تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) پاکستان گروپ آف جرنلسٹس ضلع چکوال کے صدر محمد عمران نے کہا ہے کہ گزشتہ رات صوبہ سند ھ کے ضلع سکھر بائی پاس سے سنیئر صحافی شاہد علی خان کو نامعلو م افراد نے اغواء کر لیا ہے ،سنیئر صحا فی شا ہد علی خا ن کے اغواء کی خبر انتہا ئی افسوس نا ک ہے جسکی جتنی مذ مت کی جا ئے کم ہے ۔انہو ں نے مز ید کہا کہ پا کستا ن گروپ آ ف جر نلسٹس صحا فیو ں کے اغواء ،قتل اور تشد د کے واقعات کی روک تھا م کیلئے ایک عر صہ سے سر گر م ہے اور پا کستا ن گروپ آ ف جر نلسٹس سنیئر صحا فی شاہد علی خا ن کی باز یا بی کیلئے اپنا اہم کر دار ادا کر ے گا ۔ہم سند ھ حکو مت سے مغو ی کی باز یا بی کا پر زور مطا لبہ کر تے ہیں ۔پا کستا ن گروپ آ ف جرنلسٹس کے تما م عہد یداران وممبران نے ہمیشہ صحا فیوں کے مشکلا ت کیلئے ہر فورم پر آ واز بلند کی ہے اور ہم سنیئر صحا فی شاہد علی خا ن کی با ز یا بی تک احتجا ج جا ری رہے گا ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Mumtaz Haider
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) سنیئر کا لم نگار ممتاز اعوان نے یونین کونسل کوٹگلہ سے الیکشن لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ذاتی مفادات کی سیاست کرنے والے ”ملک”گروپ کو خیر باد کہہ دیا۔دوستوں کی مشاورت سے لائحہ عمل طے ہو گا۔اس امر کا اعلان انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ممتاز اعوان نے کہا کہ20ستمبر کو ہونے والے بلدیاتی الیکشن میں حصہ دوستوں کی مشاورت سے لے رہا ہوں۔خوشحال گڑھ کے مقامی سیاسی گروپوں نے ہمیشہ مفادات کی سیاست کی ہے۔عوامی خدمت کا کوئی ایک کام نہیں کیا۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ پانچ برس میں ایک روپے کا بھی ترقیاتی کام نہیں ہوا۔یہاںکی عوام نے ووٹ دیئے انکی محرومیوں ،مایوسیوں کے ذمہ دار وہ سیاسی گروپ ہیں جو ذاتی مفادات کے حصول کے لئے اراکین اسمبلی کے ڈیروں کا طواف کرنے جاتے ہیں لیکن علاقے کے ساتھ انہیں کوئی غرض نہیں۔انہوں نے کہا کہ بلدیاتی الیکشن میں آزادانہ طور پر حصہ لوں گا اور ”ملک گروپ” جس کا ہمیشہ ساتھ دیا تھا اب اس کو خیر باد کہہ رہا ہوں۔ملک گروپ کے ساتھ اب مصالحت کی کوئی گنجائش نہیں۔انہوں نے اہلیان خوشحال گڑھ سے مطالبہ کیا کہ خدارا اپنے حقوق کے لئے نکلو اور ایسے گروپوں سے جان چھڑائو جو صرف اپنا سوچتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)مسلم لیگ ن کی حکو مت کو دوسال مکمل ہو گئے ہیں اور تیسرا سال شروع ہو گیا ہے ،میا ں محمد نواز شر یف کی قائد انہ صلا حیتوں کی وجہ سے پا کستان تر قی کی منزلیں طے کر رہا ہے ،پا کستا ن کا نا م اب تر قیا تی مما لک کی لسٹوں میں شامل ہو گیا ہے،میٹروبس سروس میا ں برادران کا راولپنڈ ی اور اسلا م آ باد کے شہر یوں کیلئے خو بصورت تحفہ ہے ،دھا ند لی کا رونا پیٹنے والے خود دھا ند لی کے ڈان نکلے ،ن لیگ پا نچ سال پورے کر ے گی ۔ان خیا لا ت کا اظہار مسلم لیگ ن کی ممبر قومی اسمبلی شا زیہ اشفاق مٹونے کا لم نگار ارشد کو ٹگلہ سے خصو صی بات چیت کر تے ہو ئے کہا ۔انہو ں نے مز ید کہا کہ میا ں برادران نے پا کستا ن کو تر قی کی پٹڑ ی پر لا کر کھڑا کر دیا ہے اور پا کستا ن اب دن بد ن تر قی کی منز لیں طے کر رہا ہے ۔مسلم لیگ ن کی حکو مت نے دوسال میں تما م مسائل کا حل نکال لیا ہے اور اب مسائل کے خا تموں کا وقت آ ن پہنچا ہر نیا دن پا کستا نی عوام کیلئے خو شیا ں لا ئے گا ۔ن لیگ حکو مت سا لا نہ بجٹ عوام دوست ہو گا جس میں ہر طبقہ کو ریلیف فراہم کیا جا ئے گا ۔