تلہ گنگ کی خبریں 2/3/2014

ضلع چکو ال میں سر کا ری ہسپتا لو ں میںبجٹ کی کمی کے با عث ادویا ت نا یا ب،حکو مت کی نا قص پا لیسو ں سے سپیشلسٹ ڈاکٹرز
تلہ گنگ (ملک ارشد کو ٹگلہ سے )ضلع چکو ال میں سر کا ری ہسپتا لو ں میںبجٹ کی کمی کے با عث ادویا ت نا یا ب،حکو مت کی نا قص پا لیسو ں سے سپیشلسٹ ڈاکٹرز،میڈ یکل ا فیسر ،پیر ا میڈ یکل سٹا ف کی کمی ،سینکڑو ں کی تعداد میںلا کھو ں کی گر انٹ سے ائیر کنڈ یشن نصب کر دئیے گے ،ایکسر ے مشین مو جو د ہے لیکن فلمیں نہ ہو نے کی وجہ سے بند پڑ ی ہے ،35لا کھ کی لا گت سے ڈی ایچ کیو ہسپتا ل کا کچر ا صا ف کر نیو الی مشین خر اب اور مر مت کیلئے مز ید چا ر لا کھ روپے درکا ر،بے ہو ش کر نے والی تینو ں مشینیںخر اب مر یض دربد ر کی ٹھو کر یں کھا نے پہ مجبو ر،ڈی ایچ کیو ہسپتال کا بجٹ پچا س فیصد کم کر دیا گیا ،شنید ہے ڈسٹر کٹ ہسپتا ل 40لا کھ روپے کا مقر وض ہے ،ٹی ایچ کیو تلہ گنگ میں ویمن میڈ یکل ا فیسر کی سیٹ کئی ما ہ سے خا لی پڑ ی ہے اور خو اتینو ں کو ایم ایل سی کیلئے ریفر کر دیا جا تا ہے ۔شہر یو ں نے خا دم اعلی پنجا ب میا ں شہبا ز شر یف سے ضلع چکو ال پر خصو صی تو جہ دینے کا پر زور مطا لبہ کر دیا ۔تفصیلا ت کے مطا بق ضلع چکو ال میں ڈی ایچ کیو ،ٹی ایچ کیوتلہ گنگ ،سٹی ہسپتا ل تلہ گنگ ،ا ر ایچ سی اور بی ایچ یومیں فنڈ ز کی کمی کے با عث ادویا ت نا پید ہیں اور مر یض اپنے بنیا دی حق سے محر وم ہو رہے ہیں ۔ڈ ی ایچ کیو ہسپتا ل میں کئی سا لو ں سے اسسٹنٹ میڈ یکل سپر نٹنڈ نٹ ،اسسٹنٹ پر وفیسر ،ویمن میڈ یکل ا فیسر ،ڈپٹی میڈ یکل سپر نٹنڈ نٹ ،منیئر کنسلٹنٹ ،انفر الو جسٹ ،کا رڈیا لو جسٹ ،سنیئر ویمن میڈ یکل ا فیسر ،فز یو تھر اپسٹ اور پیر ا میڈ یکل سٹا ف کی 19ا سا میا ں خا لی پڑ ی ہیں ۔ ضلع چکو ال میں ایکسر ے مشینیںمو جو دہیں لیکن فلمیں نہ ہو نے کہ وجہ سے مشینیںزنگ سے لت پت ہیں ۔ڈسٹر کٹ ہسپتا ل میں ڈائیلاسز مشین ہے لیکن فنڈ ز کی کمی کی وجہ سے کٹس خر ید ی نہیں جا رہی لا کھو ں روپے کی مشین بے کا ر پڑ ی ہے ۔ہسپتا ل کی ضر ورت کے مطا بق پا نی کی مو ٹر یں نہیں ہے پا نی کی کمی کے با عث ہسپتا ل کی صفا ئی کی حا لت ابتر ہے ۔کچھ سا ل پہلے 35لا کھ کی لا گت سے ہسپتا ل کا کچر ا صا ف کر نیو الی مشین پر چیز کی گئی اور اب بیکا ر پڑ ی ہے شنید ہے کہ مشین کی مر مت کیلئے مز ید چا ر لا کھ روپے درکا رہو ں گے ۔