تلہ گنگ کی خبریں 8/12/2014

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) مسلم لیگیوں نے عوام سے کیے گئے وعدوں کی تکمیل کیلئے کمرکس لی ہے اور جلد تلہ گنگ ضلع کا نوٹیفکیشن عوام کے ہاتھوں میں ہو گا ان خیالات کا اظہار حلقہ پی پی تئیس کے متوقع امیدوار حکیم یا سر عزیز اور ملک فاروق اعوان نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔انہو ں نے مز ید کہا کہ مخا لفین جھو ٹے پر و اپیگنڈ ے پھیلا نے والو ں کو 220وولٹیج کا جھٹکا لگنے والا ہے جو انکی برداشت میں نہیں ہو گا۔دسمبر کے تیسرے ہفتے میں وزیراعظم میا ں محمدنواز شر یف تا ریخی جلسے میں عوام کو ضلع کا نو ٹیفکیشن پیش کر کے اپنے وعدوں کی پا سداری کا ثبو ت دیں گے ۔حکیم یا سر عز یز کا کہنا تھا کہ عوام کو پہلے ہی ا گا ہ کر دیا تھا کہ 2015خو شیوں کا سا ل ہے ،نیا سا ل کی ابھی ہو ائیں ہی چلی ہیں کہ عوا م کو مسلم لیگ ن کے قا ئد میا ں نواز شر یف اور ایم این اے سر دار ممتاز خان ٹمن ضلع کا نو ٹیفکیشن سپر د کر کے کیے گئے وعدوں میں سر خر و ہو ں گے ۔فا روق اعوان کا کہنا تھا کہ تما م مسلم لیگی متحد ہیں اور غلط افواہیں پھیلا کر عوام کو گمر اہ نہیں کیا جا سکتا ۔مخا لفین کو ایک 220وولٹیج کا جھٹکا لگنے والا ہے جو انکی بر ادشت میں نہیں ہو گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) چکو ال روڈ پر تیز رفتار کا ر کے ڈرائیو ر کی نا اہلی کی وجہ سے ٹر ک کھا ئی میں گر گیاعینی شا ہد ین ،ڈرائیور اور ہیلپر معجزانہ طور پر بچ گئے ۔تفصیل کے مطا بق چکو ال روڈ پر نکہ کہو ٹ کے قر یب چکو ال کی طر ف جا نے والی کا ر مخا لف سمت سے ا نے والا اینٹوں والا ٹر ک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ٹر ک ڈرائیور کا ر کو بچا تے ہو ئے ٹر ک کھا ئی میں گر گیا اور ٹر ک ڈرائیور اور ہیلپر معجزانہ طور پر بچ گئے ۔عین شا ہد ین نے بتا یا ہے کہ یہ حا دثہ کا ر کی تیز رفتا ری کی وجہ سے پیش ا یا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ تھا نہ سٹی میں انسپکٹر صغیر احمد کو تعینا ت کر دیا گیا ۔ایس ایچ او صغیر احمد نے چا رج لینے کے بعد میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ تلہ گنگ شہر کے امن واما ن کو بہتر بنا یا جا ئے گا اور شہر میں گشت کے نظا م کو مو ثر بنائو ں گا ۔پو لیس اہلکا روں کو ہد ایت کر دی گئی ہے کہ شہر یو ں کے امن واما ن کیلئے اپنی جا ن دینے سے بھی گز یز نہیں کر یں اور شہر یو ں کے تحفظ کو یقینی بنا یا جا ئے ۔میر ے دروازے چو بیس گھنٹے سا ئلین کیلئے کھلے ہیں ۔واضح رہے کہ انسپکٹر صغیر احمد پہلے ضلع جہلم میں تعینا ت تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)تلہ گنگ پنڈ ی روڈ پر ویلڈ نگ کی دکا ن کے سا تھ غیر قا نو نی ری فلنگ گیس کے دوران ا گ بھڑ ک اٹھی ،دو افراد جھلس گئے ،طبی امداد کیلئے ٹی ایچ ہسپتا ل شفٹ کر دیا گیا ،طبی امداد کے بعد مر یضو ں کو ریفر کر دیا گیا ۔تفصیل کے مطا بق تلہ گنگ پنڈ ی روڈ پر گر یڈ اسٹیشن کے قر یب ویلڈ نگ کی دوکا ن کے سا تھ ایل پی جی گیس کی دکا ن بنی جو بر وز اتوار کو غیر قا نو نی طر یقے سے گیس کی ری فلنگ کی جا رہی تھی اورسا تھ ہی ویلڈ نگ والی دکا ن پر لڑ کے ویلڈ نگ کا کا م کر رہے تھے۔ جب ویلڈ نگ کا شعلہ بھڑ کا توا گ نے گیس کو بجلی کی طر ح پکڑ لیا جس کی وجہ سے کا م کر نے والے وقا ص احمد سا کن مر جا ن اور نا صر احمد سا کن میا نوالی جھلس گئے اور انکو طبی امداد کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتا ل پہنچادیا گیا ۔ڈاکٹر ز نے ایمر جنسی طبی امداد کے بعد مر یضو ں کو ریفر کر دیا گیا ۔ویلڈ نگ کی دکا ن کے ما لک نے پو لیس کو بتا یا کہ جب ایل پی جی گیس کی دکا ن بن رہی تھی تو ہم نے دکا ن کے ما لک کو ا گا ہ کیا کہ ویلڈ نگ کی دکا ن کے ساتھ گیس کی دکا ن نہیں بنا ئے کیو نکہ ویلڈ نگ کا کا م ا گ والا ہے جس کی وجہ سے کسی بھی وقت افسو س نا ک حا دثہ پیش ا سکتا ہے ۔پو لیس کے مطا بق ایل پی جی گیس والی دکا ن پر غیر قا نو نی طر یقے سے ری فلنگ کی جا رہی تھی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) غیر قا نو نی ری فلنگ کر نے والے دوکا نداروں کے خلا ف پو لیس حر کت میں ا گئی اور جی پی او چو ک پر ایجنسی کے ما لک کے خلا ف مقد مہ درج ۔تفصیل کے مطا بق پو لیس نے بتا یا ہے کہ جی پی او چوک پر ملک گیس سنٹر پر ایل پی جی غیر قا نو نی طر یقے سے ری فلنگ کی جا رہی تھی جس کے خلا ف مقد مہ درج کر لیا گیا۔

Governor Punjab Wife Meeting

Governor Punjab Wife Meeting