تلہ گنگ کی خبریں 16/1/2015

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) حلقہ این اے اکسٹھ کی ترجمانی صحیح معنوں میں ایم این اے سردار ممتاز خان ٹمن کر رہے ہیں اور انکے دروازے چو بیس گھنٹے عوام کی خدمت کیلئے کھلے ہیں، سوئی گیس کا کام میرٹ کی بنیاد پر کیا جا رہا ہے، ایم این اے سردار ممتاز خان ٹمن کی سرپرستی میں اپنے حلقے کی عوام کی خدمت میں کو ئی کسر نہیں چھو ڑوںگا ،2015تلہ گنگ کی عوام کیلئے خو شیو ں کا سا ل ہے اور ضلع ہر صورت بن کے رہے گا ۔ ان خیا لا ت کا اظہا ر حلقہ پی پی تئیس کے متو قع امید وار حکیم یا سر عز یز رئیس ا ف ملتا ن خو رد نے میڈیاکو خصو صی انٹر ویو دیتے ہو ئے کیا ۔انہو ں نے مز ید کہا کہ ایم این اے سر دار ممتاز خا ن ٹمن نے تلہ گنگ ضلع کے ایشو کو پا یہ تکمیل تک پہنچا نے کا پختہ تہیہ کر رکھا ہے ۔2014کے ا واخر میں ایم این اے سر دار ممتاز خا ن ٹمن نے وزیر اعظم پا کستا ن اور حمز ہ شہباز شر یف سے ملا قا تیں کر کے تلہ گنگ ضلع کے ہو م ورک کو تیز کر نے کیلئے دو ٹو ک پا لیسی اپنا کر تلہ گنگ کی غیور عوام کا مقد مہ پیش کیا جس پر تلہ گنگ ضلع کے پیر ورک کو تیز کر دیا گیا ہے ۔یا سر عز یز کا ایک سوال کے جواب میں کہنا تھا کہ ہم نے عوام کو واضح بتا یا ہے کہ 2015میں تلہ گنگ ضلع بن کے رہے گا ۔بعض سیا سی مخا لفین خو ش فہمی میں نہ رہیں کیو نکہ تلہ گنگ ضلع کا کا م ا خر ی مر احل میں ہے ۔متو قع امید وار کا مز ید کہنا تھا کہ تر قیا تی کا مو ں کا ا غاز کر دیا گیا ہے اور انشا اللہ پہلے بھی سر دار ممتاز خا ن ٹمن نے اپنے دور اقتدار میں بے پنا ہ تر قیا تی کا م کروائے ہیں اور ا ئند ہ بھی اسی جذ بے سے اپنے حلقے کی خد مت میں کو ئی کسر نہیں چھو ڑ یں گے ۔حکیم یا سر کا مز ید کہنا تھا کہ سو ئی گیس کا کا م میر ٹ کی بنیاد پر کیا جا رہا ہے اور تلہ گنگ سمیت دیگر دیہا توں میں ہر شہر ی کو گیس فر اہم کی جا ئے گی ۔ضمنی اور قو می الیکشن کی طر ح ا ئند ہ قو می الیکشن میں بھی سر دار ممتاز خا ن ٹمن اپنے پو رے پینل کے ہمر اہ مخا لفین کو عبر ت نا ک شکست سے دوچار کر کے سر خر و ہو ں گے ۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)گذشتہ روز مولانا صابر ایوب نقشبندی عمرہ کی سعادت حاصل کر کے وطن واپس پہنچ گئے۔ان کو عمرہ کی ادائیگی پرکثیر تعداد میں ان کے چا ہنے والوں نے مبارکباد پیش کی۔ تفصیلات کے مطا بق گذشتہ روز مولانا صابر ایوب نقشبندی عمرہ کی سعادت حاصل کر کے وطن واپس پہنچ گئے۔ان کو عمرہ کی ادائیگی پر انکے گھر کثیر چا ہنے والوں نے مبا رک باد پیش کی۔ مبا رک باد پیش کر نے وا لوں میں ڈاکٹر علی حسنین نقوی، ڈاکٹر نثار احمد ملک ،کالم نویس عا مر نواز ،سنیئر نا ئب صدر تلہ گنگ پر یس کلب ارشد کوٹگلہ ، پیرسلطان شمس العارفین چوکھنڈی ، ڈاکٹر بشیر احمد ملک ،محمد عمر ان دند ی ،صدر تحصیل پریس کلب لیا قت اعوان ، جنرل سیکرٹری تلہ گنگ پریس کلب قاضی عبدا لقادر ، علامہ غلام محمد چشتی را ولپنڈی ، علامہ زبیر احمد چشتی ، چو ہدری غلام ربا نی ، پیر سید کمال الیدین شاہ و دیگر سول سوسائٹی ،وکلائ، علمائ، صحافی و دوست احباب شا مل ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) مقا می انتظا میہ اور گا ڑی ما لکا ن کے درمیا ن کر ایے کے معا ملے پر نورا کشتی جا ری ،مسا فر خوار اور گا ڑی ما لکا ن نے سر کا ری کر ایے کو مسترد کر دیا ،ذرائع کے مطا بق متعلقہ انتظا میہ نے ایک جگہ پر تین قا نو ن بنا لیے ایک کو جر ما نہ ،دوسرے کے سا تھ دعا سلا م اور تیسر ے کے سا تھ مک مکا ،مسا فروں نے ڈی سی اوچکو ال سے مطا لبہ کیا ہے کہ کر ایے کا کو ئی مستقل حل نکال کر ہمیں خوار ہو نے سے بچایا جا ئے ۔تفصیل کے مطا بق جب پٹرول کی قیمتوں میں نما یا ں کمی ہو ئی تو پنجا ب حکو مت نے نئے کرایے نا مو ں کی لسٹ جا ری کر دی لیکن تلہ گنگ اور لا وہ کے روٹس پر گا ڑی ما لکا ن کر ایہ سرکا ری لسٹ کے مطا بق کم کر نے پر صا ف انکا ری اور سیکرٹری ا رٹی اے نے کر ایو ں پر عمل در ا مد کر انے کیلئے نا کہ بند یا ں کر کے چیکنگ شروع کر رکھی ہے لیکن اسکے با وجو د گا ڑی والو ں نے کر ایے کم نہیں کیے ۔انتظا میہ اور گا ڑی ما لکا ن کی اس نو راکشتی سے مسا فروں کو اپنے منز ل پر پہنچنے کیلئے لمبا سفر طے کر نا پڑ تا ہے ۔ذرائع نے اس با ت کا انکشا ف کیا ہے کہ متعلقہ انتظا میہ نے ایک جگہ پر تین قا نو ن لا گو کر رکھے ہیں بعض گا ڑی والو ں کو جر ما نے ،بعض کے سا تھ ہیلو ہائے اور بعض کے سا تھ چا ئے پا نی کا تعلق بنا رکھا ہے ۔مسا فر وں نے ڈی سی او چکو ال سے مطا لبہ کیا ہے کہ خد ارا گا ڑی ما لکا ن کے سا تھ کر ایوں کا معا ملہ حل کر کے ہمیں خوار اور رسو ا ہو نے سے بچا یا جا ئے ۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) گز شتہ روز ڈرگ انسپکٹر سہیل مجید بھٹہ کی والد ہ محتر مہ رضا الہی سے انتقا ل کر گئیں ہیں انکو ا با ئی قبر ستا ن میں سینکڑوں سوگواران کی مو جو د گی میں سپر د خا ک کر دیا گیا ہے ۔انکی والد ہ محتر مہ کے انتقا ل پرڈرگ انسپکٹر سہیل مجید بھٹہ سے ڈاکٹر نثار احمد ملک ،ڈاکٹر علی حسنین نقو ی ،ڈاکٹر زبیر شاہ ،ڈاکٹر احسن بٹ ،سنیئر نا ئب صدرتلہ گنگ پر یس کلب ارشد کو ٹگلہ ،عبد الواحد چشتہ میڈ یکل سٹور ،ملک سلیم بلا ل اکوال سمیت دیگر سر کر د ہ شخصیا ت نے اظہا ر تعزیت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) ”اپنا روزگا ر سکیم ”قر عہ اندازی کے تحت حا صل کر نے والے شہر ی محمد ا صف بھگٹا ل نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ ہم خا دم اعلی پنجا ب کو ”اپنا روزگا ر سکیم ” شروع کر نے پر دعا دیتے ہیں اور اس سکیم سے بے روزگا ری میں کمی ہو گی اور گا ڑیا ں حا صل کر نے والے افراد با عزت روزگار کر کے اپنے گھر کا چو لھا جلا سکیں گے۔

Yasir Aziz

Yasir Aziz

Sabir Ayub

Sabir Ayub

M Asif

M Asif