تلہ گنگ کی خبریں 14/6/2014

Dr. Ali Hussnain

Dr. Ali Hussnain

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تخت لاہور والے وفاق نہیں نفاق کی سیاست کر رہے ہیں۔ وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار علی خاں سندھ کی صوبائی حکومت پرانگلی اٹھانے کی بجائے اپنے مجرمانہ کردارپرقوم سے معذرت کریں اوروزارت کاقلمدان چھوڑدیں۔ کراچی ائیرپورٹ کاسانحہ درحقیقت وفاقی حکومت کی مجرمانہ غفلت کاشاخسانہ ہے۔اگروفاق صوبوں کوساتھ لے کرنہیں چلے گاتوپھرجمہوریت کمزورہوگی اوردہشت گرد ریاست پر حاوی ہوجائیں گے۔ا ن خیا لا ت کا اظہا ر پیپلز پا ر ٹی کے رہنما ڈاکٹر علی حسنین نقو ی نے اپنے دفتر میں صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔انہو ں نے مز ید کہا وزیراعظم میاں نوازشریف اورسابق ڈکٹیٹرپرویز مشرف کے درمیان ڈیل کافائنل راؤنڈشروع ہوگیا ،پرویز مشرف کی بیرون ملک جانے کی بریکنگ نیوزکسی وقت بھی آسکتی ہے۔ شعبدہ برادران انتخابی مہم کے دوران اورحکومت بنانے کے بعدبھی بڑی بڑی ڈینگیں مار تے رہے ،پرویز مشرف کاآرٹیکل چھ کے تحت ٹرائل کرنے کادعویٰ کرنیوالے حکمران اندرون خانہ انتہائی کمزورنکلے۔انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب کے حالیہ بیان” عوام کوبجلی میسر نہ ہواورحکام ٹھنڈے کمروں میں بیٹھیں یہ سلسلہ نہیں چلے گا”پرتبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ خودکوخادم اعلی کاخطاب دینے والے بھی ٹھنڈے دفاترمیں بیٹھنے والے حکام میں شامل ہیں۔ اب میاں شہبازشریف مینارپاکستان کے سایہ تلے لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاجی کیمپ کاانعقاد اورمظاہروں کی قیادت کیوں نہیں کرتے۔انہوں نے کہا کہ میاں شہبازشریف اپنے وعدے کے مطابق اپنانیانام تجویزکریں کیونکہ وہ ایک سال میں لوڈشیڈنگ ختم کرنا تودرکنارکم بھی نہیں کرسکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) سا بق ڈپٹی وزیر اعظم چو ہد ری پر ویز الہی سے تلہ گنگ کے سر کر دہ شخصیا ت کی ون ٹو ون ملا قا ت ،ملا قا ت میں حا فظ عما ر یا سر ،سر دار امجد الیا س ،ملک سجا د تھو ہا ،ڈاکٹر امیتا ز اکو ال ،ملک ریا ض اعوان ،ملک کبیر اعوان ،شکیل اعوان ،سید عدیل شا ہ سمیت دیگرسر کر دہ شخصیا ت مو جو د تھیں ۔اسمو قع پر ڈپٹی وزیر اعظم چو ہد ری پر ویز الہی نے فو د سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ جب تک زند ہ ہو ں تلہ گنگ سے الیکشن لڑ تا رہو ں گا ۔حلقہ این اے اکسٹھ کی عوام نے دو مر تبہ بڑ ھ چڑ ھ پر عز ت دی ہے شا ید کسی اور سیا ست دان کے حصہ میں نہ ہو ۔تلہ گنگ میر ا اپنا گھر ہے جس میں تلہ گنگ کی غیو ر عوام نے 2008کے قو می الیکشن میں93ہز اراور 2014کے الیکشن میں ایک لا کھ تین ہز ار دے کر مجھے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے احسا ن مند بنا لیا جس کا قر ض جلد ادا کر و ں گا۔انکا مز ید کہنا تھا کہ گر ینڈ الا ئنس کی تیا ریا ں زور وشو ر سے جا ری ہیں طا ہر القا دری سے اتحا د دس نکا تی ایجنڈ ے پر ہو ا ہے ۔تئیس جو ن کو انکی پا کستا ن ا مد کے مو قع پر مسلم لیگ ق کے کا رکنو ں کا سیلا ب سنبھا لا نہیں جا ئے گا ۔عید قربا ن سے قبل دم مست قلند ر ہو گا ۔