہ فوجی تعاون کے ساتھ ساتھ روس کے اقتصادی کردار کا بھی خیر مقدم کیا۔