تلہ گنگ کی خبریں 12/9/2014

Shazia Ishfaq Manto

Shazia Ishfaq Manto

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) کوٹگلہ شریف میں 14 اور 15 ذیقعد کو پیر طریقت رہبر شریعت حضرت پیر سید محمد مقصود علی شاہ بخاری کا 26 واں سالانہ عرس مبارک زیر صدارت حضرت علامہ پیر سید عبد الرزاق شاہ بخاری استانہ عالیہ کوٹگلہ شریف منعقد ہوا۔ 15ذیقعد کو پیر طر یقت رہبر شریعت پیکر عجز ووفا پیر سید با قر شاہ ا ستا نہ عا لیہ کو ٹگلہ شر یف نے چا در پو شی کی ۔تفصیلا ت کے مطا بق ضلع چکو ال کی ا خر ی یو نین کو نسل کو ٹگلہ شر یف میں ہر سا ل 14اور 15ذیقعد کو پیر مقصو دعلی شاہ کا عر س مبا رک نہا یت عقید ت اور ا حترام سے منا یا گیا ۔عر س میں انگلینڈ ،کینیڈاودیگر مما لک سمیت پو رے پا کستا ن سے ہز اروں کی تعد اد میں مر یدوں اور پیر مقصود علی شاہ سے عقید ت کر نے والو ں نے شر کت کی۔14شعبا ن کوعر س پر ا ئے ہو ئے ہز اروں کی تعد اد میںاجتما ع سے مو لا نا مفتی حنیف قر یشی راولپنڈ ی ودیگر علما ء کر ام نے خطا ب کیا اور عر س مبا ر ک پر حضر ت علا مہ پیر شمس العا ر فین چو کھنڈ ی ،پیر سید حید ر شا ہ ہمد انی سگھر شر یف ،پیر سید محمد شا ہ صا حب اور حضر ت علا مہ غلا م عبا س مقصودی ،علا مہ الحا ج حا فظ صا بر ایو ب نقشبند ی نے شر کت کی ۔15شعبا ن کو پیر مقصو دعلی شا ہ کے روضہ مبا رک پر لنگر تقسیم کر نے سے پہلے تلا وت قر ا ن پا ک کی گئی اور اس کے بعد پیرسیدمقصو دعلی شاہ کے صا حبزادے پیر طر یقت رہبر شر یعت پیکر عجز ووفا پیر سید با قر شاہ ا ستا نہ عا لیہ کو ٹگلہ شر یف نے چا درپو شی کی اور ہز اروں مریدوں میں لنگر تقسیم کیا گیا اورا خرمیں پیر سید با قر شا ہ ا ستا نہ عا لیہ کو ٹگلہ شر یف نے خصو صی دعا فر ما ئی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)خر ید ے ہو ئے لو گو ں سے دھر نو ں کی سیا ست کا میا ب نہیں ہو تی ،احتجا ج کر نے والو ں کو حکو مت نے کھلی چھٹی دے رکھی ہے پا کستا ن کی تا ریخ میں پہلی دفعہ ایسا ہوا ہے،پا کستا ن کی اس مصیبت کی گھڑ ی میں ہر پا کستا نی کو بڑ ھ چڑ ھ کر حصہ لینا ہو گا اور ن لیگ اس مشکل گھڑ ی میں متا ثر ین کواکیلا نہیں چھو ڑے گی،دھر نو ں کے لیڈروں کو مسلم لیگ ن کے قا ئد ین کے خلا ف اپنی زبا ن سو چ سمجھ کر استعما ل کر نی چا ہیے ورنہ نتیجہ مختلف ہو سکتا ہے ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر مسلم لیگ ن کی ایم این اے شا زیہ اشفا ق مٹو نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔انہو ں نے مز ید کہا کہ حکو مت کی کا ر کر دگی دیکھ کر عمر ان خا ن ،طا ہر القا دری ،چو ہد ری بر ادران ،شیخ رشید سمیت دیگر سیا سی بو کھلا ہٹ کا شکا ر ہو گئے ہیںاور تجو ریوں کے منہ کھول کر اپنے پنڈ ال کو بھر لیتے ہیں اور مسلم لیگ ن کا ہر کا رکن اپنے مد د ا پ کے تحت اپنے اپنے حلقوں میں مسلم لیگ ن کو زند ہ رکھا ہوا ہے اور قا ئد حکم دیں تو مفا د پر ست ٹو لے کو منہ توڑ جواب دیا جا ئے گا ۔