تلہ گنگ کی خبریں 28/02/2015

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) مسلم لیگ ق نے ریکارڈ ترقیاتی کام کرواے ہیں جس کی مثال ائندہ پچاس سالوں میں بھی نہیں ملے گی، بلدیاتی الیکشن میں مسلم لیگ ق ہر یونین کونسل میں اپنے امیدوار لائے گی، حافظ عمار یاسر اس حلقے کیلئے مسیحا ہیں جس نے مختصر عر صہ میں تلہ گنگ کا نقشہ بد ل ڈالا ہے۔ان خیا لا ت کا اظہا ر سا بق امید وار بر ائے چیئر مین ریا ض اعوان اکوال نے کا لم نگار ارشد کو ٹگلہ سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔انہو ں نے مز ید کہا کہ مسلم لیگ ق نے تحصیل تلہ گنگ اور لا وہ کی عوام کی محر ومیو ں کا ازالہ صحیح معنو ں میں کیا اور جو رہ گئیں ہیں وہ دوبا رہ اقتدار ملتے ہی مسلم لیگ ق کے مر کزی رہنما حا فظ عما ریاسر ختم کر دے گے ۔ا ج ق لیگ پر تنقید کر نے والے پہلے اپنی تر قیا تی کا مو ں کا موازنہ کر لیں کہ ق لیگ کے دور میں زیا دہ ہو ئے ہیں یا آ پ کے دور میں ،حا فظ عما ر یاسر اس حلقے میں ریکا رڈ تر قیا تی کا م کروا کر حلقہ این اے اکسٹھ کا نقشہ بد ل دیا اور اس حلقے کی عوام کیلئے وہ مسیحا ہیں ۔ریا ض اعوان کا مز ید کہنا تھا کہ بلد یا تی الیکشن میں عوام مسلم لیگ ق کے نا مز د امیدواروں کو کا میا بی دلوائی گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) پیپلز پا رٹی کے سنیئر رہنما ڈاکٹر علی حسنین نقو ی کے صا حبزادے اور صا حبزادی نے کلا س میں فر سٹ پوزیشن حا صل کر لیں۔تفصیل کے مطا بق الا ئیڈ سکو ل تلہ گنگ میں سا لا نہ نتا ئج میںکلا س ساتو یں کے طلبعلم حسن عباس اور چو تھی کلا س کی طلبہ دعا عباس نے فر سٹ پوزیشن حا صل کر کے سکو ل اور اپنے والد ین کا نا م روشن کیا ۔واضح رہے کہ فر سٹ پو زیشن حا صل کر نے والے طلبہ اور طلبعلم پیپلز پا رٹی کے سنیئر رہنما ڈاکٹر علی حسنین نقوی کے صا حبزادے اور صا حبزادی ہیں ۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) معروف فلاحی تنظیم آغوش نورانی فائونڈیشن اسلام آباد کے تحصیل صدر تلہ گنگ نوجوان سماجی کارکن یاسر عباس نے کہا ہے کہ بہت جلد تحصیل بھر میں فائونڈیشن کی رکنیت سازی کی جائے گی اور تحصیل بھر کے معذور افراد کے کوائف اکھٹے کیے جائیں گے اور ان کے بہتر روزگار ،علاج ومعالجہ کے سلسلہ میں ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اُٹھائے جائیں گے۔اُن کا مزید کہنا تھا کہ تحصیل بھر کے مخیر حضرات کو اس سلسلہ میں آگے آنا چاہیے اور مستحق افراد کی مدد کرنی چاہیے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تھا نہ صدر کے ایس ایچ او نے منشیا ت فروشوں کا گھیرا تنگ کر دیا ،اظہرشاہ SHO صدر تلہ گنگ نے مشہور زمانہ منشیات فروش امیر حسین ولد خدا بخش ساکن چو کھنڈی کو اپنی ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشی کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ملزم کے قبضہ سے ڈیڑھ کلو خالص چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ملزم کا تعلق موضع چو کھنڈی سے ہے جبکہ آج کل موضع بھگوال میں رہائش پذیر ہے۔ملزم تھانہ سٹی تلہ گنگ،صدر تلہ گنگ،صدر چکوال کا سابقہ ریکارڈ یافتہ منشیات فروش ہے۔جس پر درجنوں مقدمات درج ہیں۔اظہرشاہ SHO صدر تلہ گنگ کا کہنا ہے منشیات فروشوں کے خلاف میرا کریک ڈائون ان کے خاتمہ تک جاری رہے گا۔ایس ایچ او صدر نے عوام سے پرزوراپیل ہے کہ وہ اپنے اردگرد ہونے والے کسی بھی قسم کے غیر قانونی کام مثلا” جوائ،منشیات فروشی،قبحہ خانہ ،بھتہ وغیرہ کی اطلاع میرے موبائل نمبر 0333-9565885 پرڈائریکٹ دیں۔میرے دروازے عوام کے لئے 24 گھنٹے کھلے ہیں۔

Pmlq Haji Raiz Awan Akwal

Pmlq Haji Raiz Awan Akwal

Police Pic

Police Pic