تلہ گنگ کی خبریں 26/6/2014

MALIK SHAFQAT PMLN

MALIK SHAFQAT PMLN

تلہ گنگ : یوسی بڈھیال میں سسر کا چور داماد نکلا، ایماندار تفتیشی افسر نے چور پکڑ کر 27 تولے سونا برامد کر لیا، جس کی ٹوٹل مالیت تقریبا 14 لاکھ 85 ہزار بنتی ہے، عوامی و سماجی حلقو ںنے تھا نہ ٹمن پو لیس کو خر اج تحسین پیش کیا ۔تفصیلا ت کے مطا بق یو نین کو نسل بڈ ھیا ل میں چند روز قبل حا فظ حا جی نو ر محمد کا م کے سلسلے میں تلہ گنگ ا یا ہوا تھا کہ گھر میں مو جو د حا فظ نو ر محمد کی بہو کا م کیلئے با ہر گئی تو اسی روز دن کے وقت حا جی نو ر محمد کے گھر سے 27تو لے سو نا چو ری ہو گیا ۔پو لیس نے مقد مہ درج کر کے تفتیش شر وع کر دیا ۔تھا نہ ٹمن کے تفتیشی افسر ملک عا رف نے دن رات ایک کر کے حا جی نو ر محمد کے داما دشفقت محمود کو حر است میں لیا، تفتیش کے دوران ملز م نے انکشا ف کیا کہ جب میر ے سسر حا جی نو ر محمد میر ے گھر ا ئے تو انھیں گھر سے بہو کی کا ل ا ئی کہ میں نے کہیںجا نا ہے جس پر میر ے سسر نے اسکو چا بیو ں کی جگہ بتا ئی کہ ادھر رکھ دوں میں نے انکی تمام گفتگو سن لی اور بیو ی کو بو لا کہ والد کو کھا نا کھلا ئو میں کا م کر کے ا تا ہو ں ۔میں تلہ گنگ سے پینٹ شا رٹ پہن کر بڈ ھیا ل ا یا اور سسر کے گھر دیو ار پھیلا نگ کر ا ندر گھس گیا اور چا بیا ں لے کر 27تو لے سو نا نکا ل کر فرار ہو گیا ۔پو لیس نے ملز م شفقت محمو د ولد احمد خا ن قو م اعوان سے انکے سسر حا فظ حا جی نو ر محمد کا 27تو لے سو نا بر ا مد کر لیا ۔عوامی وسما جی حلقو ں نے تھا نہ ٹمن پو لیس کو کا میا بی پر خر اج تحسین پیش کیا ۔
تلہ گنگ (نما ئند ہ پر دیس)مو ٹر وے پر کا کا م کر تے ہو ئے گا ڑی کی ٹکر سے 25سا لہ نو جو ان جا ں بحق ہو گیا ،مر حو م کو سینکڑو ں سوگو اروں کی مو جو دگی میں سپر د خا ک کر دیا گیا ۔تفصیلا ت کے مطا بق اکو ال کا رہا ئشی 25سا لہ نو جو ان عقیل ا حمد ولد فضل ا حمد مو ٹر وے پر الیکٹر یشن کا کا م کر تا تھا اور مو ٹر وے پر گا ڑی ٹھیک کر رہا تھا کہ پیچھے سے ا نے والی گا ڑی نے ٹکر ما ردی جس کے نتیجے میں عقیل ا حمد مو قع پر ہی دم توڑ گیا ۔مر حو م کو ا با ئی قبر ستا ن میں سینکڑوں سو گواروں کی مو جو دگی میں سپر د خا ک کر دیا گیا ۔مر حو م نے سوگوار میں ایک بیو ی اور ڈیڑھ سا ل کا بچہ چھوڑا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (نما ئند ہ پر دیس)بسلسلہ شہادت امام حسین نواسہ رسول پاک ۖ 59واں سالانہ جلسہ ہاڑ قدیمی مجلس عزا جلوس 27اور 28جو ن کو بمقام شیعہ عید گاہ میںمنعقد ہو رہا ہے ، جس کا اہتما م زوار ساجداقبال کر رہے ہیں ۔