تلہ گنگ کی خبریں 31/7/2014

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ سات مختلف حادثات میں سترہ سالہ نوجوان موقع پر جاں بحق، جبکہ 25 سالہ عورت سمیت پندرہ سے زائد افراد زخمی، بعض زخمیوں کو پنڈی ریفر کر دیا، حادثات تیز رفتاری کی وجہ سے پیش ائے۔تفصیلا ت کے مطابق پہلے حا دثہ سر گو دھا روڈ پر پیش ا یا مو ٹر سا ئیکل اور کا ر میں تصادم جس کے نتیجے میں سترہ سا لہ نو جو ان محمد بلا ول ولد محمد ا صف سا کن بھلو ما ر مو قع پر جا ں بحق ہو گیا جبکہ دوسرا سوار شد ید زخمی ہو گیا جس کو ڈاکٹرز نے راولپنڈ ی ریفر کر دیا ۔دوسر ے حا دثے میں ملتا ن خو رد دومو ٹر سا ئیکل ا پس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں شبا نہ عمر 25سا ل سا کن ملتا ن خورد زخمی ہو ئی ۔تیسرا جبی شا ہ دلا ور کے قر یب پیش ا یا جس میں نعما ن محمد ،محمد ارشد ،ارسلا ن سا کنا ئے جبی شا ہ دلا ور زخمی ہو گئے جن کو طبی امداد کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتا ل لا یا گیا ۔چو تھے میں تلہ گنگ دو مو ٹر سا ئیکل کی ٹکر سے اسا مہ ،شہز اد سا کنا ئے تلہ گنگ زخمی ہو گئے ۔ پا نچو یں حا دثہ میا ل کے قر یب پیش ا یا جس کے نتیجے میں محمد سیلم ،محمد اسد سا کنا ئے میا ل زخمی ہو گئے جن کو مر ہم پٹی کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتا ل میں شفٹ کیا گیا ۔ چھٹا حا دثہ بلا ل ا با د پیش ا یا جس کے نتیجے میں دو افراد شد ید زخمی ہو گئے اور سا تویں حا دثہ میا نوالی روڈ اکو ال کے قر یب کا ر اور ہا ئی ایس کے درمیا ن تصادم ہو ا حا دثے میںکو ئی جا نی نقصا ن نہیں ہوا ۔زیا دہ تر حا دثا ت میںزخمیو ں کی عمر یں بیس سے تئیس سا ل ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) مو ضع بلو ال میں25سا لہ نو جو ان پھسل کر کنو ئیں میں جا گر اجس کے نتیجے میں مو قع پر دم توڑ گیا ،یہ خبر پو رے علا قے میں ا گ کی طر ح پھیل گئی ۔تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ لا وہ پو لیس کو محمد اسلا م سا کن بلو ال نے بتا یا کہ میر ا بیٹا محمد مقصود اپنے گھر کے پا س کنو ئیں کے قر یب سے گزرا تو اس کا پا ئوں پھسل گیا اور وہ کنو ئیں میں جا گرا اور ہم نے بڑ ی مشکل سے با ہر نکا لا تو وہ دم توڑ چکا تھا ۔پو لیس نے اس حا دثے کو اتفا فیہ قر ار کر دیا اور لو احقین نے مر حو م کو سینکڑوں سو گو اروں کی مو جو دگی میں سپر د خا ک کر دیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ تھا نہ صدرکے ایس ایچ او اغواء کا روں سمیت دیگر جر ائم پیشہ عنا صر کی سر پر ستی کر نے لگااہل علا قہ ،گز شتہ روز تھو ہا محر م خا ن میں تھا ٹی بنگلہ چو کی کے انچا رج ایک پو لیس اہلکا ر سمیت چا ر افراد کے ہمر اہ عورت کو اغواء کر نے پہنچ گئے،چو کی انچا رج کی فا ئر نگ سے ایک افراد زخمی مد عی،مد عی کی درخو است پر تھا نہ صدر میں مقد مہ درج ، اہل علا قہ نے تین افراد پکڑ کر پو لیس کے حوالے کر دیا جبکہ تا حا ل پو لیس اپنے پیٹی بھا ئیو ںکو گر فتار نہ کر سکی ،مد عی نے چیف جسٹس ا ف پا کستا ن ،وزیر اعظم پا کستا ن ،وزیر اعلی پنجا ب اور ا رپی او پنڈ ی سے انصا ف کی اپیل کر دی ۔