مر یضو ں کو بے ہو ش کر انے والی تینو ں مشینیں خر اب ہیں اور مر یض در بد ر کی ٹھو کر یں کھا نے پر مجبو ر اور ڈی ایچ کیو ہسپتا ل کا بجٹ گز شتہ سا ل سے پچا س فیصد کم کر دیا گیا ۔فنڈ ز کی کمی سے جنر یٹر مو جو د ہیں لیکن ڈیز ل نہ ہو نے کہ وجہ سے چلا نہیں سکتے ۔ٹی ایچ کیو تلہ گنگ اور سٹی ہسپتا ل کی حا لت دن بد ن بگڑ تی جا رہی ہے ۔عر صہ دراز سے ٹی ایچ کیو ہسپتا ل میں ویمن میڈ یکل ا فیسر کی ا سامی خا لی پڑ ی ہے اورفی میل ایم ایل سی کیلئے مر یضو ں کو ریفر کر دیا جا تا ہے ۔سٹی ہسپتا ل کے ڈاکٹرز کے کنٹر یکٹ دوبا رہ تو سع نہ ہو نے کی وجہ سے سینکڑو ں مر یض روزانہ پر ائیو یٹ ہسپتا لو ں کی طر ف رخ کر تے ہیں جو منتخب نما ئند وں کی عد م دلچسپی سے انھیں ہز اروں روپے خر چ کر کے اپنی بنیا دی سہو لت حا صل کر نی پڑ تی ہے۔شہر یو ں نے خا دم اعلی پنجا ب میا ں شہبا ز شر یف سے پر زور مطا لبہ کیا ہے کہ ضلع چکو ال میں ہنگا می بنیا دوں پر بنیا دی سہو لیا ت مہیا کی جائیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
) تلہ گنگ صفہ پبلک سکو ل میں تقسیم انعا ما ت کی تقر یب منعقد کی گئی جس کے مہما ن خصو صی معر وف فز یشن ڈاکٹر نثا ر احمد ملک
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ صفہ پبلک سکو ل میں تقسیم انعا ما ت کی تقر یب منعقد کی گئی جس کے مہما ن خصو صی معر وف فز یشن ڈاکٹر نثا ر احمد ملک اور ضلعی جنر ل سیکر ٹر ی ملک خا لد ٹہی تھے ۔تفصیلا ت کے مطا بق تلہ گنگ صفہ پبلک سکو ل میں تقسیم انعا ما ت کی پر وقار تقر یب کا انعقا د کیا گیا جس میں سا لا نہ امتحا نا ت میں فر سٹ ،سیکنڈ اور تھر ڈ پو زیشن حا صل کر نے والے بچو ں کو انعا ما ت دئیے گے ۔تقر یب میں ایس ڈی او ملک اقبا ل ،استا د عزیز ،سہیل ڈھر نا ل ،گلا ب خا ن ،صفد ر اعوان کو ٹسا رنگ ،عبد الر حمن شا د ،کا مر ان ،مختا ر فا رقی ،عبد اللہ سیکر ٹر ی کو ٹگلہ سمیت دیگر سینکڑو ں افر اد نے شر کت کی ۔ڈاکٹر نثا ر احمد ملک اور ملک خا لد ٹہی نے انعا ما ت دئیے ۔تقر یب کے اختتا م پر سکو ل کے پر نسپل اسد لا ڑ یا ں کو خر اج تحسین پیش کیا جنہو ں نے بچو ں کی حو صلہ افزائی کیلئے پر وقا ر تقر یب کا اہتما م کیا ۔