تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) سیاسی و سماجی شخصیت ملک فلک شیر اعوان عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس ا گئے ہیں۔عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر ڈاکٹر علی حسنین نقوی، ڈاکٹر نثار احمد ملک، ملک فیروز دودیال، ارشد کو ٹگلہ، ملک عارف ادلکہ، عامر نواز ملک، لیاقت اعوان، محمد عمران دندی سمیت دیگر سر کردہ شخصیات نے مبارک باد دی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ شہر میں بے ہنگم ٹر یفک جو ں کی تو ں ،ٹی ایم اے حکا م با اثر ما فیا کے ا گے گھٹنے ٹیک گیا ،آ پر یشن کی اسسٹنٹ کمشنر کو فر ضی رپو رٹیں پیش کی جا نے لگیں،عوامی وسما جی حلقوں نے ڈی سی او چکو ال اور اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ سے مطا لبہ کیا کہ تلہ گنگ شہر کو گند گی اور بے ہنگم ٹر یفک سے پا ک کیا جا ئے ۔تفصیل کے مطا بق تلہ گنگ شہر میں بر زگوں ،بچوں اور خو اتین کو روڈ پر پید ل چلنا دشوار ہو گیا اور ہیو ی ٹر یفک نے شہر یو ں کا جینا محا ل کر رکھا ہے ۔بے ہنگم ٹر یفک سے روڈ پر کئی حا دثا ت ہو چکے ہیں جن میں جا نی نقصا ن بھی ہوا اسکے با وجو د ٹی اے ایم افسران ہا تھ پہ ہا تھ دھر ے دفتروں تک محدود ہیں شہر کا فر لو چکر لگا کر افسر کو سب اوکے کی رپو رٹ دینے لگے اور با اثر ما فیا کے سا منے افسران نے چپ کا روزہ رکھا لیا ۔عوامی حلقوں میں افسران کا با اثر ما فیا کے خلا ف ایکشن نہ لینا ایک سوالیہ نشان بن گیاجو ذہنو ن میں مختلف سوالات جنم لینے لگے ۔دن کے اوقات شہر میں چلنے سے شہر یو ں کو شد ید مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑ تا ہے اور ٹی ایم اے حکا م بس دفتروں تک ہی محدود ہو کر رہ گئے ہیں ۔جو بھی ا پر یشن کیا جا تا ہے وہ بس غر یب طبقے کو ڈرادھمکاکر انکا سا ما ن ضبط کر کے اے سی کو فر ضی رپو رٹ پیش کیا جا تی ہے اور ما فیا کا قبضہ جو ں کا توں ہے ۔عوامی وسما جی حلقوں نے ڈی سی او چکو ال اور اے سی تلہ گنگ سے مطا لبہ کیا کہ تلہ گنگ شہر کو گند گی اور بے ہنگم ٹر یفک سے نجا ت دلوا ئیں اور فر ضی رپو رٹیں پیش کر نے والو ں کا قبلہ درست کیا جا ئے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (پ ر)گورنمنٹ مڈل ہائی سکول ڈھوک میل کے سابق ہیڈ ماسٹر عمر فاروق وفات پا گئے۔مرحوم گردے کے عارضے میں مبتلا تھے۔انکی نماز جنازہ مقامی قبرستان میں ادا کی گئی جس میںبڑی تعداد میں مقامی سیاسی و سماجی رہنمائوں نے شرکت کی۔مرحوم کی عمر60برس تھی اور انہوں نے سوگواران میں 2بیٹے اور ایک بیٹی چھوڑی۔