تفصیلا ت کے مطا بق نو ر محمد ولد سخی محمد سا کن ڈھو ک سد رکی نے بتا یا ہے کہ 30.7.14کو تقر یبا 6:30بجے کے قر یب اپنی فیملی کے ہمر اہ گھر میں مو جو د تھا کہ اچا نک پا نچ افر اد بمعہ اسلحہ حملہ ا ور ہو گئے۔تھا ٹی بنگلہ چیک پو سٹ کے انچا رج ہیڈ کا نسٹیبل محمد اقبا ل سر کا ری رائفل ،سنگریز ،ظفر حسین ،اللہ دتہ اور ایک نا معلو م پو لیس اہلکا ر مو جو دتھے ۔ملز م ظفر اقبا ل نے ہمیں للکا را کہ ہم ذوجہ محمد اقبا ل سا کن ڈھو ک پیڑ ہ کو اغواء کر نے ا ئے ہیں اور کو ئی درمیا ن میں ا یا تو اسکو قتل کر دوں گا ۔ملز م اللہ دتہ نے ذوجہ محمد اقبا ل کو گر یبا ن سے پکڑا لیا اور گھسٹتیے ہو ئے گا ڑی کے قر یب لے ا یا اور اند ھا دھند فا ئر نگ شر وع کر دی جس کی ا واز پو رے علا قے میں سنا ئی دی جس میں پڑوسی خد ا بخش ،اعجا ز حسین وغیر ہ اکٹھے ہو گئے اور ملز م مظفر نے حکم دیا کہ انکو لو گو ں پر سید ھی فا ئر نگ کر کے انکو قتل کر دو ۔ لو گو ں نے اکٹھے ہو کر ظفر حسین ،اللہ دتہ اور سنگر یز کو پکڑلیا اور انچا رج چو کی محمد اقبا ل نے سر کا ری رائفل سے فا ئر کیا جس کے نتیجے میں الطا ف حسین ولد غلا م حسین کے با ئیں با زو کے کہنی پر جالگا اور وہ شد ید زخمی ہو گئے ۔انچا ر ج چو کی ہیڈ کا نسٹیبل اپنے پو لیس اہلکا ر کے ہمر اہ فر ار ہو نے میں کا میا ب ہو گیا ۔مد عی نے مز ید بتا یا کہ ایس ایچ تھا نہ صدر ملک عبد لر ئو ف اپنی نگر انی میں اس علا قے میں لو گو ں کو اغواء کرا تا ہے اور ڈاکوراج کی پو لیس پو ری سر پر ستی کر تی ہے ۔ مو جو دہ ایس ایچ او کی تعینا تی میں علا قے میں امن نا ممکن ہے ۔مد عی نے جر ائم پیشہ عنا صر کی سر پر ستی کر نے والے ایس ایچ او کی تبد یلی کا مطا لبہ کر دیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) مسلم لیگ ق عوام دوست جما عت ہے ،عوام کی نما ئند گی ہر فورم پر کی جا رہی ہے ،ق لیگ کی قیا دت اسو قت تک چین سے نہیں بیٹھے گی جب تک عوام کو اپنا حق نہ دلوا سکے،جلد پا کستا ن میں عوامی حکو مت قا ئم ہو گی اور عوام کی خو اہش کے مطا بق کا م کیے جا ئیںگے ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر سا بق وزیر اعظم چو ہد ری پر ویز الہی کے دست راست حا فظ عما ر یا سر نے ق لیگ ہا ئوس میں پا رٹی کا رکنو ں سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا ۔انہو ں نے مز ید کہا کہ مسلم لیگ ق نے اپنے دوراقتدار میں تلہ گنگ میں اربو ں روپے تر قیا تی کا م کروا کر تلہ گنگ کو ما ڈل سٹی بنا یا ہے ۔میر ا خو اب تلہ گنگ شہر اور گر دونو اح علا قوں کی پسما ند گی کو ختم کر نا ہے اور ق لیگ کے دور میں جو پسما ند گی ختم کر سکا وہ کی اور ا نے والے وقت میں جو رہ گئی ہیں وہ ختم کی جا ئے گی ۔ پا کستا ن میں امن واما ن کی صورت حا ل دن بد ن ابتر ہو تی جا رہی اور کر یشن کا دور دورہ ہے ۔ہما را مشن عوام کی خد مت کر نا ہے نہ کہ صرف فو ٹو سشین نہیں ہم عملی کا م کر تے ہیں ۔حلقہ این اے اکسٹھ کی غیو ر عوام کی ا واز ہر فورم پر بلند کر وں گا۔

Talagang Picture

Talagang Picture