تلہ گنگ کی خبریں 21/01/2015

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ شہر سمیت دیگر علاقوں میں بجلی کی لٹکتی تاریں علاقہ مکینوں کیلئے وبال جان بن گئی، شارٹ سر کٹ اورکم وولٹیج ہونے سے شہریوں کو لاکھوں روپے کا نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے، کئی بار محکمہ کو ا گا ہ کیا گیا لیکن عملہ ٹس سے مس نہیں شہر ی ،واپڈا کے اعلی حکا م سے شہر یو ں نے مطا لبہ کیا کہ لٹکی ہو ئی تا ریں ہٹائی جا ئیں تا کہ ہم جا نی اور ما لی نقصا ن سے بچ سکیں ۔تفصیل کے مطا بق زوارکوال،حا فظ اولیا خا ن ،اختر اور دیگر شہر یو ں نے اظہا ر خیا ل کر تے ہو ئے بتا یا کہ تلہ گنگ شہر سمیت دیگر علا قوں میں واپڈا کی لٹکی ہو ئی تا ریں ہما رے لیے وبا ل جا ن بنی ہو ئی ہیں اور ان تا روں کی وجہ سے شا رٹ سر کٹ اور کم وولیٹج ہو نے کے با عث ہمیں لا کھو ں روپے کا نقصا ن اٹھا نا پڑ رہا ہے ۔واپڈا والے منٹینس کے نا م پر پر مٹ تولے لیتے ہیں لیکن عملی کا م نظر نہیں ا تا بس کا غذوں کا پیٹ بھر کر اعلی افسران کو تسلی دے کر او کے کی رپورٹ پیش کی جا تی ہے ۔اعلی افسران نے بھی کبھی اپنے ما تحت عملے کا عملی کا م چیک کر نے کی زحمت نہیں کی جس سے مسا ئل جو ں کے تو ں ہی رہ جا تے ہیں ۔شہریو ںنے مز ید بتا یا کہ کئی با ر واپڈا حکا م کو ان لٹکی تا روں کی طر ف تو جہ دلو ائی ہے لیکن انکے کا ن پر جو ں تک نہیں رینگی اوریہ لٹکتی تا ریں علا قہ مکینو ں کیلئے وبا ل جا ن بنی ہو ئی ہیں ۔شہر یو ں نے واپڈا کے اعلی حکا م سے مطا لبہ کیا ہے کہ تلہ گنگ شہر سمیت دیگر علا قوں میں لٹکی ہو ئی تا روں کو ہٹا یا جا ئے تا کہ ہما را جا نی اور ما لی نقصا ن نہ ہو ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ میں مو سم سر ما کی پہلی با رش شروع ہو تے ہی سر دی میں اضا فہ ہو گیا ۔سر دی کے حوالے سے تلہ گنگ کے معر وف چا ئلڈ اینڈ جنر ل فز یشن ڈاکٹر نثار احمد ملک سے خصو صی با ت چیت کی گئی تو انکا کہنا تھا کہ با رشوں کے بعد سر دی کی شد ید میں اضا فہ سے بچو ں میں نز لہ ز کا م،نمو نیہ اورفلوتیز ی سے پھیل ر ہا ہے ۔والد ین ا حتیا طی تد ابیر ا ختیا ر کر کے بچو ں کو اس سے محفو ظ ر کھ سکتے ہیں ۔نز لہ ز کا م اور انفلو ئنز ا 200سے زا ئد اقسا م کے وا ئر س سے ہو تا ہے جن میں سب سے ز یا دہ عا م رائنو وا ئر س اور انفلو ئنز ا وا ئر س ہیں ۔یہ وا ئر س ایک بیما ر بچے کے کھا نسنے،چھینک ما رنے ، ہا تھ سے چھو نے اور اس کے استعما ل شد ہ کھلو نے ،کپڑ ے ،بستر و غیر ہ کو چھو نے سے صحت مند بچے میں منتقل ہو جا تا ہے ۔نز لہ زکا م اور فلو عا م طو ر پر اتنے خطر نا ک نہیں ہو تے لیکن ان کی پیچید گیا ںمثلا کا ن میں انفیکشن،نمو نیا ،سا ئنس کا انفیکشن وغیر ہ پر ابلم کر سکتی ہیں ۔انہو ں نے مز ید کہا کہ اوسطا ہر بچے کو سا ل میں سا ت سے دس ز کا م کے اٹیک ہو تے ہیں ۔