59واں ہا ڑ قد یمی مجلس عزا میں آغا نسیم عباس ، شوکت رضا شوکت، ناصر نوتک، ضرغام بخاری ، ریاض رتوال ، وسیم بلوچ، مداح شاہ، محمد عباس قمی ، ناصر تلھاڑا مختار کھوکھر، عطا رانگھڑ ،نجم نوتک، عامر ربانی، جعفر جتوئی ، تقی قیامت، اقبال بجاڑ علی عباس علوی ، ساجد رکن ، لیاقت سھنڈا، مشتا ق شاہ جھنگ، محمد حسین ، مدثر اقبال ، اعجاز جھنڈوی ، صیغم عباس، بٹہ بوئے ، سجاد شماری ، امیر جعفری ، حامد رضا سلطانی ، منتظر مہدی ، نوید عاشق، ساجد بخاری ، مرید پدھڑاڑ، آصف گوندل ، الطاف شاہ جہان پور، مولان سفیر سجاد، مومین سے شرکت کی اپیل ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (نما ئند ہ پر دیس) تلہ گنگ مسلم لیگ ق کے سر کر دہ رہنما و ں اور کا رکنو ں پر مقدما ت درج ،سیا سی حلقو ں میں ق لیگ کے خلا ف مقد مہ درج ہو نے پر شد ید غم وغصہ کی لہر دوڑ گئی ،ق لیگ نے اپنا مو قف دیتے ہو ئے کہا ہے کہ ہما رے اوپر جھو ٹے مقد ما ت درج کرا ئے جا رہے ہیں اور ہم سے ضلع چکو ال کی تر قیا تی کا مو ں کا بدلہ لیا جا رہا ہے ۔مسلم لیگ ق کے مر کز ی رہنما حا فظ عما ر یا سر نے روزنا مہ ”نئی بات” کو بتا یا ہے کہ میں نے اپنے دور اقتدار میں کسی سیا سی کا رکن یا رہنما پر کو ئی مقد مہ نہیں درج کروا ۔مسلم لیگ ن کی حکو مت تلہ گنگ کے عوامی ریلے کے خو ف سے مسلم لیگ ق کے رہنما وں اور کا رکنو ں پر جھو ٹے مقد ما ت درج کر واے کے تلہ گنگ کی عوام کی ا واز کو نہیں دبا ئو سکتے ۔تئیس جو ن کو مسلم لیگ ق کے جھنڈ ے تلے ہزاروں لو گو ں کا اکٹھا ہو جا نا مسلم لیگ ن کی نا کا م پا لیسیو ں کا منہ بو لتا ثبو ت ہے ۔مسلم لیگ ن کی حکو مت جھو ٹے مقد ما ت درج کر کے ہم سے ضلع چکو ال کی تر قیا تی کا مو ں کا بد لہ لینا چا ہتی ہے لیکن تلہ گنگ کی غیو ر عوام مسلم لیگ ق کے سا تھ شا نہ بشا نہ کھڑ ی ہے اور ہم ان جھو ٹے مقد ما ت کا سا منا کر یں گے ۔حا فظ عما ر یا سر نے مز ید کہا کہ دورہ اقتد ار میں ہم نے جھو ٹے مقد ما ت درج کر وانے کی سیا ست نہیں کی بلکہ ضلع چکو ال کو ایک تر قی کی راہ پر گا مز ن کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (نما ئند ہ پر دیس) تلہ گنگ مصر یا ل روڈ کی مر مت کیلئے ایم این اے اور ایم پی اے نے ملک شفقت بڈ ھیا ل کی خصو صی سفا رش پر 84کروڑ کی گر انٹ منظو ر کر کے روڈ کا کا م شر وع کر وا دیا،اہل علا قہ نے ایم این اے ،ایم پی اے اور ملک شفقت بڈ ھیا ل کو خر اج تحسین پیش کر دیا ۔تفصیلا ت کے مطا بق مصر یا ل روڈ کا فی عر صہ سے ٹو ٹ پھو ٹ کا شکا ر تھی اور لو گو ں کو سفر کے دوران شد ید مشکلا ت کا سا منا تھا ۔منٹو ں کا سفر گھنٹو ں میں طے کر نا پڑ تا تھا ۔ملک شفقت بڈ ھیا ل نے بتا یا ہے کہ الیکشن کمپین کے دوران علا قہ کے لو گو ں سے وعدہ کیا تھا کہ الیکشن ہو ں یا نہ ہو ں مصر یا ل روڈ کو ہر صورت درست کیا جا ئے گا ۔میں نے ایم این اے سر دار ممتاز ٹمن اور ایم پی اے ملک ظہو ر انو ر اعوان سے مصر یا ل روڈ کی مر مت کیلئے فنڈ کی درخو است کی جس پر ایم این اے اور ایم پی اے 84لا کھ کی گر انٹ منظو ر کر کے ہنگا می بنیا دوں پر کا م شر وع کر وا دیا گیا۔ ملک شفقت بڈ ھیا ل کا کہنا ہے کہ الیکشن کمپین کے دوران جو جو عوام سے وعدے کیے گئے ہیں انکو ہر صورت پو را کیا جا ئے گا۔