تلہ گنگ کی خبریں 12/01/2015

Hayam Qayyum

Hayam Qayyum

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) اندھیر نگری چوپٹ راج، حلقہ بڈھیال کے پٹواری کی کارستانیاں عروج پر، غیر قانونی طریقے سے بروز اتور کو ایک پارٹی سے مک مکا کر کے زمین کی تقسیم کیلئے بڈھیال پہنچ گیا متاثرہ پارٹی، معزز افراد کے کہنے پر زمین کی تقسیم کیلئے گیا پٹواری کا موقف، حلقہ کے لوگوں سر اپا احتجاج رمضان پٹواری کیلئے قا نو نی کا روائی کی جا ئے شہر یو ں کا مطا لبہ ۔تفصیل کے مطا بق متا ثر ہ شخص انصا ف کیلئے میڈ یاکے دفتر میں پہنچ گیا ۔انکا کہنا تھا کہ ہم نے اپنی زمین کی تقسیم کیلئے درخو است دے رکھی تھی ۔بر وز اتور کو رمضا ن پٹواری ہمیں بغیر اطلا ع کیے ہو ئے زمین کی تقسیم کیلئے دوسری پا رٹی کے سا تھ مک مکا کر کے پہنچ گیا جو کہ سر اسر غیر قا نو نی ہے ۔انہو ں نے اس با ت کا بھی انکشا ف کیا ہے کہ رمضا ن پٹواری کی کر پشن کی کہا نیا ں بھی عر وج پر ہیں وہ جیب گر م کیے بغیر حلقے کے لو گو ںکا کام کر نا جر م سمجھتا ہے ۔اس حوالے سے جب پٹواری کا مو قف کیلئے فو ن کیا گیا تو اسکا کہنا تھا کہ زمین کی تقسیم کیلئے مجھے علا قہ کے با اثر افراد نے بلو ایا تھا اور میں نے کبھی کو ئی کر پشن نہیں کی ۔ متا ثر ہ پا رٹی اور اہل علا قہ نے رمضا ن پٹواری کے خلا ف سر اپا احتجا ج ، کر پٹ پٹواری کے خلا ف قا نو نی کا روائی اور ضلع بد ر کر نے کا مطا لبہ کر دیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)تھا نہ سٹی پو لیس نے گرفتار ملز م سے دو شہر یوں کے مو ٹر سا ئیکل بر ا مد کر کے انکے حوالے کر دئیے ۔تفصیل کے مطا بق گز شتہ دنو ں تھا نہ سٹی پو لیس کے اہلکا روں نے شکیل احمد ولد مہد ی خا ن سا کن تھو ہا محر م خان کو حر است میں لیا تو گر فتار ملز م نے دو مو ٹر سا ئیکل چوری کر نے کی حا می بھر ی جو پولیس نے فیصل انور سا کن تلہ گنگ اور طا ہر عباس سا کن دودیا ل کے چوری شدہ مو ٹر سا ئیکل ملز م سے بر ا مد کر کے ما لکا ن کے حوالے کر دئیے ۔واضح رہے کہ فیصل انور سا کن تلہ گنگ نے 25.11.14کو اپنی گلی میں مو ٹر سا ئیکل کھڑا کیا اور واپسی پر مو ٹر سا ئیکل غا ئب تھا اور طا ہر عباس ساکن دودیا ل 9.11.14کو تلہ گنگ میڈ یسن لینے کیلئے ا یا اور سٹی ہسپتا ل کے سا منے میڈ یکل سٹور سے دوائی لی جب واپس مو ٹر سا ئیکل کی طر ف ا یا تو مو ٹر سا ئیکل مو جود نہیں تھا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)معر وف ما ہر تعلیم ،سماجی کا رکن ،سو شیا لو جسٹ ،کا لم نگا ر ،تجز یہ کا ر ،مختلف کتا بو ں کی مصنف شا عرہ حیا م قیو م کا نیا شعری مجمو عہ ”چپ چپیتے ” منظر عام پر ا گیا ہے ۔پنجا بی کے اس شعری مجمو عے میں انہو ں نے شا عری کی مختلف اصنا ف ،نظم ،غزل ،ا زاد شاعری پر طبع ا زما ئی کی ہے انکے اس شعری مجمو عے ادبی حلقوں میں کا فی پذ یر ائی مل رہی ہے ۔شا عرہ حیا م قیو م کا رواں بر س انگلش شا عری کا مجمو عہ بھی منظر عا م پر ا رہا ہے ۔انکا مز ید کہنا ہے کہ جس طر ح میر ی ما ضی میں لکھی گئی کتا بو ں کو پذ یر ائی ملی ہے ۔امید ہے کہ اسی طر ح ”چپ چپیتے ”اور انگلش شا عری کے مجمو عے کوبھی پذ یر ائی ملے گی ۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)گا ڑیو ں کے لین دین میں 27لا کھ کا چیک ڈس ا نر ،مقد مہ درج ۔تفصیل کے مطا بق ابرار حسین ولد منظور حسین ڈھو ک جبی داخلی تھو ہا محر م خا ن نے پو لیس کو رپو رٹ درج کر اتے ہو ئے بتا یا کہ میں محمدشمشیر ولدمحمد حیا ت ساکن نا ڑی تحصیل وضلع خو شاب کے ساتھ ٹر یکڑوں کا کا روبا ر کر تا ہو ں ۔شمشیرنے 27لا کھ کا چیک دیا جب میں بینک میں گیا تو معلو م ہوا کہ اسکے اکا ئو نٹ میں اتنی رقم نہیں ہے ۔پو لیس نے نا مز د ملز م کے خلا ف چیک ڈس ا نر کا مقد مہ درج کر لیا ۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)جمعیت علماء اسلام (ف) کی ضلعی مجلس عاملہ کا اعلان کردیا گیا ،جمعیت علماء اسلام (ف) کی ضلعی شوریٰ کا اجلاس ادریس منزل تلہ گنگ میں ضلعی امیر مولانا عطاء الرحمن قاسمی کے زیرصدارت منعقد ہوا ۔اجلاس میں ضلعی جنرل سیکرٹری حافظ عبدالقدیر نے ایجنڈے کے حوالے سے آگاہ کیا ۔اجلاس میں اتفاق رائے سے شیخ محمد افضل سینئر نائب امیر ،مفتی محمد آصف لاوہ نائب امیر ڈپٹی سیکرٹری جنرلز محمد اسامہ سلطان تلہ گنگ ،مولانا حنیف صابر ڈھرنال،مولانا فہیم الحق،سیکرٹری اطلاعات چوہدری عبدالجبار،ناظم مالیات،حافظ محمد سعید،ڈپٹی سیکرٹری مالیات محمد خالد قاضی اکوال،اورضلعی سالار ملک محمد اقبال اعوان منتخب ہوئے ،اجلاس میںضلع بھرسے اراکین نے شرکت کی۔