تلہ گنگ کی خبریں 08/07/2015

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر ) سر دار گروپ بلدیاتی الیکشن میں بھرپور حصہ لیے گا ،حکمران جما عت کو ضلع چکوال میں عبرت ناک شکست سے دوچار کریں گے ،ہما رے دور میں اربوں روپے کے کا م ہو ئے ہیں ،آ ج عام شہر ی اپنے کا موں کیلئے در در کی ٹھو کر یں کھا نے پر مجبور ہیں ۔ان خیا لا ت کا اظہار حلقہ پی پی تئیس کے متوقع امیدوار ملک ممتاز حیدر رئیس آ ف تھو ہا نے افطار پا رٹی کے دوران صحا فیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔انہو ں نے مز ید کہا کہ ضلعی سسٹم کے دوران ضلع چکوال میں سر دار غلا م عباس نے ریکا رڈ تر قیا تی کا م کروائے ہیں ۔میا ں بر ادران نے غر یبوں کو دو وقت کی روٹی تو دور کی با ت اب ایک وقت کی روٹی بھی کما نا مشکل بنا دی ہے اور دن بد ن ٹیکسوں کی مد میں اربوں روپے اکٹھے کر کے غیرضروری منصو بوں پر جھو نکے جا رہے ہیں جس سے عام آ دمی کو کو ئی ریلیف نہیں مل رہا ہے ۔بجلی اور گیس کی لو ڈ شیڈ نگ پر کو ئی توجہ نہیں دی جا رہی بس اپنے من پسند منصو بوں کی تختیا ں لگا کر ہم لو گوں کے پیسے اڑائے جا رہے ہیں ،مہنگا ئی پہلے سے بھی زیا دہ ہو رہی ہے اور کر پشن کا بازار گرم سے گرم ہو تا جا رہا ہے ۔ملک ممتاز حیدر نے مز ید کہا کہ سر دار گروپ بلد یا تی الیکشن میں ہم خیا ل پا رٹیوں کے ساتھ اتحاد کر کے ضلع چکوال میں حکمران جما عت کے امیدواروں کو عبر ت نا ک شکست دیں گے ۔ظا لم حکمرانوں کے احتساب کا وقت آ گیا ہے انشا اللہ بلد یا تی انتخا با ت میں عوام اپنے ووٹ سے انکا احتساب ضرور کر ے گی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر ) تلہ گنگ تھا نہ صدر کے ایس ایچ او اظہر علی شاہ نے ضلع چکوال کے پو لیس افسران اور اہلکا رو ں کے اعزاز میں قصر جنت ہو ٹل میں پر تکلف افطار ڈنر دیا ۔جس میں ایس پی انو سی ٹیگیشن ہا رون الر شید ،ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر چو ہد ری اثر علی ،ڈی ایس پی تلہ گنگ مہر نا صر محمود ،ڈی ایس پی صدر چکوال ،ڈی ایس پی چو آ سید ن شاہ ،ریڈر ڈی پی او چکوال ،ایچ سی ایم سی بر انچ چکوال ،ایس ایچ او زراعت بلو چ ،تھا نہ سٹی تلہ گنگ ،تھا نہ صد ر تلہ گنگ ،ایس ایچ اوٹمن،ایس ایچ او لاوہ،ایس ایچ او سٹی تلہ گنگ و چکوال،ایس ایچ او صدر چکوال سمیت اضلا ع کے محکمہ پو لیس کے افراد نے کثیر تعداد میں شر کت کی اور تما م آ نے والے معز ز مہما نوں کا شکر یہ ایس ایچ او اظہر علی شاہ نے فر دا فردا ادا کیا ۔اظہر شاہ کا کہنا ہے کہ میری یہ افطار پارٹی محکمہ پولیس و معززین علاقہ کے درمیان باہمی ربط و یگانگت کے لئے ہے۔پر وقار افطار ڈنر میں قصر جنت ہو ٹل کے پر تکلف کھا نوں سے پو لیس کے اعلی افسران خو ب لطف اندوز ہو ئے اور تما م افسران نے کھا نوں کی خو ب تعر یف کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) ڈی سی او چکوال اور ڈی پی او چکوال تلہ گنگ رمضا ن سستا بازار پہنچ گئے ،تما م اشیا ء کا تفصیلی جا ئزہ لیا ۔تفصیل کے مطا بق تلہ گنگ رمضا ن سستا بازار میں ڈی سی او چکوال اور ڈی پی او چکوال ڈاکٹر معین مسعود اچا نک پہنچ گئے اور انہو ں نے تما م بازار کا تفصیلی سے معا ئنہ کیا اشیا ء کے رٹیس اور معیار چیک کیا ۔انکے ہمر اہ اے سی تنو یر الر حمن ،ٹی ایم او امیر احمد شاہ ہمدانی ،تحصیلدار خا لد ستی مو جو دتھے ۔ڈی پی او چکوال نے سیکیو رٹی معا ملا ت کا تفصیلی معا ئنہ کیا اور تعینا ت پو لیس اہلکا روں کو سختی سے ہد ایت کی کہ سیکیو رٹی میں کو ئی کواتا ہی نہیں ہو نی چا ہیے ۔ڈی سی او چکوال نے مقا می انتظا میہ کو بہتر ین انتظا ما ت کر نے پر شا با ش دی اور بازار کو مز ید بہتر بنا نے کے احکا ما ت سننے ۔افسران کو یہ بھی ہد ایا ت کیں کہ عام ما رکیٹ میں منا فع خو روں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جا ئے انکے خلا ف سخت سے سخت قا نو نی کا روائی عمل میں لا ئی جا ئے ۔

Talagang News

Talagang News