تلہ گنگ کی خبریں 24/11/2014

Talagang

Talagang

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) باپ بیٹے نے تھو ہا محرم خان کے شہری کو پتھر مار کر زخمی کر دیا، مقدمہ درج۔ تفصیل کے مطابق تھا نہ صدر پولیس کو بلال احمد ولد ممتاز خان ساکن تھو ہا محرم خان نے رپورٹ درج کر اتے ہوئے بتایا ہے کہ میں اپنے کا م میں مصروف تھا کہ اچانک محمد حیات اور محمد ریا ض نے دھاوا بو ل دیا اور مجھے پتھر ما رے جس کے نیتجے میں شد یدزخمی ہو گیا ۔پو لیس نے دو نا مزد ملزمان کے خلا ف مقد مہ درج کر لیا ۔لڑائی کی وجہ عناد تناز عہ زمین بتا ئی جا رہی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) پیپلز پا رٹی کے رہنما ڈاکٹر علی حسنین نقوی کے بر ادرنسبتی ایڈووکیٹ انتظا ر مہد ی شاہ نقوی پنجا ب بار کو نسل کے انتخا با ت میں میدان ما ر لیا اور وہ ممبر پنجا ب بار کو نسل منتخب ہو گئے ،دوست احباب کی جا نب سے مبار کبادں کا سلسلہ جا ری ۔تفصیل کے مطا بق سنیئر قا نو ن دان انتظا ر مہد ی شاہ نقو ی نے تلہ گنگ بار میں 62ووٹ لے کر نما یا ں کا میا بی حا صل کی اور پنڈ ی ڈویژ ن سے ٹو ٹل 1418ووٹ لے کر میدان مار لیا ۔واضح رہے کہ انتظا ر مہد ی شاہ نقوی پیپلز پا رٹی کے رہنما ڈاکٹر علی حسنین نقوی کے بر ادر نسبتی ہیں ۔انکو ممبر پنجا ب بار کو نسل منتخب ہو نے پرڈاکٹر نثار احمد ملک ، ایڈووکیٹ ملک فتح خا ن ،حا فظ عما ر یا سر ق لیگ ،ایڈووکیٹ ملک طاہر ا ف تھو ہا ،سیکر ٹر ی اطلاعات تلہ گنگ پر یس کلب ارشد کو ٹگلہ ،سیا سی شخصیت مظہر بھٹی سمیت دیگر سر کر دہ شخصیا ت نے مبا ر ک با دی اور اس سلسلے میں جلد ڈاکٹر علی حسنین نقوی پر تکلف عشا ئیہ کا اہتما م کر رہے ہیں جس میں علاقہ بھر کی سر کر دہ شخصیا ت کو مدعو کیا جا ئے گا ۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ شہر کے بازاروں میں جیب تراشو ں نے انت مچا دی ،شہر یو ں کی جیبیںکٹنے لگیں ،پو لیس حکا م جیب تراشوں کی روک تھا م کیلئے عملی اقدام کر یں اہل علا قہ ،کئی شہر ی لا کھوں روپے گنوا بیٹھے۔تفصیل کے مطا بق مختلف بازاروں سے گا ہگو ں اور دوکا نداروں نے ”نئی بات” کو بتا یا ہے کہ بازار میں ا نے والے سادہ لو ح عوام کی جیبوں پر ہا تھ صا ف کر نے لگے۔ جس سے با زار میں ا نے والے شہر یوں میں خو ف ہراس کی فضا ء پھیل رہی ہے ۔دوکا ندار نے بتا یا ہے کہ جیب تراشوں کی روک تھا م نہ کی گئی تو مز ید شہر یوں کو جمع بو نجھی سے محر م ہو تے رہیں گے۔بازار کی سیکو رٹی دن بد ن ابتر ہو تی جا رہی ہے ۔دن کو جیب تراشوں اور رات کو ڈاکو ئوں نے دوکا نداروں کی نا ک میں دم کر رکھا ہے اور رات کے اوقا ت میں کئی دکا نوں کے تا لوں تو ڑ کر لو ٹ لیا جا تا ہے ۔متا ثر ہ دوکا نداروں کو ڈاکو ں سے لو ٹا ہوا سا ما ن پو لیس تا حا ل واپس دلوانے میں نا کا م ہے۔دوکا نداروں نے پو لیس کے اعلی حکا م سے مطا لبہ کیا ہے کہ دوکا نداروں اور گا ہگو ں کی سیکو رٹی کیلئے جا معہ منصو بہ بند ی کی جا ئے تا کہ ہم ڈاکوں ،چو روں اور جیب تراشوں سے محفو ظ رہ سکیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (ارشد کو ٹگلہ سے) سو ئی گیس کی مد میں مسلم لیگ ق کے دوراقتدار میں اربوں روپے کے فنڈز دئیے اور ہسپتا ل ،ٹیو ب ویلز ،چھو ٹے ڈیمز کثیر تعدادمیں تعمیرکرواے جن سے ا ج عوام مستفید ہو رہی ہے ،اقتدار ا یا توعوام کی توقعا ت سے بڑھ کر تر قیا تی کا م کروایں گے ،ان خیا لا ت کا اظہا ر مسلم لیگ ق کے مر کز ی رہنما حا فظ عما ر یاسر نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔انہو ں نے مز ید کہا کہ اپنے دوراقتدار میں ایک رو پے کی کر پشن نہیں کی جو کا م کیے وہ عوامی مفاد کیلئے کیے ۔تلہ گنگ کی غیور عوام نے مسلم لیگ ق کو بڑ ھ چڑ ھ کر ووٹ دئیے جو دھا ندلی کی وجہ سے ہما رے قا ئد کو شکست ہو ئی ۔حا فظ عما ریاسر نے ایک سوال کے جواب میں کہا ہے کہ مو جو دہ دور میں کر پشن عروج پر ہے اور امن واما ن کی صورتحا ل ابتر سے ابتر ہو تی جا رہی ہے ۔قو می الیکشن ہو ں یا بلد یا تی مسلم لیگ ق بھر پور طر یقے سے حصہ لے کر مخا لفین کو شکست سے دوچار کر ے گی ۔ان کا مز ید کہنا تھا کہ چوہد ری پر ویز الہی کے منصو بو ں کو عوام ا ج بھی یا د کر رہی ہے۔