ز کا م میں عا م طو ر پر بخا ر نہیں ہو تا جبکہ فلو میں تیز بخا ر ہو تا ہے ۔نز لہ ز کام اور فلو سے بچا ئوکے لیے والد ین کو چا ہیے کہ بچو ں کے ہا تھ با ر با ر انٹی سیپٹک سے صا بن سے دھو ئیں۔صحت مند بچو ں کو بیما ر بچو ں سے دور ر کھیں ۔بیما ر بچو ں کے چھو ئے ہو ئے کھلو نے ،بستر ،ٹیلی فو ن وغیر ہ صا ف رکھیں ۔ز یا دہ بچو ں کو ایک ہی کمر ے میں بند نہ ر کھیں بچو ں کو متو ازن خو راک دیں۔و ٹا من سی( جو کینو اورلیمو ں میں زیا دہ پا یا جا تا ہے )کا زیا دہ استعما ل کر یں ۔زیا دہ تکلیف کی صو رت میں فو را ڈاکٹر سے رجو ع کر یں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)دو مختلف حا دثات میں ایک شخص جا ں بحق اور ا ٹھ شد ید زخمی ،اطلا ع ملتے ہی لا وہ پو لیس موقع پر پہنچ گئی اور زخمیو ں کو طبی امداد کیلئے تلہ گنگ او رراولپنڈ ی ریفر کر دیا گیا ،حا دثا ت روڈ پر بکھرے ہو ئے کیمیکل کی وجہ سے پیش ا ئے عینی شا ہد ین ۔تفصیل کے مطا بق تلہ گنگ میا نوالی روڈ پر ا رایچ سی کو ٹ قا ضی کے قر یب دند ہ سے ا نے والی کو چ با رش اور تیز رفتا ری کی وجہ سے الٹ گئی اور کو چ میں سوار محمد اقبا ل نا می شخص سا کن گٹا ل موقع پر جا ں بحق ہو گیا اور نا صر محمود ،محمد رشید اور روبینہ اختر سا کنا ئے گٹا ل شد ید زخمی ہو گئے جنکو طبی امداد کیلئے تلہ گنگ اور راولپنڈ ی شفٹ کر دیا گیا ۔دوسر ا حا دثہ چند ہی لمحے بعد اسی جگہ کے قر یب تلہ گنگ سے میا نوالی کی طرف جا نے والی کو چ الٹ گئی جس میں پا نچ افراد زخمی ہو گئے جن کو طبی امداد دی گئی ۔عینی شا ہد ین نے بتا یا ہے کہ یہ دو حا دثا ت روڈ پر بکھر ے ہو ئے کیمیکل کی وجہ سے پیش ا ئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تھا نہ سٹی پو لیس کے ایس ا ئی الطا ف حسین نے دوران گشت مشکو ک افراد کی تلا شی لی تو محمد اسرار ولد محمد دین قو م پٹھا ن سے تیس بور پستول اور تین عد د روند بر ا مد کر کے اسکے خلا ف مقد مہ درج کر لیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) لین دین میںچیک ڈس ا نر پر دو افراد کے خلا ف مقد مہ درج ،ملز ما ن کی تلا ش شروع ۔تفصیل کے مطا بق مد عی ظفر اقبا ل ایڈووکیٹ ولد اعتبار خا ن سا کن بڈ ھیال نے تھا نہ سٹی پو لیس کو رپو رٹ درج کر اتے ہو ئے تھا کہ میں نثار احمد اوراسکے بیٹے بلا ل احمد کے سا تھ لو ہے کاکا روبار کر تا تھا ۔انہو ں نے مجھے چھ لا کھ تیس ہزار کا چیک دیا جب میں چیک کیش کرانے گیا تو انکے اکا ئو نٹ میں اتنی رقم نہیں تھی ۔پولیس نے چیک ڈس ا نر پر نثار احمد ولد منظورالہی اور اسکے بیٹے بلا ل احمد کے خلا ف مقد مہ درج کر لیا اور ملز ما ن کی کھو ج لگا نا شروع کر دی ۔

INTERVIEW PIC DR NISAR MALIK

INTERVIEW PIC DR NISAR MALIK

Talagang Picture

Talagang Picture