شا زیہ اشفا ق کا مز ید کہنا تھا کہ پا کستا ن میں سیلا ب کی وجہ سے کئی ہز ار لو گ متا ثر ہ ہو ئے ہیں انکی امداد کیلئے مسلم لیگ ن کی قیا دت اور کا رکن دن رات خد مت میں لگے ہو ئے ہیں ۔مسلم لیگ ن کے قا ئد میا ں نواز شر یف ،میا ں شہبا ز شر یف اور ارکا ن اسمبلی اسوقت تک چین سے نہیں بیٹھیں گے جب تک سیلا ب سے متا ثر ہ افراد کو ریلیف نہیں مل سکتا۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)تھا نہ ٹمن کے علا قے میں جو انسا لہ لڑ کی کو اغواء کر لیاگیا ،پو لیس نے مقد مہ درج کر کے ملز ما ن کی تلا ش شر وع کر دی ۔ٹمن پو لیس کو عبد الستا ر نے رپو رٹ درج کر اتے ہو ئے بتا یا کہ میر ی بیٹی بلقیس بی بی جس کی عمر 18سا لہ اسکو گز شتہ رات اغواء کا روں نے اغواء کر لیا ۔پو لیس نے مقد مہ درج کر کے ملز ما ن کی تلا ش شر وع کر دی ۔’
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) میا ل اڈہ پر تین نا معلو م مو ٹر سا ئیکل سوار ڈاکو ئوں نے دن دیہا ڑے فیڈ ایجنسی سے پا نچ لا کھ لو ٹ کر فرار ہو گئے ،پو لیس بے خبر ،علا قہ بھر میںخو ف ہر اس پھیل گیا ،ڈی پی او چکو ال نو ٹس لے ۔تفصیلا ت کے مطا بق ذرائع نے بتا یا ہے کہ میا ل پو لیس چو کی کے چند گز کے فا صلے پر میا ل اڈہ پر دن دیہا ڑے تین نا معلو م مو ٹر سا ئیکل سوار ا ئے اور انہو ں نے اسلحہ کی نو ک پر فیڈ ایجنسی سے پا نچ لا کھ روپے لو ٹ لیا اور فر ار ہو نے میں کا میا ب ہو گئے اور پو لیس بے خبر ، شہر یو ں کو دن دیہا ڑے لا کھو ں روپے سے محر وم کیا جا رہا ہے ۔شہر یو ں نے پو لیس حکا م کو واضح کیا کہ پو لیس کی بے حسی کی وجہ سے میا ل اور گر دونو اح علا قوں میں چو ریو ں اور ڈکیتیو ں میں دن بد ن اضا فہ ہو رہا ہے اور لو گ اپنے ا پ کو غیر محفو ظ سمجھنے لگے ہیں ۔شہر یو ں نے ڈی پی او چکو ال سے مطا لبہ کیا ہے کہ ہمیں چوروں اور ڈاکو ئوں سے تحفظ دیاجا ئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تھا نہ لا وہ میں نئے ایس ایچ او ملک عبد الر ئو ف نے چا رج لیتے ہی 2013کا اشتہا ری ملز م حا کم خا ن ولد میر زما ن سا کن چکڑالہ کو گر فتار کر لیا ۔ایس ایچ او کا کہنا ہے کہ اس علا قے میں تما م جر ائم پیشہ عنا صر کے خا تمے تک اپنا مشن جا ری رکھو ں گا اور تھا نہ لا وہ کو محفوظ پنا ہ گا ہ بنا ئوں گا۔