مرحوم کے وفات پر ملک فیصل رمضان کوٹگلہ،ملک ارشد کوٹگلہ،ڈاکٹر نثار احمد ملک ،ملک ممتاز اعوان خو شحا ل گڑ ھ و دیگر نے لواحقین سے تعزیت کی ہے اور مرحوم کی مغفرت کے لئے دعا کی ہے۔ تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)گو رنمنٹ ہا ئی سکو ل ڈھر نا ل نمبر ون کر یشن کا گڑ ھ بن گیا ،ہیڈ ما سٹر کی کر پشن کی کہا ینا ں عر وج پر ،خا دم اعلی پنجا ب کی ہد ایت پر انکو ائری میں ہیڈ ما سٹر کی کر پشن ثا بت ہو گئی محمد لطیف ،ملک عبد الر شید اور دیگر معز ز ین علا قہ کے مطا بق ۔تفصیل کے مطا بق ڈھر نا ل گو رنمنٹ ہا ئی سکو ل نمبر ون کے انچار ج ہیڈ ما سٹر کے خلاف کر پشن کی درخو است خا دم اعلی پنجا ب کو دی گئی تو اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ اور ای ڈی او ایجو کیشن کو انکو ائر ی افسر مقر ر کیا گیا ۔جب انکو ائر ی ٹیم جا ئے وقو عہ پر پہنچی تو سینکڑوں کی تعداد میں علا قہ مکینو ں مو جو د تھے ۔محمد لطیف اور ملک عبد الر شید کے مطا بق ڈھر نا ل کی ا با دی 23ہزار نفو س سے تجا وز کر چکی ہے ۔ڈھر نا ل کے بچوں کیلئے گو رنمنٹ ہا ئی سکو ل بنا یا گیا جس میں ہزار کی تعداد میں طا لبعلم تھے جو اب کر پٹ انچا رج کی وجہ سے اب بچوں کی تعداد نہ ہو نے کے بر ابر ہیں ۔ہیڈ ما سٹر پر الز ام تھا کہ اس نے مسجد کی انیٹیں اور روڑ ے اٹھا کر گھر لے گیا جس کی ما لیت ہزاروں روپے تھی ۔گا ئو ں سے پند رہ کلو میٹر دور تھو ہا محر م خا ن کی پر ائیو یٹ اکیڈ می کے نہم اور دہم کے پند رہ بچوں کو غیر قا نو نی داخلہ دیا اور داخلے کی مد میں ہزاروں روپے بٹو رے ۔کلا س انچارج کو طلب کیا گیا تو اس نے بھی بتا یا کہ میر ی کلا س میں چھ بچوں کا بو گس داخلہ ہیڈ ما سٹر کے حکم پر کیا ہوا ہے ۔اگر انکا ر کر وں تو ڈنڈ ا بردار ٹیم کے ڈنڈ ے کھا نے پڑ تے ہیں ۔انکو ائر ی افسر سیخ پا ہو گئے اور حا ضر ی رجسٹر منگوا کر چیک کیا گیا تو واقع ہی کو ئی حا ضری نہیں تھی اور انکو ائر ی افسر نے بتا یا کہ اس جر م میں پا کستا ن ایکٹ کے مطا بق 420,468,461کے تحت کیس مر تکب ہو ئے ہیں اور حا ضر ی رجسٹر قبضے میں لے لیا ۔سکو ل کے دوسرے انچار ج ما سٹر امجد شہزاد کو بلو ایا گیا تو اس نے بھی جھو ٹ کا سہا را لینا شروع کیا تو انکو ائر ی افسران نے اسکا بھی جھو ٹ پکڑا لیا ۔درخو است گز ارے کے مطا بق انچارج ہیڈ ما سٹر پر جو الز اما ت لگا ئے گئے تھے وہ اس نے انکو ائر ی افسران اور سینکڑوں افراد کی مو جو دگی میں قبو ل کر لے ۔معز ز ین علا قہ نے کثیر تعداد میں انکو ائر ی کی تما م ویڈ یو ریکا رڈ نگ اپنے محفو ظ کر لی ۔اہلیا ن علا قہ نے مطا لبہ کیا کی کر پٹ انچارج ہیڈ ما سٹر اور اسا تذ ہ کے خلا ف قا نو نی کا روائی عمل میں لا ئی جا ئے ۔