تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) مسلم لیگ ن کی جماعت عوام کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرنے کیلئے اقداما ت کر رہی ہے، پاکستان میں موجود مسائل سابق حکومتوں کے عوام کو تحفے ہیں جنکو حل کرنے کیلئے میاں برادران دن رات مصروف ہیں، مسائل جلد حل کر کے عوام کو ریلیف مہیا کیا جا ئے گا ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر مسلم لیگ ن کے سر گر م رہنما صو بیدار (ر) عا لم خا ن کھر یا ل نے کھر یا ل ہا ئوس پر میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔انہو ں نے مز ید کہا کہ میا ں محمد نواز شر یف نے عوام سے جو جو وعدے کیے ہیں اور ہر صورت پو رے کر یں گے ا ج اپو زیشن جما عتوں کے نما ئند ے مسلم لیگ ن کی قیا دت پر بے جا تنقید کر رہے ہیں کہ مسلم لیگ ن مسا ئل حل کر نے میں نا کا م ہو گئی ہے لیکن یہ انکی بھو ل ہے کہ مسلم لیگ ن کی قیا دت وعدے پو رے کر کے انکے منہ پر تما نچہ ما ریں گے۔عا لم خا ن کھر یا ل کا مز ید کہنا تھا کہ پا کستا ن نے تما م مسا ئل سا بق حکو متو ں کے کا رنا مے ہیں جن کو حل کر نے کیلئے ہنگا می بنیاد وںپر اقداما ت اٹھا ئے جا رہے ہیں انشا اللہ تما م مسا ئل سے جلد عوام کو چھٹکا را ملنے والا ہے ۔تلہ گنگ کی عوام سے ضلع کا وعدہ مسلم لیگ ن کی قیا دت ضرور پورا کر ے گی ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) کر اچی یو نیو رسٹی میں انجینئر نگ کے سٹو ڈنٹ کو انسا نی درندوں نے اغواء کر کے وحشیا نہ تشد د کر کے ا گ لگا دی ،جو ڈیڑ ھ ما ہ زیر علا ج رہنے کے بعد بھی جا بر نہ ہو سکا ،محمد حا رث جاویدکو ا با ئی قبر ستا ن میں سپر دخا ک کر دیا گیا ،لو احقین نے قا تلو ں کی گر فتار ی کا پر زور مطا لبہ کر دیا ۔تفصیل کے مطا بق تحصیل تلہ گنگ مو ضع اکوال کے رہا ئشی محمد حا رث جا وید کر اچی یو نیو رسٹی میں انجینئر نگ کر رہا تھا جو مکمل ہو نے میں تقر یبا ایک ما ہ رہتا تھا جس کو نا معلو م افراد نے اغوا ء کر لیا اور اس پر وحشا نہ تشد د کر تے رہے اور تین روز کے بعد محمد حا رث کومحلے میں پھینک کر ا گ لگا دی ۔ جس کے نیتجے میں محمد حا رث جا وید بر ی طر ح جھلس گیا تھا جو تقر یبا ڈیڑ ھ ما ہ کر اچی کے ہسپتا ل میں زند گی اور مو ت کی کشمکش میں رہا آ خر کا ر وہ خا لق حقیقی سے جا ملا ۔لو احقین پر محمد حا رث جا وید کی خبر ا گ کی طر ح ا ن پہنچی جس پر لو احقین غم سے نڈ ھا ل ہو گئے ۔گز شتہ روز محمد حا رث جا ویدکا نما ز جنا ز ہ اکوال میں ادا کر دیا گیا ، سینکڑوں سوگو اروں کی مو جو دگی میں سپر د خا ک کر دیا گیا ۔لو احقین نے اربا ب اختیا ر سے مطا لبہ کیا ہے کہ محمد حا رث جا ویدکے قا تلو ں کو گر فتار کر کے عبر ت سز ا دلوا ئی جا ئے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)ممبر پاکستان مسلم لیگ ن پراونشل کونسل پنجاب، سابق ممبر بیت المال پنجاب عبد الرازق شاد کو ضلعی زکوة و عشر کمیٹی چکوال کا دوسری مرتبہ ممبر منتخب ہونے پر سابق ممبر ضلع کونسل چکوال و جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن تلہ گنگ ملک صفدر اعوان کوٹ سارنگ نے مبارک باد پیش کی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ وہ اپنی سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے بے سہارا اور مستحق افراد کی امداد اور خدمت کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔ تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ کے شہر ی کو نا معلو م چوروں نے ہنڈ ا مو ٹرسا ئیکل سے محر وم کر دیا ،مقد مہ درج۔تفصیل کے مطا بق تھا نہ سٹی پو لیس کو محمد ثا قب ولد محمد اعجاز سا کن مد نی چوک تلہ گنگ نے رپو رٹ درج کر اتے ہو ئے بتا یا کہ ہم گھر میں سوئے ہو ئے تھے کہ کو ئی نا معلو م چور ہما رے گھر سے ہنڈا 125مو ٹرسا ئیکل چوری کر کے لے گئے ۔پو لیس نے نا معلو م افراد کے خلا ف مقد مہ درج کر لیا ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) مو ضع پچنند میں زمین میں کا م کر نے والے زمیندارپر اشخا ص نے دھاوا بو ل دیا ،مقد مہ درج ۔تفصیل کے مطا بق تھا نہ لا وہ پو لیس کو اسلم خا ن ولد حا ضر خا ن سا کن پچنند نے رپو رٹ درج کر اتے ہو ئے بتا یا ہے کہ میں اپنی زمینو ں پر کا م کر رہا تھا کہ اچا نک محمد یوسف وغیر ہ چھ کس نے ہلا بو ل دیا اور مجھے ما ر مار کر شد ید زخمی کر دیا ۔پو لیس نے مقد مہ درج کر کے ملز ما ن کی تلاش شروع کر دی ۔لڑائی کی وجہ عنا د تنازعہ زمین بتا ئی جا رہی ہے. ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)تلہ گنگ ٹی ایم او ملک عا بد کا تبا دلہ جہلم کر دیا گیا ،ٹی ایم او کی سیٹ خا لی ہو تے ہی ایم این اے اور ایم پی ایز کے ڈیروں پر امیدواروں نے ڈیر ے ڈال لیے ،دیکھیں لا ٹر ی کسی کے نا م نکلتی ہے یہ چند دنو ں میں فیصلہ ہو گا ۔تفصیل کے مطا بق تلہ گنگ میں تعینا ت ٹی ایم او ملک عا بد کا تبا د لہ جہلم کر دیا گیا ہے ، عوامی حلقوں نے منتخب نما ئند وں سے مطا لبہ کیا ہے کہ تلہ گنگ میں کو ئی ایما ندار ٹی ایم او تعینا ت کر کے عوام پر بھلا کر یں ۔ عوام کا کہنا ہے کہ ہمیشہ نئے ا نے والا افسر ا تے ہی بس اخبا ر ی بیا ن بازی کے علا وہ عملی کا م نہیں کر تے اب کو ئی ایسا افسر تعینا ت کر یں جو عوام کو عملی ریلیف دے اور بنیادی مسائل کو حل کر نے میں اپنا رول ادا کر ے ۔