تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) حرم کاری کی نیت سے اغواء کرنے والے تین ملزمان میں سے ایک ملزم کو اے ایس ا ئی محبوب اور ہیڈ کانسٹیبل ملک خرم نے ڈرامائی انداز میں گرفتار کر لیا، باقی ملز ما ن کی گر فتا ری کیلئے پو لیس چھا پے ما ر رہی ہے ،مد عی محمد یا مین کو ملز ما ن کی طر ف دھکمیا ں دی جا رہی ہے کہ راضی نا مہ کر لو ورنہ سخت نتا ئج کا سا منا کر نا پڑ ے گا،محمد یا مین نے ا رپی او پنڈ ی ،ڈی پی اوچکو ال اور ڈی ایس پی تلہ گنگ سے انصا ف کا پر زور مطا لبہ کر دیا ہے ۔تفصیلا ت کے مطا بق 21جو ن 2014کومد عی محمد یا مین نے تھا نہ سٹی پو لیس کو درخو است دی کہ میں اپنی بہو کے سا تھ سود اسلف لینے با زار ا یااور میں اپنی دوائی لینے کیلئے میڈ یکل سٹور پر گیا تو واپسی ا یا تو میر ی بہو (م س ) غا ئب تھی اور معلوم کر نے پر پتہ چلا کہ محمد محسن ولد سلطا ن سکندر ،محمد دانش ولد زوار حسین ،احمد مختیا ر ولد گلز ار حسین سکنا ئے ڈھو ک بنا رس راولپنڈ ی نے حر م کا ری کیلئے اغواء کر لیا ہے ۔اے ایس ا ئی محبو ب اور ہیڈ کا نسٹیبل ملک خر م نے گز شتہ روز ڈراما ئی انداز میں تین ملز ما ن میں سے محمد محسن نا می کو گر فتا ر کر لیا اور با قی ملز ما ن کی تلا ش جا ری ہے ۔مد عی محمد یا مین نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے بتا یا ہے کہ با اثر ملز ما ن نے مجھے دھکمیا ں دینا شر وع کر دی ہے کہ راضی نا مہ کر لو ورنہ سخت نتا ئج کا سا منا کر نا پڑ ے گا ۔محمد یا مین نے ا رپی او پنڈ ی ،ڈی پی او چکو ال اور ڈی ایس پی تلہ گنگ سے اپیل کی ہے کہ مجھے انصا ف فر اہم کیا جا ئے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ(تحصیل رپو رٹر)تلہ گنگ کے نواحی مواضعات مورت اور نکہ کہوٹ میںواقع دو درباروںپیر گجھااور پیر دودھیالی والے میں رکھی گئیں سبز چادروں کو ذہنی مریض شخص نے آگ لگا دی ۔آگ کے باعث وہاں رکھے قرآن مجید کے متعدد نسخے بھی شہید ہو گئے ۔لوگوں کی بڑی تعدادواقعہ کی اطلاع ملتے دونوں درباروں پر پہنچ گئی ۔پولیس تھانہ صدر تلہ گنگ نے تفتیش کی توپتہ چلا کہ ذہنی مریض محمد صدیق ولد علی محمد ساکن نکہ کہوٹ نے یہ گھنائونا فعل سرانجام دیا ہے ۔جس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) مو ضع سگھر میں تین اشخا ص نے زمیندار کی بیس ہزار کی لکڑ یا ں کا ٹ کر فر ار ہو گئے ،پو لیس نے ایک نا مز د اور دو نا معلو م افراد کے خلا ف مقد مہ درج کر لیا ۔تفصیلا ت کے مطا بق طا ہر احمد خا ن ولد احمد خا ن سا کن سگھر نے تھا نہ ٹمن پو لیس کو بتا یا ہے کہ میر ی زمین سے گیا رہ جو لا ئی2014 کو محمد اکمل اور دونا معلو م اشخا ص نے بیر اور کیکر کے درخت کا ٹ کر لے گئے ہیں جن کی ٹو ٹل ما لیت تقر یبا بیس ہزار بنتی ہے ۔پو لیس نے ایک نا مز د اور دو نا معلو م افراد کے خلا ف مقد مہ درج کر کے تلا ش شروع کر دی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ(تحصیل رپو رٹر)تلہ گنگ صو با ئی رکن سر دار ذوالفقا ر دلہہ کا رمضا ن با زار میں اچا نک چھا پہ ،تما م اشیا ء کی کوالٹی اور ریٹس چیک کیں ، نا جا ئز منا فع خوروں کے خلا ف کر یک ڈائو ن ا پر یشن جا ری رکھنے کی ہد ایت کی ۔انکے ہمر اہ اے سی تنو یر الر حمن ،ٹی ایم او ملک خلیل احمد نیئر ،مبشر نذر،رضوان ،ملک اسد سمیت دیگر افراد مو جو دتھے ۔تفصیلا ت کے مطا بق تلہ گنگ رمضا ن با زار میں ایم پی اے سر دار ذوالفقا ر دلہہ اچا نک پہنچ گئے اور با زار میں تما م سٹا لو ں پر جا کر اشیا ء کی کو الٹی چیک کی ۔با زار میں مو جو د خر یداروں سے مسا ئل پو چھا جس پر خر یداروں کا کہنا تھا کہ ہم وزیر اعلی پنجا ب کے شکر گز ار ہے ۔با زار میں صفا ئی کی صورت کا جا ئز ہ بھی لیا گیا ۔اسسٹنٹ کمشنر کو ہد ایت کی کہ عا م ما رکیٹ میں نا جا ئز منا فع خو روں اور ذخیر ہ اندوزوں کے خلا ف کر یک ڈائو ن ا پر یشن جا ری رکھا جا ئے اور انکے خلا ف سخت سے سخت قا نو نی کا روائی کا جا ئے۔