تلہ گنگ کی خبریں 14/01/2015

تلہ گنگ (ارشد کوٹگلہ سے) ہمارے دور میں ضلع چکوال کی عوام کی محرومیوں کا ازالہ کیا گیا اور ریکارڈ ترقیاتی کام کروائے ہیں، سردار غلام عباس اپنے ساتھیوں کے ساتھ مشاورت کر کے جلد نئے سیاسی لائحہ عمل کا باقاعدہ اعلا ن کر یں گے، دوبا رہ اقتدار ا یا تو حلقے کی عوام کی با قی ما ندہ محر ومیو ں کا بھی ازالہ کیا جا ئے گا ،ضلع چکو ال کی عوام سر دار گر وپ کا دور یا د کر رہی ہے جو جلد ہی دوبا رہ ا نے والا ہے ،سر دار گر وپ اخبا ری بیا ن نہیں عملی کا م کر تا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر حلقہ پی پی تئیس کے متو قع امید وار ملک ممتاز حید ر رئیس ا ف تھو ہا نے میڈ یا کو خصو صی انٹرویو کے دوران کیا ۔انہو ں نے مز ید کہا کہ ہما رے ا ٹھ سالہ دور میں ہر غر یب ا دمی کو ریلیف دیا گیا اور تر قیا تی کا مو ں کا جا ل بچھا کر ہم نے ایک نئی تا ریخ رقم کی ۔مسلم لیگ ن کی قیا دت نے الیکشن سے قبل بلند وبا نگ دعوے تو کیے لیکن پو رے ہو تے نظر نہیں ا رہے ۔ملک ممتاز حیدر کا مز یدکہنا تھا کہ تلہ گنگ ضلع کے ایشو پر عوام کو لو لی پا پ دیا جا رہا ہے لیکن عوام اب انکے جھو ٹے لا روں کو اچھی طر ح سمجھ چکی ہے ۔ضلع چکو ال کی سیا ست میں سر دار غلا م عبا س کا دھڑاپنا مقا م رکھتاہے اور انشا اللہ ا ئند ہ الیکشن میں مخا لفین کو دودھ کا دودھ اور پا نی کا پا نی نظر ا جا ئے گا ۔ایک سوال کے جواب میں انکا کہنا تھا کہ سر دار غلا م عبا س نے اپنے سا تھیو ں کے سا تھ مشا ورت کے عمل کو تیز کر دیا ہے اور جلد یکجا ہو کر اپنے سیا سی لا ئحہ عمل کا اعلا ن کر یں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ اور لا وہ میں بغیر رجسٹر یشن مو ٹر سا ئیکل کے خلا ف کر یک ڈائون ا پر یشن کیا گیا ،جس میں ٹو ٹل 9مو ٹرسا ئیکل تھا نو ں میں بند کیے گئے ،بغیر رجسٹر یشن مو ٹر سا ئیکلو ں کے خلا ف کر یک ڈائون ا پر یشن جا ری رہے گا ایس ایچ اوز ۔تفصیل کے مطا بق بر وز بد ھ صبح گیا رہ سے ایک بجے تک بغیر رجسٹر یشن مو ٹر سا ئیکلوں اور گا ڑیو ں کے خلا ف نا کہ بند ی کی گئی ،جب ا پر یشن شروع ہوا تو مو ٹرسا ئیکلو ں سواروں نے اثرورسوخ استعما ل کر نا شروع کر دیا اور سیا سیو ں نے بھی اپنے حا میو ں کی جا ن چھڑوانے کیلئے ٹیلی فو ن گھما کر پو لیس والو ں کو اپنے احکا ما ت سناتے رہے اور پو لیس والوں نے بھی ہا ں سے ہا ں ملا کررعا یت بر تتے رہے ۔تھا نہ سٹی میں پا نچ ،صدر میں تین ،لا وہ میں ایک اور تھا نہ ٹمن پو لیس نے کو ئی مو ٹرسا ئیکل بندنہیں کیا ۔دوسری طر ف ایس ایچ اوز نے کہا کہ ہما را مشن بغیر رجسٹر یشن کے مو ٹرسا ئیکلو ں کا خا تمہ ہے کیو نکہ جب تک رجسٹر یشن مکمل نہیں ہو جا تی اسوقت تک چوریوں اور ڈکیتیوں میں اضافہ ہوتا رہے گا اور زیا دہ تر بغیر رجسٹر یشن وارداتو ں میں استعما ل ہو تے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) رواں ما ہ معذور کلر ک کی ا سا میوں کا اشتہار دیا جا ئے گا ایجو کیشن ذرائع ۔تفصیل کے مطا بق ذرائع نے بتا یا ہے کہ محکمہ تعلیم میں معذور افراد کی خا لی ا سا میوں پرایجو کیشن کلر ک کیلئے رواں ما ہ اشتہار متوقع ہیں جس کے بعد کلر ک کی سیٹ پر بھر تی کی جا ئے گی تا کہ معذور افرادبھی اس مہنگا ئی کے دور میںاپنے گھر کا چو لھاجلا سکیں۔
۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)تلہ گنگ سنیئر کا رکن پیپلز پا رٹی با با شادی خا ن نکہ کہو ٹ مختصر علا لت کے بعد انتقال کر گئے ۔مر حو م کو آ با ئی قبر ستا ن میں سینکڑوں سوگواران کی مو جو دگی میں سپر د خا ک کر دیا گیا۔انکے انتقا ل پر لو احقین سے ڈاکٹر نثار احمد ملک (الممتاز ہسپتا ل)،چیئر مین الیکٹرونک میڈ یا سید ارشاد حسین شاہ کا ظمی ،سنیئر نا ئب صدر ارشد کو ٹگلہ سمیت دیگر سر کر دہ شخصیا ت نے اظہار تعز یت کی۔

MALIK MUMTAZ HAIDER TMK

MALIK MUMTAZ HAIDER TMK