تلہ گنگ کی خبریں 17/9/2014

Talagang News Picture

Talagang News Picture

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ کے موضع تھوہا محرم خان میں عظیم الشان آٹھویں سالانہ سنی کانفرنس کل بروز جمعةالمبارک، دن 12 بجے سے رات گئے منعقد ہو گی، کانفرنس کے منتظم اعلیٰ مولانا عبدالقیوم نعمانی ،اور مولانا عبدالقدوس نے بتایا کہ جامع مسجد خلفائے راشدین تھوہامحرم خان میں ہونے والی یہ عظیم الشان آٹھویںسالانہ سنی کانفرنس جمعیت علماء اسلام (ف) پنجاب کی صوبائی شوریٰ کے ممبرمولانا پیر سیدمصدوق حسین شاہ کی زیر صدارت منعقد ہوگی جس میں خصوصی خطاب،وکیل صحابہ مولانا مسرورنواز جھنگوی،جمعیت علماء اسلام (ف) پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری مالیات مفتی شاہد مسعودمولانا عبدالغفار تونسوی،مولانا محبوب العارفین،مولانا ضیاء الحسنین ،مفتی محمد سعیدخان،قاضی مطیع اللہ سعیدی،مولانا عبیدالرحمن انورمولانا جاوید یوسف،مولانا اسد اقبال سمیت بزم شیخ الہند کے علماء اکرام شرکت کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) اسسٹنٹ کمشنر اورٹی ایم اے کر ایہ داروںکے درمیا ن کشید گی کو ختم کر نے کیلئے حا جی امیر خا ن ٹمن مید ان میں ا گئے ،کشید گی کو ختم کر نے کیلئے با رہ ممبر ان پر با اختیا رکمیٹی تشکیل جو فیصلہ کر ے گی وہ دونو ں کو قبو ل کر نا ہو گا۔تفصیلا ت کے مطا بق تلہ گنگ اسسٹنٹ کمشنر تنو یر الر حمن اور ٹی ایم اے کے کر ایہ داروں کے درمیا ن کر ایو ں کے اضا فہ کے حوالے سے کئی ما ہ سے کشید گی چل رہی تھی اور تا جر ان کے ایک وفد نے ایم این اے سر دار ممتاز خا ن ٹمن کے دست راست ملک امیر خا ن ٹمن سے ملا قا ت کر کے تما م معا ملا ت سے ا گا ہ کیا جس پر ملک امیر خا ن ٹمن دوکا نداروں اور انتظا میہ کے درمیا ن معا ملا ت کو ختم کر انے کیلئے مید ان میں ا گئے اور انہو ں نے ایک میٹنگ کے بعد دوکا نداروں اور انتظا میہ کے درمیا ن اس با ت پر معا ملا ت طے کر واے کہ با رہ ممبر ان پر با اختیا ر کمیٹی بنا ئی جا ئے جو فیصلہ کر ے گی اسکو قبو ل کیا جا ئے گا ۔انتظا میہ کی طر ف سے کمیٹی کے ممبر ٹی ایم او ملک خلیل احمد نیئر ،ٹی او ا ر میا ں انیس ،ٹی او ملک شیر افضل ،چیف ا فسیر ملک غلا م رسو ل ،سب انجینئر شیخ عد نا ن جبکہ ٹی ایم اے کے کر ایہ داروں کی طر ف سے ملک محمو د ،طا رق محمو د،شیخ ضیا ء البد ر ،اشفا ق حید ر،ملک نا صر ،حکیم اعجا ز حسین ،حذیفہ احمد اور ملک افضل اعوان شا مل ہے ۔ ابتدائی طور پر دونوں کمیٹیوں نے تمام حالات و واقعات کو پیش نظر رکھ کر اپنی رپورٹ مرتب کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے کمیٹی اتفاق رائے سے جو فیصلہ کرے گی اسے ایڈمنسٹریٹرکی حتمی منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا جس کے بعد تمام کرایہ داران کے ساتھ تجدید معائدہ کیا جائے گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) ا زادی ما رچ پر حکیم نثا ر تلہ گنگ اور یا سر سر فراز چکو ال والی با ل کا میچ منعقد کر ایا ۔گز شتہ روز تحر یک انصا ف کے تحصیل صدر حکیم نثا ر نے اپنی قیا دت میں تلہ گنگ سے دو والی با ل کی ٹیمیں لے کر ا زادی ما رچ پہنچ گئے جہا ں پر حکیم نثا ر اور ضلعی صدر راجہ یا سر سر فراز نے والی با ل کا میچ نعقد کر وایا جو ایک زبر دست مقا بلے کے بعد بر ابر رہا ۔والی با ل میچ ا زادی ما رچ میں شر کا ء کی توجہ کا مر کز بنا رہا ۔میچ کے اختتا م پر راجہ یا سر سر فراز اور حکیم نثا ر نے کھلا ڑیو ں میں انعا ما ت تقسیم کیے ۔واضح رہے کہ والی با ل میچ کے اعلا نا ت تحر یک انصا ف کے رہنما اپنی تقر یر کے دوار ن بھی کر تے رہے۔