تلہ گنگ کی خبریں 28/05/2015

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ چکوال روڈ پر ڈیر ہ اسماعیل خان جانے والی کو چ ڈرائیور سے بے قابو ہو کر الٹ گئی ایک عورت سمیت بیس افراد شدید زخمی ،واقعہ کی اطلاع ملتے ہی اسسٹنٹ کمشنر تنویر الرحمن ،ٹی ایم او سید امیر احمد شاہ ہمدانی اورریسیکو ون فا ئیو انچارج ملک خرم شہزاداپنی ٹیم کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے اور زخمیو ں کو طبی امداد کیلئے سٹی ہسپتا ل منتقل کیا گیا ،ایک زخمی کا با زو جسم سے الگ ہو گیا پو لیس ذرائع ۔تفصیل کے مطا بق تلہ گنگ چکو ال روڈ پر نز د اگرال پٹر ولیم ڈیمنڈ کو چ نمبر ی IDK6699راولپنڈ ی سے ڈیر ہ اسما عیل خا ن جا رہی تھی کہ کراس کر تے ہو ئے ڈرائیور محمد شہباز سا کن گو جر خا ن سے بے قا بو ہو کر الٹ گئی جس کے نیتجے میں ایک عورت سمیت بیس افراد شد ید زخمی ہو گئے ۔وقو عہ کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیو ں کو سٹی ہسپتا ل شفٹ کر دیا پو لیس ذرائع کے مطا بق زخمی محبو ب کا با زو شد ید متا ثر ہو گیا ہے جس کو راولپنڈ ی شفٹ کر دیا گیا جس کا تعلق ڈیر ہ اسما عیل خا ن سے بتا یا جا رہا ہے ۔پو لیس کے مطا بق یہ حا دثہ تیز رفتا ری کے با عث پیش آ یا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) ممبر قو می اسمبلی سر دار ممتاز خا ن ٹمن کی ہد ایت پر مو ضع اکوال میں سو ئی گیس پا ئپ لا ئن حا جی رضا لا کھاکی نگرانی میں تین کلو میٹر کا سر وے مکمل ،جلد بجلی کا فنڈز بھی مہیا کیا جا ئے گاحا جی رضا لا کھا کو ایم این اے کی یقینی دہا نی ۔تفصیل کے مطا بق ممبر قو می اسمبلی سر دار ممتاز خا ن ٹمن نے مو ضع اکوال میں حا جی رضا لا کھا کی نگرانی میں تین کلو میٹر سوئی گیس پا ئپ لا ئن کا سر وے مکمل کروا دیا اور جلد اکوال میں بجلی کی سہو لت سے محروم آ بادی کیلئے فنڈز بھی مہیا کیا جا ئے گا ۔حا جی رضا لا کھا کا کہنا ہے کہ سر دار ممتاز گروپ میں اب دن بد ن اضا فہ ہو گا اور بلد یا تی الیکشن میں اکوال کی عوام انکو ما یوس نہیں کر ے گی ۔سر دار ممتاز خا ن ٹمن کی خد ما ت اس حلقے کیلئے کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں اور انشا اللہ انکی قیا دت میں اکوال کی مز ید محر ومیو ں کو دور کیا جا ئے گا ۔تلہ گنگ ضلع کا نو ٹیفکیشن بھی سر دار ممتاز خا ن ٹمن ہی جا ری کروا کر عوام کا قر ض اتار دیں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ وکلاء بر ادری نے سا نحہ ڈسکہ کے خلا ف ریلی نکا لی ،ریلی کچہر ی سے ہو تی ہو ئے ٹر یفک چو ک پر اختتا م پذ یر ہو گئی ۔تلہ گنگ با ر ایسو سی ایشن کے وکلا ء کی ڈسکہ میں پولیس گردی کی سخت الفاظ میں مذمت اور جاں بحق ہونے والے وکلاء کے لواحقین اور وکلاء برادری سے اظہار ہمدردی کی۔معروف قا نو ن دان ملک فتح خا ن ایڈووکیٹ ، ملک طا رق ایڈووکیٹ ، ملک تنو یر صدقا ل ایڈووکیٹ ،سجاد احمد گھا ڑا ایڈووکیٹ ،ملک ظہیر صدقا ل ایڈووکیٹ ،ملک حیا ت ایڈووکیٹ سمیت دیگر وکلا ء نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا ہے کہ ڈسکہ میں ہونے والی بد ترین پولیس گردی کی پرہم پرزور مذمت کرتے ہیں اورہم جان بحق ہونے والے وکلاء کے لواحقین کے غم میں برابرکے شریک ہیں۔تنو یر ایڈووکیٹ نے کہا کہ پولیس گردی کرنے والے انسانیت کے قاتلوں کو سرعام پانسی کی سزادی جائے تو بھی کم ہے۔ احتجاج ضرور کریں گے پر صبر کا دامن تھا مے رکھیں گے کیونکہ قانون کو ہاتھ میں لینا وکلاء برادری کو زیب نہیں دیتا۔ سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچانا بھی کسی طورپر درست نہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں آئین وقانون کی عمل داری اور پولیس گردی کو روکنے کیلئے پرامن اور سنجیدہ کوشش کرنی چاہئے ۔ وکلاء کسی قسم کی سیاست کا حصہ نہ پہلے کبھی بنے ہیں اور نہ اب بنیں گے۔

Talagang Lawyers Rally

Talagang Lawyers Rally