تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ مسلم لیگ ق کی ریلی پر پولیس کی شیلنگ سے ق لیگ کے مرکزی رہنما حافظ عمار یاسر سمیت بارہ افراد زخمی اور درجن سے زائد بے ہوش ہو گئے، شیلنگ سے چار گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے، تھو ہا محرم خان، کوٹیرہ اور کوٹگلہ کے رہنما ئو ں نے ق لیگ کی ریلی میں بہت بڑ ے قا فلے کے ہمر اہ شر کت کی ۔قا فلے کو روکنے کیلئے تین مقا ما ت پر کنٹینر کھڑ ے کر کے راستہ روکا گیا ۔ تفصیلا ت کے مطا بق ق لیگ سیکر ٹر یٹ کی طر ف سے جا ری کیے گئے ایک بیا ن میں بتا یا گیا کہ تین روز سے ضلع چکو ال کی انتظا میہ کی نظر یں تلہ گنگ حا فظ عما ر یا سر پر جمی ہو ئی تھیں، جس پر با ربار ہمیں خو ف ہر اس کیا جا رہا تھا کہ ا پ اسلا م ا با د ریلی نہ لے جا ئیں ورنہ سخت نتا ئج کا سا منا کر نا پڑ ے گا ۔گز شتہ رات مسلم لیگ ق کے مر کز ی رہنما حا فظ عما ر یا سر کی قیا دت میں 5سو گا ڑیو ں کا قا فلہ جب تلہ گنگ سے اچا نک نکلا تو انتظا میہ حر کت میں ا گئی ۔ نکہ کہو ٹ اور دھر ابی کے مقا م پر قا فلے کو روکنے کی کو شش کی لیکن ق لیگ کے کا رکنو ں نے تما م رکاو ٹیں عبو ر کر تے ہو ئے بلکسر کے مقا م پر جا پہنچے تو ضلع چکو ال کی تما م نفر ی وہا ں مو جو دتھی جس نے ق لیگ کے سر کر دہ رہنما ئو ں اور کا رکنو ں پر شیلنگ کی جس کے نتیجے میں مسلم لیگ ق کے مر کز ی رہنما حا فظ عما ریا سر ،سجا د ا حمد ملک تھو ہا ،سا بق ضلع نا ظم سر دار امجد الیا س ،فیا ض میا نا سمیت دیگر زخمی ہو ئے جبکہ ہما ر ے درجن سے زائد کا رکن شیلنگ سے بے ہو ش ہو گئے ۔جن کو اپنی مد د ا پ کے تحت طبی امداد دی گئی ۔ پو لیس کی کا روائی سے حا فظ عما ریا سر کی گا ڑی سمیت چا ر گا ڑیو ں کو نشا نہ بنا یا گیا جس سے ہما ری گا ڑیا ں متا ثر ہ ہو ئی ۔ق لیگ کے کا رکنو ں نے رات با رہ سے صبح سات بجے تک بلکسر کے مقا م پر دھر نا دئیے رکھا لیکن نا اہل حکو مت نے اسلا م ا با د جا نے کی اجا زت نہیں دی ۔ تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ میں ون ویلنگ کا عذا ب لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنے لگا ،منچلے نوجوانوں کی شا م کے وقت چکو ال،میا نو الی روڈ اور پنڈ ی روڈ پر ون ویلنگ،ڈی ایس پی تلہ گنگ سے فوری ایکشن لینے کا مطالبہ ،چکو ال ، میا نو الی اور پنڈ ی روڈ پر ون ویلنگ کے بخار سے لوگوں کی جانوں کو خطرہ لاحق ہو چکا ہے کئی لوگ معذور ہوگئے ہیں اور جان گنوا چکے ہیں ْون ویلنگ کرنے والے آوارہ نوجوانوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے ۔منچلے نو جو انو ں بلا خوف وخطر ون ویلنگ کرتے ہیں جس سے ان کی زندگیوں کو بھی خطرہ ہے اور سب سے بڑھ کر یہ کہ وہ دوسروں کے لیے نہایت خطرناک صورتحال پیدا کرنے کا سبب ہیں سڑکوں پر لوگوں کی زندگی ون ویلنگ کرنے والوں نے عذاب بنا دی ہے شہریوں محمد عمران ،لیا قت ،حما د ،بشا رت ودیگر نے ڈی ایس پی تلہ گنگ سے مطالبہ کیا ہے کہ ون ویلنگ کرنے والے آوارہ نوجوانوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کیا جائے۔ تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) لا وہ میں سر کا ری عما رات کھنڈرات میں تبد یل ،ا رایچ سی کے کو ارٹر ،ویٹر نیر ی کے ڈاکٹر کی رہا ئش گا ہ اور 1990میں لا وہ اور دند ہ شا ہ بلا ل روڈ پر لا کھو ں روپے کی لا گت سے بنا ئے جا نے والا گر لز ہا سٹل تا حا ل مکمل نہیں ہو سکا ۔کر سیا ں ،چا ر پا ئیا ں اور کھڑ کیا ں غا ئب ذرائع کا دعو ی ۔تفصیلا ت کے مطا بق تحصیل لا وہ میں عملی کا م کے بجا ئے پہلے تعمیر سر کا ری بلڈ نگ انتظا میہ کی عد م دلچسپی سے کھنڈرات میں تبد یل ہو نا شر وع ہو گئی ۔حتی کہ رول ہیلتھ سنٹر لا وہ کے سٹا ف کیلئے بنا ئے گئے کو ارٹر اورویٹر نیر ی ڈاکٹر کی رہا ئش گا ہ تبا ہ ہو گئی ہیں ۔ لا وہ اور دند ہ شا ہ بلا ول روڈ پر 1990میں لا کھو ں روپے خر چ کر نے کے با وجو د گر لز ہا سٹل مکمل نہ ہو سکا ۔ذرائع نے بتا یا ہے کہ ہا سٹل کیلئے میز ،کر سیا ں اور چا ر پا ئیا ں بھی مہیا کی گئی لیکن انکی حفا ظت نہ ہو نے کی وجہ سے غا ئب ہو گئی ہیں ۔ہا سٹل کے قر یب پٹھا ن ہا سٹل کی با ئو نڈری وال کو گر ا کر اپنے استعما ل میں لا رہے ہیں ۔اہل علا قہ نے ڈی سی او چکو ال ا صف بلا ل لو دھی سے مطا لبہ کیا ہے کہ ہا سٹل کی تعمیر اور کھنڈرات عما رات کی مر مت کو فو ری یقینی بنا یا جا ئے ۔