تلہ گنگ کی خبریں 20/1/2014

تلہ گنگ (ملک ارشد کوٹگلہ) ضمنی الیکشن حلقہ این اے69میں مسلم لیگ ن کی اعلی قیادت کے حکم پر ایم این اے شا زیہ اشفا ق مٹو نے خو شا ب حلقہ این اے 69میں امید وار کی کا میا بی کے لیے دن رات ایک کر دیا اور حلقہ میں پہنچتے ہی ہلچل مچا دی اور مسلم لیگ ن کے امید وار کی پوزیشن دن بد ن مضبو ط ہو رہی ہیں ۔تفصیلا ت کے مطا بق حلقہ این اے 69میں ایم این اے شا زیہ اشفا ق مٹو ہر دل عز یز شخصیت بن گئی اور انہو ں نے حلقہ این اے69کی عوام میں مقبولیت کا ریکا رڈ تو ڑ ڈالا ہے۔ایم این اے شا زیہ اشفا ق مٹو نے میڈ یا سے خصو صی گفتگو کر تے ہو ئے کہا ہے کہ حمز ہ شہبا ز شر یف کے کا میا ب جلسے کے بعد مسلم لیگ ن کے امید وار کی کا میا بی یقینی ہو گئی ہے اور میا ں بر ادرن نے ہمیشہ اصو لو ں کی سیا ست کی ہے اور جو وعد ے حمز ہ شہبا ز شر یف نے خو شا ب کی عوام سے کیے ہیں اور انشا اللہ پو رے ہو ں گے۔

شا زیہ اشفا ق کا مز ید کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کی قیا دت کے حکم کے مطا بق حلقہ این اے 61میں الیکشن کمپین کے لیے ا ئی ہو ں اور انشا اللہ جو منشو ر مسلم لیگ ن کا ہے وہ گھر گھر جا کر خو شا ب کی عوام کو میا ں بر ادرن کا پیغا م دے رہی ہو ں ۔سیا سی حلقو ں میں کہنا ہے کہ ایم این اے شا زیہ اشفا ق مٹو نے مسلم لیگ ن کی کا میا بی کے لیے دن رات ایک کر کے خو شا ب کی عورتو ں کو متحر ک کر دیا ہے اور ان کو ن لیگ کی قیا دت کے منشو ر کی ا گا ہی مہم کو جا ری رکھا ہوا ہے اور ایم این اے شا زیہ اشفا ق مٹو کے ا نے سے مخا لف امید وار بو کھلا ہٹ شکا ر ہو گے ہیں اور ن لیگ کی پلڑا دن بد ن بھا ری ہو رہا ہے۔