تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر)گذشتہ روز تحصیل پریس کلب تلہ گنگ کے الیکشن کا انعقاد زیر سرپرستی چیئر مین تحصیل پریس کلب عبد الرحمٰن شاد ہوا۔
اتفاق را ئے سے لیا قت اعوان صدر ،محمد عمران جنرل سیکرٹری ، گو ہر اعوان سینئر نائب صدر ، ارشد اعوان مرجان نائب صدر ، ملک اشفاق ٹہی جوا ئنٹ سیکر ٹری ، محمد فاروق شاہ فنانس سیکرٹری ، کامران سلیم سیکرٹری اطلاعات و نشریات اورممبران میں ملک عامر نواز ، ملک عارف یعقوب ادلکہ ، ثقلین جعفری، شیخ محمدفاروق، چوہدری نویددڑوٹ، محمود علی شاکر ، قیصر سعید لاوہ، ایوب راجپوت، شفیق اعوان، حافظ اولیا خان ٹمن،عدنان لطیف ملتان خورداور محمود شاکر شامل ہیں۔
اس مو قع پر صدر اور جنرل سیکرٹری تحصیل پریس کلب تلہ گنگ نے اپنے خیالات کا اظہار کر تے ہو ئے کہا کہ ہم سب کا مقصد عوام کے مسائل کو اجاگر کر نا ہے جو کہ ہم پورے عزم سے کر تے رہیں گے۔ عوام کا تحفظ ہما ری اولین ترجیح ہے ۔ مزید انہوں نے کہا کہ زرد صحافت کا خاتمہ ہما را فرض ہے اور ہم اس کو نبھا تے رہیں گے۔