تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ کے معروف چائلڈ اینڈ جنرل فز یشن ڈاکٹر نثار احمد ملک عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے بعد گیا رہ جون کو وطن واپس لوٹ رہے ہیں انکو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر ممبر قومی اسمبلی سردار ممتاز خان ٹمن ،مشیر وزیر اعلی پنجا ب ملک سیلم اقبا ل ،ممبر صو با ئی اسمبلی سر دار ذوالفقار دلہہ ،حا فظ عما ر یاسر ق لیگ ،ملک فلک شیر اعوان ،ڈاکٹر علی حسنین نقوی ،ملک شہر یار اعوان ،ڈاکٹر بشیر احمد ملک ،ملک ضمیر اعوان ،ملک امیر خا ن ٹمن ،ملک فیروزدودیا ل ،ملک شفقت بڈ ھیا ل ،حکیم یاسر عزیز ،ملک اسد کو ٹگلہ ،میا ں محمد ملک جھا ٹلہ ،ڈاکٹر راجہ آ صف ،ڈاکٹر صا بر امیر ٹمن ،افضل اعوان ،ملک عارف ادلکہ ،ممتاز اعوان ،صفی اللہ ،لیا قت اعوان ،محمد عمر ان دند ی ،چو ہد ری نو ید احمد دڑوٹ ،اشفا ق بلا ل آ باد سمیت دیگر سر کر دہ شخصیا ت نے مبا ر ک با د دی ۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہو تے ہی ٹرانسپورٹروں نے کر ایے بڑ ھا دئیے ،مسافروں کی میڈ یاکے آ فس میں حا ل دہا ئی ،انتظا میہ غا ئب ،مسافروں نے ڈی سی او چکوال سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ کر دیا ۔تفصیل کے مطا بق حکو مت کی طرف سے یکم جو ن کو پٹرولیم مصنو عات کی قیمتوں میں اضا فہ کر کے عوام پر ڈرون حملہ کر دیا گیا ہے جس سے چیزوں کی قیمتوں میں بھی نما یا ں اضا فہ دیکھنے کو مل رہا ہے دوسری طرف گا ڑی والوں نے بھی اپنے من پسند کرایوں میں اضا فہ کر دیا ہے ۔مسافر سر دار خا ن ،ابو بکر ،نو ید ودیگر مسا فروں نے بتا یا ہے کہ گا ڑی والوں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضا فہ کی خبر سنتے ہی اپنے ہی کرایے نا مو ں بنا کر کرایوں میں اضا فہ کر دیا ہے جو ہما رے ساتھ سر اسرزیا دتی ہے ۔انتظا میہ گا ڑی والوں کے خلا ف ایکشن لینے سے خا مو ش ہے ۔مسافروں نے ڈی سی او چکوال سے مطا لبہ کیا ہے زائد کر ایہ وصول کر نے والے گا ڑی ما لکا ن کے خلا ف ایکشن لیا جا ئے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) ہم نے حلقے میں کر پٹ افسران کا خا تمہ کر نا ہے،سو لہ جو ن کو سیو ریج سسٹم کا با قا عدہ افتتا ح کیا جا رہا ہے ،ایم پی اے سر دار ذوالفقار دلہہ حلقے کی محرومیو ں کا ازالہ کر کے دم لیں گے ،بلد یا تی الیکشن میں مخا لفین کو منہ توڑ جواب دیا جا ئے گا ،مسلم لیگ ن کی حکو مت پا نچ سال پو رے کر ے گی ۔ان خیا لا ت کا اظہار مسلم لیگ ن سیکر ٹر یٹ کے انچارج ملک شفقت بڈ ھیا ل نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا ۔انہو ں نے مز ید کہا کہ حلقہ پی پی با ئیس ہمیں کھنڈرات کی صورت میں ملا ہے اور ہم انشا اللہ پا نچ سال میں اسکو ما ڈل حلقہ بنا دیں گے.ممبر صو با ئی اسمبلی سر دار ذوالفقا ر دلہہ سو لہ جو ن کو تلہ گنگ سیو ریج سسٹم کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور انہو ںنے حلقے میں تر قیا تی کا مو ں کے جا ل بچھا دئیے ہیں ،مکمل ہو تے ہی حلقے کا نقشہ تبد یل ہو جا ئے گا ۔ہم جو کہتے ہیں وہ کر کے دکھا تے ہیں ۔ملک شفقت بڈ ھیا ل نے دعوی کیا ہے کہ کو ئی ثا بت کر دے کہ ہم نے ایک پا ئی کی بھی کر پشن کی ہو تو ہم سیا ست کو خیر آ با د کہہ دیں گے ۔ہم نے کر پشن کی مر ض کو جڑا سے اکھا ڑ دینا ہے ۔شفقت بڈ ھیا ل نے مز ید کہا کہ بلد یا تی الیکشن میں ہم مخا لفین کو قو می الیکشن سے بھی عبرت شکست دیں گے جو انہو ں نے کبھی سنی بھی نہیں ہو گی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) مو گلہ کی ڈھو ک ہستا ل کو دس سال سے زائد سیا سیوں کے جھو ٹے وعدے تا حا ل وعدے ہی رہ گئے ،بر سر اقتدار پا رٹی کے خلا ف بلد یا تی الیکشن میں ووٹروں نے ایکا کر لیا ،بجلی دو ووٹ لو ،جھو ٹے وعدے کر نے والوں کو عبر ت نا ک شکست دیں گے ووٹروں کا اعلا ن ۔تفصیل کے مطا بق یو نین کو نسل دھولر کے نو احی علا قے مو گلہ کی ڈھو ک ہستا ل کے ووٹروں کو تقر یبا دس سال سے سیا سی وعدے کیے جا رہے ہیں کہ اس بار ووٹ دیں کا میا بی ملتے ہی آ پکو بجلی فراہم کی جا ئے گی لیکن عملا دس سال سے ابھی تک کچھ بھی نہیں ہوا ،بلد یا تی الیکشن کی ہلچل کے بعد ڈھو ک ہستا ل کے ووٹروں نے بھی یکجا رہنے کا فیصلہ کر لیا ہے کہ ہما رے ساتھ دس سال سے جھو ٹے وعدے اور لا روں پر ووٹ حا صل کیے جا رہے ہیں لیکن اب بلد یا تی الیکشن میں اسی کو ووٹ ملیں گے جو ہمیں پہلے بجلی دے گا اور بعد میں ووٹ دیںگے ۔ڈھو ک ہستا ل کے ووٹروں نے بلد یا تی الیکشن میں جھو ٹے وعدے کر نے والے سیا سیوں کو دن کے وقت تارے دکھا نے کا فیصلہ کر لیا ہے۔