شا زیہ اشفاق مٹو نے مز ید کہا کہ عمر ان خا ن دھا ند لی کا رونا پیٹتے تھے لیکن خو د دھا ند لی کے ڈان نکلے ہیں ،خبیر پختونخواہ میں بلد یاتی الیکشن میں دھا ند لی کے تما م ریکا رڈ تو ڑ ڈالے ہیں جس کی تا ریخ میں کہیں بھی مثال نہیں ملتی ۔میا ں محمد نواز شر یف ہی پا کستان قوم کی امید کی آ خر ی کر ن ہیں جو مسائل سے چھٹکارا دلوائیں گے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) ارائیں کنونشن تلہ گنگ کے کوآرڈینیٹر حاجی میاں عبدالقیوم ارائیں نے کہا ہے کہ ارائیں کنونشن کے کامیاب انعقاد کیلئے ضلع بھر اور پنجا ب کی سطح ہر رابطوں کا سلسلہ تیز کر دیا گیا ہے اور اس حوالے سے تلہ گنگ شہر اور تحصیل تلہ گنگ ولاوہ کے مختلف مواضعیات میں بھی کارنر میٹینگز کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔وہ گزشتہ روز رابطہ مہم کے آغاز پر صحافیوں سے بات چیت کررہے تھے ۔انہو ں نے کہا کہ اس کنونشن میں ملک بھر سے ارائیں برادری سے تعلق رکھنے والی ملک کی اہم شخصیات شرکت کررہی ہیں ۔انہوں نے بتایا کہ سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کیلئے کنونشن کی انتظامیہ کمیٹی آئندہ ایک دور وز میں ڈی پی او چکوال اور ڈی ایس پی تلہ گنگ سے ملاقات بھی کرے گی ۔ارائیں کنونشن کے کوارڈینیٹر حاجی میاں عبد القیوم نے گزشتہ روز شاہ محمد والی ، تراپ اور دیگر دیہات کے طوفانی دورے کرکے برادری کے سرکردہ شخصیات سے ملاقاتیں کی ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) اسسٹنٹ کمشنر تحصیل لاوہ مظہر اقبال نے قصبہ پچنند میں مختلف دکانوں پر اچانک چھاپے مارکر گراں فروشی کرنے والے تاجروں اور دکانداروں پر مجموعی طور پر 20ہزار روپے کے جرمانے عائد کئے ہیں ۔اس موقع پر تحصیلدار سردار سرور خان بھی اسسٹنٹ کمشنر کے ہمراہ تھے ۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر مظہر اقبال نے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ عوام کو ریلیف دینے کیلئے بھر پور اقدامات کئے جار ہے ہیں ۔عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے والوں کیخلاف گھیرا تنگ کر دیا گیا ہے اور عوام سے زیادتی کرنیوالوں کے خلاف بلاتفریق کاروائی کی جائیگی اور اس حوالے سے کسی کے ساتھ کوئی رعائت نہیں برتی جائیگی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) حکو مت کے کروڑوں روپے کے فنڈز سے مر مت کی جا نے والا ٹمن روڈ پر ناقص میٹر یل استعما ل کیا جا نے لگا شہر ی ،مر مت کے دوران روڈ کی حا لت ابتر سے ابترہو رہی ہے ،منتخب نما ئند ے اور متعلقہ حکا م ٹمن روڈ پر استعما ل ہو نے والے میٹر یل پر توجہ دیں ورنہ کر وڑوں روپے ضا ئع ہو نے کا خد شہ ہے ۔تفصیل کے مطا بق پنجا ب حکو مت کی طرف سے ٹمن روڈ کی مر مت کیلئے کروڑوں روپے کے فنڈ مہیا کیا گیا ہے جس کی مر مت کابا قا عدہ آ غاز بھی ہو گیا ہے ۔سلطا ن خا ن ،طارق اور عمر نے بتا یا ہے کہ ٹمن روڈ پر اعلی درجے کا نا قص میٹر یل استعما ل کیا جا رہا ہے لیکن کو ئی ایکشن نہیں لینے والا نہیںہے ۔حکو مت کے کر وڑوںروپوں کا عوام کو کو ئی خا ص فا ئد ہ ہو تا دکھا ئی نہیں دے رہا ہے کیو نکہ مر مت کے ساتھ ہی روڈ کی پرانی جیسی حا لت دیکھنے کو مل رہی ہے ۔جس کی وجہ سے ٹھیکیدار کا نا قص میٹر یل استعما ل کر نا حکو مت کی نااہلی کا منہ بو لتا ثبو ت ہے ۔شہر یو ں نے منتخب نما ئندوں اور متعلقہ حکا م سے مطا لبہ کیا ہے کہ ٹمن روڈ پر استعما ل ہو نے میٹر یل پر خصو صی توجہ دی جا ئے ورنہ کر وڑوں روپے ضا ئع ہو جا ئیں گے ۔