اسمو قع پر فر زند تلہ گنگ حا فظ عما ر یا سر نے ڈپٹی وزیر اعظم چو ہد ری پر ویز الہی کو یقین دلا یا کہ تلہ گنگ سے تئیس جو ن کو 5سو گا رٰیو ں کا قا فلہ لے کر اسلا م ا با د پہنچیںگے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) بلکسر انٹر چینچ کے قر یب تھو ہا بہا در با ئی پا س روڈ پر نا اہل ٹرا لہ ڈرائیو ر نے پک اپ سو زوکی پر چڑ ھا دیا ، جس کے نتیجے میں دو خو اتین سمیت چا ر افراد مو قع پر جا ں بحق ،ٹر الہ ڈرائیو ر مو قع سے فر ار ۔تفصیلا ت کے مطا بق تھو ہا بہا در با ئی پا س روڈ پر ایک ہی گھر کی دو خوا تین اور ایک مر د سو زوکی پک اپ پر چکو ال جا رہے تھے کہ مخا لف سمت سے ا نے والا ٹرالہ کے نا اہل ڈرائیو ر نے سوزوکی پک اپ کے اوپر چڑ ھا دیا جس کے نتیجے میں 36سا لہ محمد اسحاق ولد امیر حسین ،35سا لہ صابرہ بی بی زوجہ محمد اسلم اور اسکی بیٹی رافعہ بی بی دختر محمد اسلم اور سو زوکی ڈرائیو ر 35سا لہ محمد یو سف ولد نو ر محمد مو قع پر جا ںبحق ہو گئے۔ٹرا لہ ڈرائیو ر مو قع سے فر ار ہو گیا ۔پو لیس کے مطا بق یہ حا دثہ ٹرا لہ ڈرائیو ر کی کو تا ہی سے پیش ا یا ہے ۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ مئو کل نے وکیل کے دفتر میں گھس کر تو ڑ پھو ڑ کر دی ،پو لیس نے مقد مہ درج کر کے تفتیش شر وع کر دی ۔تفصیلا ت کے مطا بق تلہ گنگ عا مر حسین ایڈووکیٹ نے پو لیس کو بتا یا کہ محمد افضل ولد محمد سلطا ن سا کن سلطا ن روڈ میر ا مئو کل ہے جس کے میر ے پا س کیس ہیں ۔محمد افضل میر ے دفتر میں ا یا اور کہا کہ مجھے اپنے کیس کے کا غذات واپس دیں اور مشتعل ہو کر میر ے دفتر کی تو ڑ پھو ڑ کر دی ۔پو لیس نے مد عی کی درخو است پر مقد مہ درج کر لیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) ن لیگ کے حکمر انو ں نے چھ ما ہ میں لو ڈ شیڈ نگ ختم کر نے کا اعلا ن کیا تھا لیکن شب رات کے مو قع پر بھی لو ڈ شیڈ نگ کا سلسلہ جا ری سا ری رہا،مسا جد وں میں عبا دت کے دوران لو گ کو شد ید مشکلا ت کا سا منا رہا ،شد ید گر می سے لو گ بے ہو ش ہو نا شر وع ہو گئے ہیں اور رہی سہی کسر واپڈا حکا م نے نکا ل دی ۔تفصیلا ت کے مطا بق روزنا مہ ”نئی بات” سے شہر یو ں نے گفتگو کر تے ہو ئے بتا یا کہ ن لیگ کے حکمر انو ں نے الیکشن کے دنو ں میں جلسہ گا ہو ں میںاعلا نا ت کیے تھے کہ حکو مت میں ا تے ہی چھ ما ہ کے اندر لو ڈ شیڈ نگ ختم کر دئیے گے اور دیگر مسا ئل کا خا تمہ ہو جا ئے گا ۔حکو مت بنے ایک سا ل کا عر صہ بیت چکا ہے اور حکمر انو ں نے پا کستا نی عوام کو صبر کر نے کے مشو رے دیئے جا رہے ہیں ۔شہر یو ں کا مز ید کہنا تھا کہ ان حکمر انو ں نے شب بر ات کو بھی نہیں بخشا اور رات کو مسلسل لو ڈ شیڈ نگ جا ری رہی اور لو گو ں کو مسا جد وں اور گھر وں میں عبا دت کے دوران شد ید مشکلا ت کا سا منا رہا اور واپڈا حکا م نے لو ڈ شیڈ نک کا سلسلہ جا ری رکھا ۔شد ید گر می کی وجہ تلہ گنگ شہر سمیت گر دونو اح علا قو ں میں لو گ بے ہو ش ہو رہے ہیں اور شد ید گر می کی وجہ سے سر کا ری اور پر ائیو یٹ ہسپتا لو ں میں مر یضو ں کی تعداد میں بے پنا ہ اضا فہ ہو رہا ہے ۔شہر یو ں نے مطا لبہ کیا ہے کہ خدارا گر میو ں میں لو ڈ شیڈ نگ پر قا بو پا یا جا ئے تا کہ لو گ سکھ کا سا نس لے سکیں۔