تلہ گنگ کی خبریں 16/3/2014
Posted on March 17, 2014 By Geo Urdu سٹی نیوز
خصو صی انٹرویو :ملک ارشد کو ٹگلہ
تلہ گنگ (خصو صی انٹرویو :ملک ارشد کو ٹگلہ سے ) ا گلا دور بلا ول بھٹو اور نو جو انو ں کا ہو گا ، وفا قی اور صو با ئی حکو مت عوام کو ریلیف دینے میں مکمل نا کا م ہو چکی ہے ،پنجا ب میں پو لیس اسٹیٹ اور محکمہ ما ل کے زور پر حکمر انی کی جا رہی ہے ، پیپلز پا ر ٹی کی حکو مت نے جمہو ر یت کیلئے بے پنا ہ قر با نیا ں دیں ہیں اور ا ئند ہ بھی مفا د کی پا لیسی اپنا کر جمہو ر یت کو زند ہ رکھنے کیلئے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹے گی ،لو لی لنگڑ ی جمہو ریت ا مر یت سے بہتر ہے ،چکو ال میںضلعی قیا دت کا پا ر ٹی کا رکنو ں سے رابطہ نہ ہو نے کے بر ابرہے اور خصو صی طو ر پر حلقہ این اے اکسٹھ کو مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے جس سے پیپلز پا ر ٹی کو ناقا بل تلا فی نقصان ہو رہا ہے، ،پچھلے دور حکو مت میں این اے اکسٹھ میںپیپلز پا ر ٹی نے اتحا دی جماعت ق لیگ کے رہنما چو ہد ری پر ویز الہی کواربو ں روپے کے فنڈز دئیے لیکن ق لیگ الیکشن میں خا طر خواہ فا ئد ہ نہ اٹھا سکی اور پی پی پی کو شد ید نقصا ن ہو ا،اگر پیپلز پا ر ٹی خو د ضلع چکو ال میں فنڈز خر چ کر تی تو الیکشن کا رزلٹ مختلف ہو تا۔ان خیا لا ت کا ا ظہا ر پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر علی حسنین نقو ی نے کا لم نگا ر ملک ارشد کو ٹگلہ کو انٹرویو دیتے ہو کیا ۔انہو ں نے مز ید کہا کہ جینا مر نا پیپلز پا ر ٹی کے سا تھ ہے اور اپنی جما عت کی خا طر ایک قد م بھی پیچھے نہیں ہٹو ں گا۔
ا نے والا دور نو جو انو ں اور بلا ول بھٹو کاہے ۔پیپلز پا ر ٹی جمہو ریت کو بحا ل رکھنے کیلئے مسلم لیگ ن کی حکو مت کو گر نے نہیں دیں گی اور ہمیشہ جمہو ری قوتوں کے سا تھ مل کر ا مر یت کا راستہ روکے گی۔ لیکن مسلم لیگ ن کی حکو مت عوام کو ریلیف دینے میں مکمل طو ر پر نا کا م ہو چکی ہے ،دن بد ن بے روزگا ری ،مہنگا ئی ،بد امنی اور دیگر مسا ئل میں اضا فہ ہو رہا ہے ۔الیکشن کے دنو ں میں عوام سے کیے ہو ئے وعدوں میں ایک وعدہ بھی پو را نہیں ہو ا۔پنجا ب میں حکمر انی پو لیس اسٹیٹ اور محکمہ ما ل کے زور پر کی جا رہی ہے۔ وفا قی اور صو با ئی حکو مت نے تما م اداروں کو تبا ہ کر دیا ہے ،عوام روڈ پر دربد ر کی ٹھو کر یں کھا نے پر مجبو ر ہے اور لو گو ں کے حق پر ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے جو پیپلز پا ر ٹی ہر گز بر داشت نہیں کر ے گی۔
پیپلز پا ر ٹی نے پچھلے دورے حکو مت میں بھی مفا ہمت کی پا لیسی ا پنا ئی ہے اور اب بھی جمہو ریت کی بحا لی کیلئے قر با نیا ں دینے کے لیے پیچھے نہیں ہٹے گی ۔ضلع چکو ال میں ضلعی قیا دت کا پا ر ٹی کا رکنو ں کے سا تھ رابطہ نہ ہو نے کے برابر ہے اور ضلع چکو ال میں پی پی پی کو کمزور کیا جا رہا ہے جس کی تما م تر ذمہ داری ضلعی قیا دت پر عا ئد ہو تی ہے ۔ڈاکٹر علی حسنین نقو ی کا ایک سوال کے جو اب میں کہنا تھا کہ حلقہ این اے اکسٹھ میں پچھلے دور حکو مت میں پیپلز پا ر ٹی نے اتحادی جما عت ق لیگ کے رہنما چو ہد ری پر ویز الہی کو اربو ں روپے کے فنڈز جا ری کیے جس کی وجہ سے پیپلز پا ر ٹی کو این اے اکسٹھ میں شد ید نقصا ن ہو ا اور الیکشن میں اربو ں روپے کے فنڈز خر چ کر نے کے با وجو د خا طر خواہ فا ئد ہ نہیں اٹھا سکی ۔اگر پیپلز پا رٹی خو د حلقے میں فنڈز تقسیم کر تی تو الیکشن کا رزلٹ مختلف ہو تا۔